Giyarhveen Kiya Hai?

  • Work-from-home

HaLaKOO

Newbie
Aug 18, 2009
812
485
0
Karachi
Assalam-o-Alaikum

Mere Intehai bhole bhale, seedhe saadhe, aur intehaai shareeful mizaaj Arsalan Attari bhai mai aapki baton ki kiaa daad doon, zubaan ruk jaati hai, aqal dang rah jaati hai, haath tham jaate hain aur shashdar o pareshaani k alam mai sirf yeh kehna chahoonga k Allah Talah aap logon ko aqale saleem ata farmaye aur deen ki baton ko dil aur dimaag khol kar aur Allah aur uskay Rasool SAWW ki baton ko ahmiat dene ki taufeeq ata farmaye, Aameen.

Attari bhai jaan aapki post mai parh rha thaa lekin jawab dene ka mood nahi ho rha thaa kyun k aap ne is tarah ki baten ki hain jo kisi bache ki hoti hain aur jaise koi bacha jawab deta hai aur apne bachkana dalael de kar manane ki koshish karta hai aur agar bare usay sach bataen to wo apni baat par hi qaim rahta hai aur zid karta hai bilkul isi tarah aap ne batain ki hain aur Quran shareef aur sahi ahadees ki hawala jaat saamnay daikhne k baad b aap k kaan par joon tak na raingi hai aur aap murg ki aik taang k mutaradif apni baat par atal hain.

Arsalan Attari bhai sahab aap ne jo birthday wali baat ki hai us par to mai shashdar hoon k aap ne yeh kiaa baat ki hai, O mere bhai jaan saray maslak k ulamaa is baat par muttafiq hain k Birthday kisi b tarah se jaaiz nahi hai to yeh kia baat hui k aap Abdul Qadir Jilani ki birthday mana rahe ho yeh aap nay daleel di hai date aur month ko fix karne ki wah waaaaaaaaaah kia baat hai aap ki sadqe jaaon.

Meri sheereen mizaaj bhai aap ne jo fatwa yahan paste kia hai, mere bhai aap yeh batana pasand karainge k yeh kin sahab ka hai aur yeh kaisa fatwa hai jis mai aik b Quran ka hawala yaa Saha sitta se koi baat nahi hai aur sirf jaiz hai jaiz hai ki rat lagi hui hai aur har tarah se isay jaiz qarar daine ki nakaam koshish ki jaa rahi hai aur koi prove nahi dia jaa rhaa aur kisi b tarah se apni baat ki back up support k liye koi Qurani ya hadees ki koi baat hi nahi hai.

Mere pyaray bhai aap har baat k aagay aur haar baat k peechay maslak maslak bol dete ho yahan par mai ne aur naa hi Anwar ne kabhi maslak ka bola hai aur na hi ham maslak ki behas mai parhna chahte hain kyun k maslak par baat karna allow nahi hai baat to Quran aur sunnat ki hai aur ham ne yeh kaha hai k aap apne is amal ko Quran aur hadees se sabit kar dain to is mai maslak kahan se aa gaya aur aap hi deobandi aur wahabi kehna hamay shoroo kar dia aur topic se hat kar is maslay ko uljhane ki koshish karne lag gae.

Mere nannay munnay bhai aap hamari har baat ka jawab dene se qasir rah gae hain aur har baat k jawab mai kabhi aap deeni mualmlaat ko dunyawi muamlaat se jor dete hain kabhi aap airaab lagane k amal ko bidaat qaraar de dete hain to kabhi aap month ko fix karne k jawab mai birthday ko jaiz qaraar de dete hain to kabhi aap bidaat k baray mai sahi hadees ko nazar aandaaz kar dete hain to kabhi aap ghair ullah k zabeehe k baray mai paish karda Qurani ayaat ko hi nazar andaaz kar dete hain.

Isliye aap say behas karna bekaar hai agar aapnay zid nahi chorni aur apni inhi baton par rahna hai aur behas baray behas jaari rakhni hai to aap apne ulamaa se kuch new cheezain seekh kar aayin kyun k aap ko bataen maloom thin wo poori ho chukin aur in sab baton se aap galaat saabit ho chuke Quran aur hadees ki roshni mai Alhamdulillah. Aur agar aap ne seedhi raah apnani hai aur rahe haq pai chalna hai to apne ulama se jaa kar kahin k giyarhveen ko Quran aur hadees ki roshni mai prove karain, Insha Allah wo nahi kar sakainge aur Aur hidayat aapki muqaddar hogi, Insha Allah.
 
