سنو!تو اس میں ہمیں منایا کب ہے جو ہم راضی ہو جائیں
اتنی آسانی سے؟سنو!
تم مان جاؤ نا۔۔
ہمیں اب یوں ستاؤ نا۔۔
تمہارے بن ہمیں جینا
گوارا اب بہیں ہوتا۔۔
تمہیں کیسے کہیں تم بن
گزارا اب نہیں ہوتا۔۔
ہمیں اپنا بنالو تم،
تمہارا بن کے رہنا ہے۔۔
مجھے دکھ ہجر کا جانم
نہیں اب اور سہنا ہے۔۔
کئی سپنے سجائے ہیں
اب ان میں رنگ بھر دو نا۔۔
تمہیں میری قسم جاناں
تم میرے ساتھ چل دو نا۔۔
مجھے اب اور رلاؤ نا۔۔
سنو۔۔۔۔۔۔۔
تم مان جاؤ نا۔۔
![]()
تمھیں جو بےسبب مجھ سےاتنی آسانی سے؟
ایسے تھوڑی مانیں گے ہم۔
روٹھے ہوئے تو ہیں نا ہم۔تمھیں جو بےسبب مجھ سے
خفا ہونے کی عادت ہے
یہ آغاز جدائی ہے ؟
کہ انداز محبت ہے ؟
وفا کے رنگ میں دیکھو
جفا اچھی نہیں ہوتی
کسی سے پیار میں اتنی
انا اچھی نہیں ہوتی
چلو اب مان بھی جاؤ
بہت سی ہو چکی رنجش
کسی دن اور کر لینا
یہ پوری اپنی تم خواہش
فقط کہنے کی باتیں ہیں
نبھاتا کون ہے کس کو...؟؟
سنو اک کام کرتے ہیں
ہم بھی روٹھ جاتے ہیں
چلو اب دیکھ لیتے ہیں
مناتا کون ہے کس کو....؟؟
مان جاؤ یار۔۔۔آپ جو چاہ رہی ہیں مشکل ہےروٹھے ہوئے تو ہیں نا ہم۔
پہلے منا تو لیجئے دھمکیاں بعد میں
اپنے اپنے نصیب ہیں ورنہمان جاؤ یار۔۔۔آپ جو چاہ رہی ہیں مشکل ہے۔ پھر کسی دن۔۔۔۔ ہمممم۔۔؟؟
ہم بس ایک دو منٹ کے لئے آئے تھے بس ایسے ہی۔۔۔
بہت تھک گئے ہیں ہم۔۔۔ ذہنی طور پر بھی۔۔۔۔۔
کبھی کبھی انسان واقعی تھک جاتاہے۔۔۔رشتے نبھاتے نبھاتے، صفائیاں دیتے اور اپنوں کو مناتے مناتے ۔۔۔مضبوط رہتے ، صبر کرتے کرتے انسان تھک بھی تو جاتا ہے نا۔ احساس دلاتے، خاموش رہتے۔۔۔ اور کبھی کبھی خود سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔،
اور تھکن اتنی زیادہ ہو جاتی ہے کہ پلکیں اٹھانے کا بوجھ بھی برداشت نہیں ہوتا.... ۔
کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے نا دوسرے کو یقین دلا دلا کر کہ وہ ہمارے لیے کتنا اہم ہے
ہمارے دل میں اس کے لئے کتنی محبت کتنا خلوص ہے اور اس کے جواب میں وہ ہمیں دھتکار رہے ہوتے ہے
خلوص اور عزت نفس کے ٹکڑے کر کے ہماری جھولی میں اچھال دیئے جاتے ہیں۔۔انسان تھک جاتا نا بالکل دل کرتا کہیں بہت دور چلے جائیں جہاں اس انسان کی پرچھائی بھی نظر نا آئیں۔کتنے مجبور ہو جاتے نا ہم کچھ رشتوں کے ہاتھوں۔۔۔کبھی لگتا ہم اس سے دور کیسے جا سکتے ہیں ہماری تو سانس بھی نہیں آۓ گی ان رشتوں کے بغیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنا مجبور کر دیتے وہ ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عجیب سی نفرت ہونے لگتی خود سے
میرے خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے
یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے
اور ہمیں کبھی سنبھلنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی ۔۔ہم سنبھلے ہی رہتےفرق صرف اتنا کہ خیر سے جلدی سنبھل جاتے۔
باقی سارا سمجھ آ گیا ۔۔۔ بالکل ایسے جیسے ہماری ہی کیفیت کو بیان کسی دوسرے نے کر دیا۔
یہ اچھی بات کہ آپ سمجھ گئیں کہ ہم کیا چاہتے تھے۔
آپ سمجھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلب یہ تھا کہ کسی کو خبر نہیں ہو پاتی اور اپنی رو میں واپسی بھی ہو چکی ہوتی۔
اور ہمیں کبھی سنبھلنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی ۔۔ہم سنبھلے ہی رہتےریزہ ریزہ ذات ہے لیکن باہر سے مضبوط ہیں ہم
۔
درستآپ سمجھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلب یہ تھا کہ کسی کو خبر نہیں ہو پاتی اور اپنی رو میں واپسی بھی ہو چکی ہوتی۔
جب کسی کی حالت کسی کی پریشانی کو دوسرے نوٹ کرنے لگیں تو اس کا مطلب کہ وہ اپنے دکھ سمیت دوسروں پہ عیاں ہے۔
hun.....جب کسی کی حالت کسی کی پریشانی کو دوسرے نوٹ کرنے لگیں تو اس کا مطلب کہ وہ اپنے دکھ سمیت دوسروں پہ عیاں ہے۔
جی جیHumaray khyalaat aik dosray se mil gay na?
اتھے آؤ فیرنااااااا