Gulab Jaise Log..

  • Work-from-home

Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913
کچھ لوگ گلاب کی طرح ہوتے ہیں بالکل ترو تازہ ۔ ہر پل مسکراتے، خوشیاں بکھیرتے مگر پھر ہمارے سخت لہجے یا کڑوے الفاظ ان کی مسکراہٹ چھین لیتے ہیں۔ وہ ہمارے الفاظ اور لہجے کی گرمی نہیں سہہ پاتے اور گلاب کے پھول کی طرح مرجھا جاتے ہیں۔ رنگ ماند پڑ جاتے ہیں، تازگی ختم ہوجاتی ہے۔ مگر پھر بھی ان کا احساس، ان کی باتیں ہمارے ارد گرد ہمیشہ رہتی ہیں۔ گلاب کی خوشبو کی طرح۔ اپنے ارد گرد کا جائزہ لیجئے۔ کہیں کوئی تازہ گلاب مرجھا نہ جائے۔ کسی کی مسکراہٹ آپ کی ایک جھڑکی کی نظر نہ ہو جائے۔ کیونکہ کھلنے میں وقت لگتا ہے مگر مرجھانے کے لئے چند پل بھی کافی ہوتے ہیں۔ ! خوشیاں بانٹیں اور مسکراہٹیں تقسیم کریں آپ کی دی ہوئی ایک مسکراہٹ کسی کے لئے زندگی کی امید بن سکتی ہے

@[USERGROUP=109]Tag_TM[/USERGROUP]
 
Flower_Flora

~BaBy-dOll~
TM Star
Jan 9, 2014
2,150
827
163

issleye to sis hum hr tyme smile krty hy or dosro ko b muskurani ki kosish krty hy:)
MAgr.....:(........
 
  • Like
Reactions: Manxil

Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913
issleye to sis hum hr tyme smile krty hy or dosro ko b muskurani ki kosish krty hy:)
MAgr.....:(........
Magr kuj log AIsy hoty hy jin ko jitna khush rako wo utna he dhuk deety hy:(
g aisa hota hai....yehi tu logo k rawaiye hain..
jisko jitni importance do wo apko utna hurt krta hai...
dont expect anything from others...bs humain apna rawaiya acha rakhna chahiye sab k sath :)
 
Flower_Flora

~BaBy-dOll~
TM Star
Jan 9, 2014
2,150
827
163
g aisa hota hai....yehi tu logo k rawaiye hain..
jisko jitni importance do wo apko utna hurt krta hai...
dont expect anything from others...bs humain apna rawaiya acha rakhna chahiye sab k sath :)
yup u right... thnk u sis:)
 
  • Like
Reactions: Manxil
Top