Help needed @Angela

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہاں سب ہی پنجابی سے کتراتے ہیں۔ لیکن ہم دونوں تو اپنے پنجابی ہونے کو ایک تمغہ سمجھتے ہیں۔
ہیں نا؟

تو بات مختصر کرتے ہیں کہ ابھی ابھی ہمیں ایک الجھن درپیش ہو گئی ہے
الجھن کچھ اس طرح سے ہے کہ ایک ساتھ دو مختلف گانے ہمارے ذہن میں آ نے لگے۔۔۔۔
سوچا کہ اپنی ہم زبان ہونے کے ناتے آپ ہی سے مدد کی درخواست کی جائے

پہلا گانا کچھ اس طرح سے ہے

سجنا وے سجنا وے میری نیند اڑا کے لے جا

اور دوسرا ہے

نیندراں نئیں آندیاں
تیرے باہجوں نیندراں نئیںآندیاں

سوال بس اتنا ہے کہ
جذبہ ایک لیکن خواہشوں میں اتنا تضاد کیوں؟
یا پھر اردو سپیکنگ ایسے ہی بولا کرت
اور ہم پنجابی ڈنکے کی چوٹ پہ دل کی بات کہہ دیا کرتے۔

اب لکھتے لکھتے ایک اور سوال اٹھا ذہن میں

کہیں ہم پنجابیوں کی اسی سادگی کی وجہ سے ہی تو نہیں کہتے کہ پنجابی بڑی مٹھڑی زبان اے

آپ ذرا ہمارے مسلے کا حل نکالئے۔۔۔۔ ہم برتن دھو کر اور مزید چائے بنا کر لاتے پیں۔

اُردودان بھی ہمارے سوال کا جواب دے سکتے ہیں بشرطیکہ وہ پنجابی سمجھ سکتے ہوں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہاں سب ہی پنجابی سے کتراتے ہیں۔ لیکن ہم دونوں تو اپنے پنجابی ہونے کو ایک تمغہ سمجھتے ہیں۔
ہیں نا؟

بالکل سمجھتے ہیں۔۔پنجابی اور فارسی بہت میٹھی زبانیں ہیں

پہلا گانا کچھ اس طرح سے ہے

سجنا وے سجنا وے میری نیند اڑا کے لے جا

اور دوسرا ہے

نیندراں نئیں آندیاں
تیرے باہجوں نیندراں نئیںآندیاں

سوال بس اتنا ہے کہ
جذبہ ایک لیکن خواہشوں میں اتنا تضاد کیوں؟
یا پھر اردو سپیکنگ ایسے ہی بولا کرت
اور ہم پنجابی ڈنکے کی چوٹ پہ دل کی بات کہہ دیا کرتے۔
لے دس😂😂😂تنہائی آپا۔۔تسی وی ناااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂کہیڑے کم وچ پا ریئے او سانوں۔۔پتہ تہانوں وی اے سارا۔۔😂۔
یا پھر اردو سپیکنگ ایسے ہی بولا کرت
اردو میں بھی بہت کچھ کہا جاتا ہے۔۔۔😂خدا معاف فرمائے۔۔کبھی وصی شاہ کی شاعری پڑھ لیجیئے گا😂۔
کہیں ہم پنجابیوں کی اسی سادگی کی وجہ سے ہی تو نہیں کہتے کہ پنجابی بڑی مٹھڑی زبان اے
نہیں اس سادگی کی وجہ سے نہیں کہتے۔۔بلکہ اس وجہ سے کہتے ہے کہ پنجابی وہ زبان ہے جو احساسات کو بہت خوبصورت انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بالکل سمجھتے ہیں۔۔پنجابی اور فارسی بہت میٹھی زبانیں ہیں

لے دس😂😂😂تنہائی آپا۔۔تسی وی ناااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂کہیڑے کم وچ پا ریئے او سانوں۔۔پتہ تہانوں وی اے سارا۔۔😂۔
لو بھلا۔۔۔۔ اب یہ بھی کیا خوب کہی۔ ٹیکسٹ بک میں بھی تو پوری کہانی بتائی ہوتی ہے لیکن پھر مشق میں سوال کیوں دئیے جاتے ہیں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اردو میں بھی بہت کچھ کہا جاتا ہے۔۔۔😂خدا معاف فرمائے۔۔کبھی وصی شاہ کی شاعری پڑھ لیجیئے گا😂۔
وہ تو پڑھ ہی لیں گے کبھی فرصت ملی تو۔۔۔

ابھی تو آپ ٹاپک پہ آئیے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں اس سادگی کی وجہ سے نہیں کہتے۔۔بلکہ اس وجہ سے کہتے ہے کہ پنجابی وہ زبان ہے جو احساسات کو بہت خوبصورت انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔۔۔
سادگی کا لفظ ہم نے اپنے اور آپ کے لئے استعمال کیا تھا۔۔۔۔ ورنہ پنجابی زبان تو بڑے گنجلاں والی ہے۔ دیکھا نہیں اس پنجابی سیکھنے والے انگریز کا ایک لفظ وٹ نے کیا حال کیا تھا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لو بھلا۔۔۔۔ اب یہ بھی کیا خوب کہی۔ ٹیکسٹ بک میں بھی تو پوری کہانی بتائی ہوتی ہے لیکن پھر مشق میں سوال کیوں دئیے جاتے ہیں؟
اگر ااس مثال کی بات ہے تو ہم نے کبھی وہاں بھی جواب نہیں دیئے تھے 😜 😂۔
کوئی نوا لارا لا کے سانوں رول جا
جھوٹھیا وے اک جھوٹ ہور بول جاا😁۔
وہ تو پڑھ ہی لیں گے کبھی فرصت ملی تو۔۔۔

ابھی تو آپ ٹاپک پہ آئیے
کہاں ہے ٹآپک؟ ;)۔
سادگی کا لفظ ہم نے اپنے اور آپ کے لئے استعمال کیا تھا۔۔۔۔ ورنہ پنجابی زبان تو بڑے گنجلاں والی ہے۔ دیکھا نہیں اس پنجابی سیکھنے والے انگریز کا ایک لفظ وٹ نے کیا حال کیا تھا۔
او ہاں۔۔کافی عرصہ پہلے پڑھا تھا وہ قصہ۔۔بیچارہ پنجابی سیکھنے آیا تھا۔۔۔

کوا چلا ہنس کی چال
اپنی بھی بھول گیا
 
Top