  • Like
Reactions: AsifAli jan

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
app ka zehen he wahabi hai
الصلاہ ولسلام علیك علی رحمتہ للعالمین
السلام علیكم
عطاری صاھب اللہ حافظ كی كو ءی گنجاءش نہیں ہے ابھی تو آپ كے فتوی كا پوسٹ مارٹم جاری ہے اور ابھی اللہ كے مبارك نام سے موسوم لفظ وہابی پر بھی گفتگو كرنی باقی ہے
آپ كے فتوی كے ضمن میں چند باتیں عرض ہیں
صحیح احادیث سے یہار ثابت ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے كھانے پر بسم اللہ بھی پڑھی ہے اور بطور بركت اور دعا كے مختلف كھانے كی چیزوں پر قرات بھی كی ہے یہ تمام امور اس بحث سے خارج ہیں
جھگڑا اور بحث صرف اس امر كا ہے كہ میت كے ایصال ثواب كے طور پر جو كھانا دیا جاتا ہے اس پر بھی كچھ پڑھنا صحیح ہے اور كیا آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ اور فقہاء احناف نے ایسا عمل كیا ہے ایسا كرنا ہر گز ثابت نہیں ہے بلكہ یہ بدعت ہے
فقہاء احناف كے اقوال اور فتاوی كی شاءد ضرورت محسوس نہ ہو كیونك ہاس بحث كو ایك دلچسپ مرحلے میں داخل كركے عطاری صاحب كو دعوت لمحہ فكر دینا چاہتاہوں
عطاری صاحب كے سامنے مسلك بریلویت كے بانی اعلحضرت صاحب اور مشہور بریلوی عالم كے دو اقوال كا ذكر كررہا ہوں اعلحضرت مرحوم احمد رضا صاحب لكھتے ہیں كہ " وقت فاتحہ كھانے كا قاری كے پیش نظر ہونا اگرچہ بیكار بات ہے مگر اس كے سبب سے وصول ثواب یا جواز فاتحہ میں كچھ خلل نہیں" الحجتہ الفاءخہ16
بریلوی عالم محمد صالح صاحب كھانا سامنے ركھ كر اس پر پڑھنے كے متعلق لكھتے ہیں كہ " یہ رسم سواۓ ہندوستان كے اور كسی اسلامی ممالك میں راءج نہیں" انتہی بلفظہ تحفتہ الاحباب 122
عطاری صاحب آپ كے اعلحضرت اس بدعت كو اگر چہ بیكار بات ہے كہہ كر فعل حرام كی طرف اشارہ كررہے ہیں كیونكہ حضرت علی رضی اللہ عنہ كی ایك روایت كے مطابق بیكار امر اور فعل عبث حرام ہے اسی طرح مولوی محمد صالح صاحب نے تو اسے رسم اور ہندوستانی عمل كہہ كر میری اس تحریر كی تصدیق كردی ہے جس میں میں نے اسے ہندوں كی رسموں سے ماخوذ عمل ثابت كیا تھا شكر الحمد للہ
جب كہ آپ كے لۓ گۓ فتوی میں كھانے پر فاتحہ پڑھنے كو جاءز لكھا ہے
آپ كے ہی مسلك كے علماء كا تجزیہ پیش كردیا ہے اس میں
میں نے اپنے مسلك كی كوءی بات نہیں كی اور نہ حی اس سے پہلے میں نے كوءی حوالہ اپنے مسلك كادیا لیكن آپ كی طرف سے الزام ضرور تھا
عطاری صاحب جلدی فیصلہ كیجۓ كس كی بات ماننی چاہۓ یقینا اعلحضرت ہی كی بات ماننی پڑے گی كیو كہ ان كی وصیت ہے كہ " رضا حسین اور حسنین اور تم سب محبت و اخلاق سے رہو اور حتی الامكان شریعت نہ چھوڑو اور میرا دین و مذہب جو میری كتب سے واضح ہے اس پر قاءم ركھنا ہر فرض سے اہم فرض ہے" وصایا شریف 9 جناب قطع نظر یہ وصیت اگر كسی وہابی یا دیوبندی عالم كی ہوتی تو بریلویت نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہوتا اور كافر كافر دیوبندی كافر كی رٹ لگادی ہوتی
بہرحال عطاری صاحب پر لازم ہے كہ وہ اعلحضرت صاحب كی وصیت كے مطابق ان كے دین و مذہب جو ان كی كتابوں سے واضح ہے اور تمام فرض سے اہم فرض ہے كو مضبوطی سے تھام لے اور اعلحضرت كے مطابق ایصال ثواب كے كھانے پر فاتحہ پڑھنا بیكاربات اور لایعنی عمل تسلیم كرتے ہوۓ گیارھویں كے كھانے پرفاتحہ پڑھنے كی بدعت سے تاءب ہوجاءیں سارا جھگڑا ہی ختم
 
