Har Lafz ka Hisaab hoga

  • Work-from-home

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
سچ فرمایا۔۔۔۔۔۔
زبان ایک چیز ہے جو انسان کے لئے جہنم یا جنت کے راستے کو متعین کرتی ہے۔
دنیا میں انسان کی شخصیت کی پہنچان ہے۔
زبان یا تو انسان کو بلند کرتی ہے یا بلندی سے نیچے گرا دیتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ضمانت مانگی ہے دو چیزوں کی۔
ایک وہ جو دو ہونٹوں کے درمیان ہے یعنی زبان
دوسری وہ جو دو رانوں کے درمیان ہے یعنی شرمگاہ
ان دونوں چیزوں کی ضمانت پر جنت کا وعدہ کیا گیا ہے۔
کل بروز محشر زبان سے نکلے ایک ایک لفظ کا حساب ہوگا۔
شکریہ بہن
 
  • Like
Reactions: Pari
Top