I Hate It When.....??

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,616
11,640
1,113
Nhi pakistan me ye normal hy :v panadol her drd sy aram
ایک پیناڈول ادھر بھی۔۔۔۔ بندوں کا نہیں بندروں کا دیا سر درد ہے۔

ارے
صرف ایک ر کا فرق لکھنے میں۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,306
10,755
1,313
ایک پیناڈول ادھر بھی۔۔۔۔ بندوں کا نہیں بندروں کا دیا سر درد ہے۔

ارے
صرف ایک ر کا فرق لکھنے میں۔
ایک نقطے سے بہت فرق آ جاتا یہ تو پھر ر ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,616
11,640
1,113
ایک نقطے سے بہت فرق آ جاتا یہ تو پھر ر ہے
وہی تو

ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

آئی ہیٹ جب ایک نقطے کے فرق سے بات کا مطلب ہی بدل جائے
 
  • Like
Reactions: Fantasy
Top