ہجر میں من لگا کے دیکھ ،درد کو کائنات کر
چاند کو شاعری سنا، رات سے کوئی بات کر
Bahot khoob
چاند شاعری درد اور رات۔۔ ان چاروں کاکیا ہی کمبینیشن ہے۔۔۔!!!!۔ پسندیدہ کمبینیشن۔۔۔View attachment 113666
ہجر میں من لگا کے دیکھ ،درد کو کائنات کر
چاند کو شاعری سنا، رات سے کوئی بات کر
چاند شاعری درد اور رات۔۔ ان چاروں کاکیا ہی کمبینیشن ہے۔۔۔!!!!۔ پسندیدہ کمبینیشن۔۔۔
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ؍سدا خوش رہیں
![]()