  • Like
Reactions: AsifAli jan

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
Ess thread ko start karne wale k bahut bahut shukriyaa. ALLAH HAFIZ

الصلاہ ولسلام علیك علی اشرف الانبیاء ولمرسلین
محترم عطاری صاحب آپ كی یہ پوری كہانی اگر مگر كی بنیاد پر " چور كوتوال كو ڈانٹے" كا منظر پیش كر رہا ہیں
میں سروع ہی سے گیارھویں كو بدعت ثابت كرتا چلاآیا ہو میں نے كب اس سنت كا درجہ لكھدیا
عطاری صاحب ذرا سنبھل كر اور تحمل سے سوچا كریں بڑے دماغ سے نہیں كیونكہ بڑا دماغ بعض اوقات بندہ كو بوكھلا دیتا ہے بھاءی میں كیا اپنے عالم سے پوچھوں آپ نے گیارھویں پر خیرالقرون یعنی احادیث صحابہ تابعین تبع تابعیں یا فقہاء احناف سے كوءی دلیل شرعی یا جواز پیش كیا ہوتا میں یقینا اپنے علماء حق سے رجوع كرتا كیا آپ كی اگر مگر والے قصوں پر اپنے علماء سے رجوع كروں
میں نے اس فتوی كے متعلق جواب مانگا تھا كہ یہ كس دارالافتاء كا ہے اور علماء كے نام كیا ہیں عطاری صاحب نے جواب دیا كہ فتاوی رضویہ كہ اس فتوی كو 12 دفعہ پڑھیں جواب مل جاۓ گا میں نے اس فتوی كو كافی مرتبہ پڑھا اور عطاری صاحب كو بھی پڑھنے كی دعوت دے رہا ہوں ذرا بتاءیں اس فتوی میں فتاوی رضویہ كہاں لكھا ہے لكھنے والے كو خود نہیں پتہ كہ وہ كیا لكھ رہا ہے اور اپنے مخالف كو ڈانٹ رہے ہیں واہ بھاءی واہ اچھا مذاق كر لیتے ہیں آپ اسی لۓ تو میں نے آپ كو مشورہ دیا تھا كہ بڑے دماغ سے نہ سوچا كریں ورنہ بوكھلاہت كا شكار ہوجاءیں گے
فتاوی رضویہ اعلحضرت صاحب كی كاوش ہے اب بحث اور مضبوط ہوگءی كہ ایك طرف اعلحضرت صاحب فتاوی رضویہ میں كھانے پر فاتحہ كو جاءز كہ رہے ہیں اور دوسری طرف اعلحضرت اس عمل كو بیكار بات ہے كہہ كر اپنے ہی فتوی كو رد كر رہے ہیں اور سب سے دلچسپ بات كہ وصیت بھی كی جارہی ہے كہ" میرے دین و مذہب كو نہ چھوڑوں جو میری كتب سے واضح ہیں " عطاری صاحب پہلے اپنے اس مسلك كی تو خیر مناءیں اور اسے خود ٹكراءو سے محفوظ كرلیں پھر دوسروں پر گمراہی اور بد مذہب كا الزام لگاءیں
عطاری صاحب آپ بار بار ایك ہی رٹ لگا رہے ہیں كہ آپ كو سمجھ نہیں آتی بھاءی میں كیسے سمجھوں آپ دلاءل كی بات كرینگے تو یقینا بات سمجھ آءے گی لیكن آپ دادی اماں كی كہانیاں اور قصے سناءینگے اور خیال كرینگے كہ میں سوجاءوں گا تو بھاءی میں بچہ نہیں ہوں
بھاءی اس پوری بحث میں میں نے آپ كے مسلك كے علماء كرام كا احترام اور ان كی عزت كو ملحوظ خاطر ركھا ہے اور آپ كو بھی عزت كے ساتھ یاد كیا ہے برخلاف آپ نے وہابی بدمذہب گمراہ جیسے نفرت آمیز الفاظ استعمال كۓ ہیں پھر بھی میں معافی چاہتا ہوں اپنی گستاخی پر
آپ كے فتوی كا آپریشن جاری ہیں خدا حافظ كی گنجاءش نہیں ہے
 
