Hum Ne Urdu K Bahanay Se Saleeqa Seekha

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بِلکل دُرست بات ہے، تدبیر جب بھی تقدیر کے سامنے آئے گی تو اُسے اپنی کم حیثیت تسلیم
ہی کرنے پڑے گی۔ ہم لاکھ زور لگا لیں، لیکن ہوتا وہی ہے جو منظورِ خُدا ہوتا ہے۔ کسی کام
کے نا ہونے پہ، یا ناکامی پہ افسردہ ہونا بھی ایک قدرتی امر ہے، لیکن ہم ایک خاص حد سے
آگے نا تو سوچ سکتے ہیں اور نا دیکھ سکتے ہیں، لہذا اِس بات پہ صبر کرنا چاہئے کہ اللہ پاک
نے ہمارے لیئے کچھ اچھا ہی سوچ رکھا ہو گا۔ کوشش بھی ایک حد تک ہی کرنی چاہیے کیوںکہ
نصیب میں جو کچھ لکھا ہوتا ہے وہ ہر کر ہی رہتا ہے۔ ہاں یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ دُعاؤں سے
تقدیریں بدل جایا کرتی ہیں، لیکن اُس کے لیئے بھی پہلے اللہ پاک کے کیئے پہ شاکر ہونا ضروری
ہے۔ ہم کچھ بھی کر لیں، ہماری تدبیر ہماری تقدیر پہ بھاری نہیں پڑ سکتی۔
Dil meiN utar gayi baat.

khush rahiay... jeetay rahiay aur yoonhi Ilm k moti baaTtay rahiay ameen
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

