If da above person says i love u

  • Work-from-home

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار
اس کو احساس دلایا ہے تو مِلتا ہی نہیں
اجنبی تھا تو مجھے روز مِلا کرتا تھا

اب وہ مجھ سے مِری ہر بات کے معنی پوچھے
جو مِری سوچ کی تفسیر لکھا کرتا تھا

محسن نقوی
 
  • Like
Reactions: Jin7

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
اس کو احساس دلایا ہے تو مِلتا ہی نہیں
اجنبی تھا تو مجھے روز مِلا کرتا تھا

اب وہ مجھ سے مِری ہر بات کے معنی پوچھے
جو مِری سوچ کی تفسیر لکھا کرتا تھا

محسن نقوی
💞💕❤😍🥰
 
Top