  • Like
Reactions: AsifAli jan

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
Hume badmazhaboo se behes ke gunjaish nahi hai
الصلاہ ولسلام علیك علی خاتم النبین
عطاری صاحب آپ نے مجھے بد مذہب لكھا ہے میں پہلے ہی مشورہ دے چكا ہوں كہ بڑے دماغ سے نہ سوچا كریں بدمذہب كھنے میں یقینا قارءیں كے لۓ نفرت كا پہلو نكلتا ہوگا لیكن میرے لۓ اس میں كوءی گستاخی نہیں ہے
عطاری صاحب نے صحیح فرمایا وا قعی میں بد مذہب ہوں میں كسی مذہب كو نہ مانتا ہوں اور نہ اپنے لۓ قابل عمل سمجھتا ہوں كیونكہ میں صرف اور صرف دین اسلام كومانتا ہون اور یہی میرے لۓ باعث فخر ہے دین اسلام لفظ مذہب سے پاك ہے اور میرے رب العالمین كابھی یہی حكم ہے ان الدین عند اللہ الاسلام
عطاری صاحب اگر كسی مذہب كے پیروكار ہیں جیسے اعلحضرت كی وصیت ہے تو انہیں وہ مذہب مبارك ہو
 
  • Like
Reactions: AsifAli jan

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi

الجواب
(۱) یہ دو طریقے نہیں بلکہ ایک ہی طریقہ ہے۔ حضور غوث پاک رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے لیے ہونے کے یہ معنی نہیں کہ خود یہ کھانا حضور کے واسطے ہے، بلکہ قطعاً ثواب ہی مراد اور ان کی رضا جوئی او ران سے حسن جزا اور نیک دعا کی طلب، ان میں سے کوئی بات شرعاً ممنوع نہیں۔
(۲) کھانے پر فاتحہ جائز ہے، قبل کھانے کے بھی اور بعد بھی، اور قبل دینے میں ایصال ثواب میں تعجیل ہے اور تعجیل خیر خیر ہے۔
(۳) فاتحہ یعنی ایصال ثوا ب ہے۔ اور اللہ عزوجل کے نام کی فاتحہ ہونا بے معنٰی ہے، و ہ ثواب سے پاک منزّہ ہے۔ باقی یہ تین متفرق فاتحہ ہونے نے بتاسوں کو کیوں ناجائز کردیا۔
(۴) نیت ایصال ثواب کی ہو اور یا وغیرہ کو دخل نہ ہو، ا س کے جواز میں کوئی شبہہ نہیں، شربت کریں اور عرض کریں کہ الٰہی! یہ شربت ترویح رُوح حضرت امام کے لیے کیا ہے۔ اس کا ثواب انھیں پہنچا اورساتھ فاتحہ وغیرہ پڑھیں تو اور افضل ، پھر مسلمانوں کو پلائیں او رمن واذی سے بچیں۔ واﷲ تعالٰی اعلم
عطاری صاحب كے لاۓ گۓ فتوی كا پوسٹ مارٹم حصہ سوم