ہم لوگوں نے بہت سارے کام اپنے ہاتھ میں لے لیئے ہیں جن کے نا ہو پانے
سے ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے، لیکن اصل میں اگر دیکھا جائے تو ہمارے اختیار میں تو سانس
لینا بھی نہیں ہے، وہ بھی اللہ پاک کا ہی کام ہے۔ اِس لیئے اپنا کام کر لینے کے بعد نتیجہ
اللہ پاک پر چھوڑ دینا چاہیئے اور اُس کے کیئے پہ شاکر ہونا چاہئیے۔ اگر ہم ہر کام اپنے زمے
لے لیں گے تو ایسا کئی بار ہو گا کہ ہمیں افسردہ ہونا پڑے گا۔​
ہممم۔۔لاریب فیہ۔۔۔۔۔۔!!!!!!۔
اس ذاتِ برتر کے معاملات اور فیصلوں میں اتنا سوچنا نہیں چاہیئے۔۔۔بس آنکھیں بند کر کے یقین کر لینا چاہیئے۔۔یہ معجزوں کا راستہ ہے۔۔۔
غیر ضروری توقعات نہ پالی جائیں
خوش نہیں تو کم از کم مطمئن رہنے کا کارآمد نسنخہ۔۔۔ انسان کو انسان تکلیف نہیں دیتے :) وہ بے جا توقعات تکلیف دیتی ہیں جو ان سے وابستہ کر لی جاتی ہیں۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بِلکل دُرست بات ہے، تدبیر جب بھی تقدیر کے سامنے آئے گی تو اُسے اپنی کم حیثیت تسلیم
ہی کرنے پڑے گی۔ ہم لاکھ زور لگا لیں، لیکن ہوتا وہی ہے جو منظورِ خُدا ہوتا ہے۔ کسی کام
کے نا ہونے پہ، یا ناکامی پہ افسردہ ہونا بھی ایک قدرتی امر ہے، لیکن ہم ایک خاص حد سے
آگے نا تو سوچ سکتے ہیں اور نا دیکھ سکتے ہیں، لہذا اِس بات پہ صبر کرنا چاہئے کہ اللہ پاک
نے ہمارے لیئے کچھ اچھا ہی سوچ رکھا ہو گا۔ کوشش بھی ایک حد تک ہی کرنی چاہیے کیوںکہ
نصیب میں جو کچھ لکھا ہوتا ہے وہ ہر کر ہی رہتا ہے۔ ہاں یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ دُعاؤں سے
تقدیریں بدل جایا کرتی ہیں، لیکن اُس کے لیئے بھی پہلے اللہ پاک کے کیئے پہ شاکر ہونا ضروری
ہے۔ ہم کچھ بھی کر لیں، ہماری تدبیر ہماری تقدیر پہ بھاری نہیں پڑ سکتی۔
بالکل۔۔بعض راستے خدا نے انسان کی بہتری اور بھلائی کے لئے بند کئے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔لفظ کُن۔۔۔۔۔۔۔اس کے آگے انسان کی سوچ، انسان کے افعال سب محدود۔۔۔ہیچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔اس کے کُن نے توسارے عرش فرش کو گھیر رکھا ہے۔۔اور ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ ہماری دعائیں رد ہو رہی ہیں۔۔وہ تو سجدے میں بہتے ان آنسوؤں سے بھی واقف ہے جو آنکھوں تک بھی پہنچ نہیں پاتے اور دل کے فرش پر گرتے ہیں۔۔وہ ذات تو وہ بھی سنتی ہے جو ہم زباں سے نہیں کہتے۔۔وہ جو ہمیں سوچیں دینے کا قادر ہے ، وہ جو ہمارے آنسو گرنے سے پہلے باخبر ہوتا ہے۔۔۔ جو تکلیف سے پہلے ہی وجہ جانتا ہے وہ یہ بھی جانتا ہے کہ میرا بندہ کتنا اور روئے گا، کتنی کوششیں کرے گا، اسے اسکا کب اجر ملے گا،وہ ہر چیز کا وقت متعین رکھتا ہے،،،تمہیں ذیادہ تکلیف دے کر ذیادہ صبر دیتا ہے۔۔۔۔ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ہر ایک کے لئے کُن کا وقت مقرر کئے ہوئے ہے۔۔
کب؟
کیوں؟
کیسے؟؟
کسے؟؟؟
کہاں؟؟؟
سب مقرر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر چیز کا وقت مقرر۔۔۔۔ کُن کا وقت بھی مقرر ہے۔۔ہر ایک کے لئے۔۔۔ ایک خاص وقت پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس اتنا یقین ہونا چاہیئے کہ یہ لفظ کسی نہ کسی دن ضرور پکارا جائے گا۔۔ ہم سب کے لئے۔۔۔جو دعائیں عرش پر پہنچ چکی ہیں ان کی قبولیت کا وقت بھی آئے گا،،،،،،،،،،،،،،!!!!۔
بس کُن کا انتظار۔۔۔ صبر سے، شکر سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی ایسا ہوتا ہے نا کیوی بھیا کہ انسان کے راستے میں ، اس کی منزل کے درمیان بار بار ٹوٹا پل آتا ہے۔۔۔۔ اور ہم جیسے کچھ لوگ اس پُل کو گرتے پڑتے، گھسیٹتے ،لڑکھڑاتے۔۔۔۔ڈگمگاتے۔۔۔ پار کرنے کی کوششوں میں رہتے ہیں۔۔۔۔راستے میں آنے والا ہر پُل پار کرتے ہیں۔۔۔۔ لیکن کیا معلوم ان پُلوں کے لا محدود سلسلوں کے اختتام پہ
کھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پھر دماغ کی تاریں شارٹ ہو گئیں 😟۔
۔۔۔سلامتی ہو سب پہ۔۔۔۔
 
تفصیلی رائے کے لئے شکریہ

یقین کے سہارے ہی تو منزل کی طرف جانے کا راستہ آسان ہوتا ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

aur humara agla sawal yeh hai k

تم تو ٹہرے پردیسی ساتھ کیا نبھاو گے

aakhir aisa kyun hai..... kiya yeh pardesiyoN se hamesha k liay mansoob ho gayi baat ya k log jo munh meiN aey , bol detay hain
@Kavi
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

Is ke liye hum daawat detey hein @Angela ko, ke wo aa ke apney qeemti khayalat ka izhaar karein :)
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Is ke liye hum daawat detey hein @Angela ko, ke wo aa ke apney qeemti khayalat ka izhaar karein :)
سر کیوی...ہمیں آج کی چھٹی مل سکتی؟؟؟😐😐
ہم بس ہاسپٹل کے لئے نکل رہے ہیں...واپسی شائد رات ت ت ت ت کو ہو یا شائد رات کو بھی نہ ہو...
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Kavi

pehla sawal to aap ne @Angela biobi k khatay meiN daal diya. is liay aap k liay agla sawal haazir hai.