یہ بات عمومی طور پر ہمیں نظر آتی ہے كہ كوءی طبقہ فكر اپنے جلسے یا حلقہ احباب میں جو كچھ بیان كرتا ہے اس طبقہ كے لۓ قابل عمل سمجھا جاتا ہے لیكن كوءی عالم دین پبلك مقامات یا فورم پر بڑی احتیاط سے كام لے گا اور وہی بات كرے گا جس كی اسلامی تعلیمات سے رہنماءی ملی ہے كیونكہ یہان اختلاف ممكن ہے اور سوال بھی اٹھاۓ جا سكتے ہیں اسی طرح فتوی بھی ایك مستند دستاویز ہے جن كے ساتھ مسلمانوں كے دینی مساءل وابستہ ہیں اس كے اصولوں كو مد نظر ركھتے ہوءے مفتیان كرام فتوی دینے كے پابند ہیں فتوی كے اصولوں میں ایك بنیادی اصول یہ بھی ہے كہ جوباتكی جاۓ گی وہ خالصا اسلامی تعلیمات اور اسلامی روح كے مطابق كی جاۓ گی اپنی طرف سے كوءی بات شامل نہیں كی جاۓ گی
اعلحضرت صاحب نے فتوی میں جو ایصال ثواب كے كھانے پر فاتحہ پڑھنے كو جاءز لكھا ہے اسے اپنی طرف سے بیان كیا ہے اور اسلامی تعلیمات سے كوءی دلیل شرعی بیان نہیں ہوءی جو اسلامی روح كے منافی ہے ایسا سوال جس میں اختلاف كی بو آرہی ہو اس كے جواب میں اسلام سے كوءی حوالہ دۓ بغیر صرف اپنے بات كہہ دینا وہ فتوی مستند نہیں سمجھا جاتا
یہی وجہ ہے كہ آج دیوبند علماء كے فتاوی كو پوری دنیا میں مستند مانا جاتا ہے حتی كہ آپ كے اكثر بریلوی حضرات مسلك سے ہت كر علمی مساءل كے لۓ بنوری ٹاون دارالعلوم كراچی جامعہ بنوریہ جیسے مستند اداروں سے فتوی حاصل كرتے ہیں اعلحضرت نے اپنے فتوی میں شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ علیہ كے لۓ رضی اللہ عنہ كے الفاظ لكھے ہیں یہ بات بھی اسلامی اصولوں كے خلاف ہیں اولیاء اللہ سے محبت عقیدت ان كا احترام اور تعظیم ہمارے ایمان كا حصہ ہے اور یقینا اللہ تعالی ان سے راضی ہواہے یہ عقیدہ اہل سنت و اہل حق كا جزلازم ہے
لیكن اسلام میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابہ كے لۓ رضی اللہ عنہ كو مخصوص كیا گیا ہے اولیاء اللہ اور بزرگوں كے لۓ رحمہ اللہ علیہ كو متعین كیا گیا ہے یہی وہ بنیادی غلطیاں ہوتیہیں جس سے تحریف كے دروازے كھلتے ہیں آپ خود ملاحظہ فرمالیں كہ اعلحضرت نے اولیاء اللہ كے نام مبارك كے آگے رضی اللہ عنہ لكھا اور اعلحضرت كے پیروكاروں نے اعلحضرت كے نام كے آگے اكثر رضی اللہ عنہ لكھنا شروع كردیا اب یہ سلسلہ بریلویوں كے یہاں كہاں تك یہ سلسلہ ثالتا رہے گا واللہ اعلم یہ سلسلہ یوں ہی اگر چلتا رہا تو عطاری صاحب كے نام كے آگے بھی رضی اللہ عنہ لكھا نظر آۓ گا
 
  • Like
Reactions: AsifAli jan

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے نام کا شربت کرنا اور پینا جائزہے یا نہیں؟
عرض کریں کہ الٰہی! یہ شربت ترویح رُوح حضرت امام کے لیے کیا ہے۔ اس کا ثواب انھیں پہنچا اورساتھ فاتحہ
وغیرہ پڑھیں تو اور افضل ، پھر مسلمانوں کو پلائیں او رمن واذی سے بچیں۔ واﷲ تعالٰی اعلم
الصلاہ والسلام علیك علی رسول اللہ
فتوی كا پوسٹ مارٹم حصہ چہارم
فتوی كا سب سے بڑا حسن اور معیار جو اسے ممتاز كرتا ہے وہ سوال میں دۓ گۓ الفاظ كی روح كے مطابق جواب ہے بلكہ فتوی نام ہی اسی چیز كا ہے كہ جواب اسی كا دیا جاۓ گا سوال میں جو الفاظ وارد ہوۓ ہیں
سوال كیا گیا ہے كہ " امام حسین رضی اللہ عنہ كے نام كا شربت كرنا اور پینا جاءز ہے یا نہیں "
اعلحضرت كا جواب ملاحظہ ہو " شربت كریں اور عرض كریں الہی یہ شربت ترویح رُوح حضرت امام كے لۓ ہے"
اعلحضرت كے جواب میں موجود الفاظ اور اس كے مفہوم سے كوءی بحث نہیں زیر بحث مسلہ یہ ہے كہ سوالی نے صاف الفاظ استعمال كۓ ہیں كہ امام حسین رضی اللہ عنہ كے نام كا شربت كرنا اور پینا جاءز ہے یا نہیں
سوال میں اللہ كہ علاوہ كسی اور كے نام پر شربت كرنا ذكر ہوا ہے نہ كہ امام حسین كو ثواب پہنچانے كے مثال كے طور پر میں
دعا كرتا ہوں اے امام میری كشتی پار لگا دے
یا دعا كروں اے اللہ اس امام كے صدقہ میں میری كشتی پار لگا دیں
یقینا ان دونوں دعاوں میں فرق ہے پہلی دعا شرك پر مبنی ہے كیونكہ اللہ كے علاوہ براہ راست بندہ كو پكارا گیا ہے جبكہ آخرالذكر جاءز اسی طرح سوال میں براہ راست امام حسین كے نام پر شربت كا ذكر ہوا ہے اور ایسا سوال غیراللہ كی بحث میں آتا ہے اعلحضرت كو اس سوال پر جواب غیراللہ كی بحث كے ضمن میں دینا تھا لیكن اعلحضرت نے رسمی جواب دے دیا عطاری صاحب كو غیراللہ كا مطلب اب سمجھ آگیا ہوگا كہ ایك امام حسین رضی اللہ عنہ كے نام كا شربت ہے اور ایك اللہ كے نام كا ظاہر بات ہے كھانے والۓ دونوں میں انسان ہی ہونگے گیارھویں كے كھانے پر بھی یہی اصول مقرر ہے
 
  • Like
Reactions: AsifAli jan

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
الصلاا والسلام علیك علی اشرف الانبیاء ولمرسلین
السلام علیكم ورحمتہ اللہ وبركاتہ
گیارھوین كی اس بحث كو ختم كرتے ہوۓ دو بزرگان دین كے اقوال عطاری صاحب كو ہدیہ كروں
پہلی عبارت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمہ اللہ كی ہے وہ شرح سفر السعادہ میں لكھتے ہیں
بہت سے اعمال و افعال اور طریقے جو سلف صالحین كے زمانہ میں مكروہ و ناپسندیدہ تھے وہ آخری زمانہ میں مستحسن ہوگۓہیں اور اگر جہال عوام كوءی كام كرتے ہیں تو یقین ركھنا چاہۓ كہ بزرگوں كی ارواح طیبہ اس سے خوش نہیں ہوں گی اور ان كے كمال و دیانت اور نورانیت كی بارگاہ ان سے پاك اور منزہ ہے"
اور حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رحمہ اللہ لكھتے ہیں
جب تك آدمی بدعت حسنہ سے بھی بدعت سیہ كی طرح احتراز نہ كرے اس دولت اتباع سنت كی بو بھی اس كے مشام جان تك نہیں پہنچ سكتی اور یہ بات آج بہت ہی دشوار ہے كیونكہ پورا عالم دریاۓ بدعت میں غرق ہوچكا ہے اور بدعت كی تاریكیوں میں آرام پكڑے ہوۓ ہے كس كی مجال ہے كہ كسی بدعت كۓ اٹھانے میں دم مارے اور سنت كو زندہ كرنے میں لب كشاءی كرے اس وقت كے اكثر علماء بدعت كو رواج دینے والے اور سنت كو مٹانے والے ہیں جو بدعات پھیل جاتی ہیں تو مخلوق كا تعامل جان كر ان كے جواز بلكہ استحسان كا فتوی دے ڈالتے ہیں اور بدعت كی طرف لوگوں كی راہ نماءی كرتے ہیں دفتر دوم مكتوب
دعا ہے حق تعالی شانہ سنت كے نور سے ہمارے دل و دماغ اور روح و قلب كو منور فرماءیں اور بدعات كی ظلمت و نحوست سے اپنی پناہ میں ركھیں
 