گھر میں بیری کا درخت ہو تو پتھر ضرور آتے ہیں

یہ جملہ لڑکی والے گھروں میں کسی نہ کسی صورت بولا جاتا ہے۔ الفاظ میں ردو بدل ہو سکتا ہے لیکن مطلب کم وبیش ایک ہی ہوتا ہے۔
یہ بات یہاں کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس بارے آپ کی رائے جان سکیں کہ کہیں یہ پتھر بیری سے بیر توڑنے کی بجائے بیری کو چوٹ تو نہ پہنچاتے ہوں گے۔
جو بھی ہو ۔۔ آخر کو بیری ہوتی تو جاندار ہی ہے نا۔

دوسرا سوال یہ ہے

ماپیاں نے ور لبھیا۔۔۔۔۔ قد ناپیا تے تن فٹ سارا
میں ڈردی نہ چھڈاں انگلی۔۔ کتے جائے نہ گواچ وچارا

کیا ضروری ہے کہ شوہر کا قد بیوی سے زیادہ۔۔۔۔
اگر ہاں تو کیوں
اگر ناں تو کیوں

2 sawal denay ki waja yeh huyi k kal wala sawal aap ne @Angela k khatay meiN daal diya 🤣

ab aisa kijiay k apni marzi se in 2 mein se aik sawal @Fantasy k zima laga dijiay.

chunaao aap par munhasir hai mohtram ustaad @Kavi
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270

Hmm
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
aur humara agla sawal yeh hai k

تم تو ٹہرے پردیسی ساتھ کیا نبھاو گے
یہ شعر تو آپ نے سُن رکھا ہو گا

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

بس یہ مٹی کی محبت ہی ہے جو ایک پردیسی کے پیروں سے بندھی رہتی ہے۔ وہ کہیں بھی رہے
اپنی مٹی سے کسی نے کسی صورت جُڑا رہتا ہے اور اگر کوئی خاص مسائل کا سامنا نا ہو تو وہ
بلاآخر اپنی مٹی کی طرف لوٹ جاتا ہے۔ اِسی لیئے کہا جاتا ہے کہ پردیسی ساتھ کیا نبھائے گا
کیوںکہ اُسے تو لوٹ ہی جانا ہے، آج نہیں تو کل۔ لیکن جہاں محبت ہو جائے، وہ کہاں دیکھتا ہے کہ
کوئی پردسی ہے یا دیسی۔ محبت تو ہو گئی تو ہو گئی، ساتھ نبھانے والے ساتھ نبھا بھی جاتے ہیں،
چاہے مٹی کی طرف لوٹ کر جائیں یا نا جا سکیں، لیکن محبت کا بھرم بھی نہیں ٹوٹنے دیتے۔ لیکن ظاہر
سی بات ہے کہنے کے لیئے ایک بات تو موجود ہے کہ تم تو ٹھرے پردیس، ساتھ کیا نبھاؤ گے۔
 
مٹی کی محبت والی بات تو واضح ہے۔

لیکن جو جملہ ہم نے لکھا سوال کی صورت۔۔۔۔۔۔
وہ محبت ہو جانے کی صورت میں دیس والے کہتے ہیں یا پردیس ہی میں کسی سے محبت ہو جانے کی صورت میں پردیس والے کہتے ہیں۔ اس بات کو سمجھنے میں تھوڑی پریشانی ہو رہی ہے۔ کیونکہ ہم اس کا مطلب کچھ اس طرح سے لے رہے تھے کہ ایک بندہ شادی یا محبت کے چکر میں اپنے وطن گیا ہےہاں وہ کسی نئے بندھن میں بندھ جاتا ہے۔ دوسرے فریق کا ابھی ساتھ آنے کے لئے ویزہ نہیں لگا۔ اسے غصہ میں اور کچھ نہیں سوجھتا جب تو کہتا یا کہتی ہے

تم تو ٹہرے پردیسی ساتھ کیا نبھاؤ گے
صبح پہلی گاڑی سے گھر کو لوٹ جاؤ گے

@Angela @Fantasy
'
Zara madad ko aana humari confusion duur karnay mein.
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi
Top