  • Like
Reactions: AsifAli jan

jabba0300

Newbie
Nov 5, 2007
3
2
0
124
deen mein naya kam nikal kar hum toba nauzibillah gustakhi Rasool Akram ke murtakib hotey hein maslan agar koi shakhs agar Quran ki ayat ka jis ka mafhoom yeh keh :aaj ke din mein (Allah) ney deen mukammal kardya ki ayat parhta aur phir deen mein naya kam nikalta tu is ka matlab yeh keh tobal nauzibillah Quran ki ayat sahee nahi deen tu aaj mukammal howa hey is aadmi ke is kam ke izafa karney sey aur jo nabi kareem (s.a.w.) ney medan arafat mein aik lakh sey oper sahaba karam ki gawahi li thi woh sab ghlat thein. Ghudara deen mein naya kam nikal kar gusatkhi Rasool key murtakib na hoon
 

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
نعرہ تكبیر اللہ اكبر نعرہ رسالت محمد رسول اللہ
دراصل جو شخص یا جماعت دین اسلام میں نیا طریقہ ایجاد كرتا ہے اور اسےدین سمجھ كر اس پر سنت رسول كی طرح عمل كرتا ہے گویا وہ قرآن كی اس آیت مباركہ " آج كے دن میں نے تمھارے لۓ دین مكمل كردیا " كی نفی كرتا ہے یا اسی آیت كی بنیاد پر حضور نبی كریم صلی اللہ علیہ وسلم كی ذات اقدس پر اعتراض كرتے ہوۓ خیانت كا الزام عاءد كرتا ہے
امام دارالہجرت حضرت امام مالك رحمہ اللہ نے نہایت خوبصورت بات كہی ہے " جس نے اسلام میں كوءی بدعت نكالی جس كو وہ اچھا سمجھتا ہے گویا اس نے گمان كیا كہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اداءیگی رسالت میں خیانت كی كیونكہ اللہ فرماتا ہے كہ آج كے دن میں نے تمھارے لۓ دین مكمل كردیا پس وہ چیز اس وقت نہ تھی وہ آج بھی دین نہیں بن سكتی "
انسان ذرا مسلك سے ہت كر سوچے كہ ان بدعات كے پیچھے پیشہ ور ملاوں كے كیا مفادات وابستہ ہیں جو رسوم و رواج اور خود مقرر كردہ ایام كو اسلامی اقدار و فراءض كا حصہ بناكر سادہ لوح عوام سے سرمایہ حاصل كرتا ہے
مثال كے طور پر اولیاء اللہ كے مزارات پر جو چادریں اور نذرانہ آتا ہے وہ كہاں جاتا ہے اور آج كل نعوذ باللہ عرس كے موقع پر بڑے بڑے میلے لگاۓ جاتے ہیں تاكہ زیادہ سے زیادہ لوگ آءیں اور ہم زیادہ نذرانہ وصول كریں ان میلوں جو خرافات ہوتے ہیں كتوں اور ریچھ كی لڑاءیاں مرغوں كی لڑاءیاں اور اولیاء كے نام سے منسوب كلام میں عورتوں كا مخصوص رقص اور دیگر خرافات كیا یہ اولیاء اللہ كی توہیں و اہانت نہیں اگر ہم ان خرافات پر توجہ دلاءیں تو پیشہ ور مجاور گستاخ اولیاء كا نام دے كر سادہ لوح مسلمانوں میں نفرت پیدا كرتے ہیں
امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی نے آج سے چار سو سال پہلے ہی ان پیشہ ور ملاوں كے متعلق فرمادیا تھا " روشن سنت كے نور پر بدعات كی تاریكیاں چھاگءی ہیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم كی ملت كی رونق كو نۓ طریقوں كی كدورت نے ضاءع كردیا ہے حیرت تو ان لوگوں پر ہے جو ان بدعات اور محدثات كو اچھے امور تصور كرتے ہیں اور ان بدعات كو نیكیاں یقین كرتے ہیں دین كی تكمیل اور ملت كی كامیابی ان بدعات سے تلاش كرتے ہیں اور ان امور كی اداءیگی میں ترغیب دیتے ہیں اللہ ان كو صراط مستقیم پر چلاۓ مگر وہ یہ نہیں جانتے كہ دین ان محدثات سے پہلے ہی كامل ہوچكا ہے اور نعمت تمام ہوچكی ہے اور اللہ كی رضا جوءی اسی سے وابستہ ہوچكی ہے جیسا كہ اللہ نے فرمایا آج كے دن میں نے تمھارا دین مكمل كردیا ہے سو دین كا كمال ان بدعات سے تلاش كرنا درحقیقت آیت كریمہ كے مضمون سے انكار كے مترادف ہے
اللہ تعالی ہماری پیشہ ور ملاوں كے مكرو فریب سے حفاظت فرماۓ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم كی سچی محبت عطا فرماۓ
 
  • Like
Reactions: AsifAli jan

zulqarnain

~ A Man Of Two Ages ~
VIP
Dec 28, 2008
8,004
2,473
113
31
Karachi
hey anwar buddy well aap ki kuchh batein bilkul shai hain but kuchh se main ikhtilaaf karta hoon....as a Moderator main yahaan behas nahi kar sakta .... bus yahi kaho ga k kisi aik maslak ya firqa ko point-out mat karo....coz ye rule k khilaaf hai....aur Islam section ya kisi bhi section ka rule torny per direct bann kar dia jata hai so plz yaar dheyaan rakho mujhy aapko bann karna bilkul achha nahi lagy ga!!!
 

mahru

Newbie
Oct 12, 2009
375
235
0
may allah show right path to us,the path of those people on them he blessed.
 

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
assalam o alikm
bhai janisp boldo dil mai na rkho ghutan rahai gi
میرا اوپر ٹھریڈ والا جملہ جو صرف بھای جانسپ كے جملے پر برجستہ نكل گیا تھا اسے كالعدم سمجھا جاۓ
میں انتہای شرمیندہ اور نادم ہون
خاموشی بہتر ہے
{)^}) خاموشی سے اللہ كا ذكر بہتر ہے
 
  • Like
Reactions: Bint-e-Aisha

janisp

TM Star
Sep 27, 2009
1,163
703
613
pakistan
میرا اوپر ٹھریڈ والا جملہ جو صرف بھای جانسپ كے جملے پر برجستہ نكل گیا تھا اسے كالعدم سمجھا جاۓ
میں انتہای شرمیندہ اور نادم ہون
خاموشی بہتر ہے
{)^}) خاموشی سے اللہ كا ذكر بہتر ہے
Bhai jan ALLAH ka karam hai main ZIKAR karta hoon
 

AsifAli jan

Newbie
Nov 5, 2009
39
28
0
Karaci
اعلحضرت نے اپنے فتوی میں شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ علیہ كے لۓ رضی اللہ عنہ كے الفاظ لكھے ہیں یہ بات بھی اسلامی اصولوں كے خلاف ہیں اولیاء اللہ سے محبت عقیدت ان كا احترام اور تعظیم ہمارے ایمان كا حصہ ہے اور یقینا اللہ تعالی ان سے راضی ہواہے یہ عقیدہ اہل سنت و اہل حق كا جزلازم ہے
لیكن اسلام میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابہ كے لۓ رضی اللہ عنہ كو مخصوص كیا گیا ہے اولیاء اللہ اور بزرگوں كے لۓ رحمہ اللہ علیہ كو متعین كیا گیا ہے یہی وہ بنیادی غلطیاں ہوتیہیں جس سے تحریف كے دروازے كھلتے ہیں آپ خود ملاحظہ فرمالیں كہ اعلحضرت نے اولیاء اللہ كے نام مبارك كے آگے رضی اللہ عنہ لكھا اور اعلحضرت كے پیروكاروں نے اعلحضرت كے نام كے آگے اكثر رضی اللہ عنہ لكھنا شروع كردیا اب یہ سلسلہ بریلویوں كے یہاں كہاں تك یہ سلسلہ ثالتا رہے گا واللہ اعلم یہ سلسلہ یوں ہی اگر چلتا رہا تو عطاری صاحب كے نام كے آگے بھی رضی اللہ عنہ لكھا نظر آۓ گا
Salam Anwar Bhai,
Ap ki bat ki tayid karta ho likn aik Question ? he ye question es behas se nahi likn es thread ke alfaz se peda hota he.
Imam mehdi ke sath
رضی اللہ عنہ keyun likha jata hai jab ke رضی اللہ عنہ Sahabi ke liye bola jata he,
kiya Imam Mehdi hazrat Muhammad sallalaho aliyehe wasallam ke zamane me mojud the? awr ab en ka Zahoor hoga ?
Please reply
 
Top