Ik Aur December Beet Giya...!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

snow-winter-night-artwork-wallpaper-thumb.jpg

دسمبر سال کا آخری مہینہ ہوتا ہے۔ پورے سال کی تلخ و شیریں یادیں اپنے دامن میں سمیٹے یہ مہینہ رفتہ رفتہ نئے سال کی طرف جوں جوں بڑھتا جاتا ہے اس کی اہمیت بڑھتی جاتی ہے۔ اور آخر پورے سال کو لے کر یہ آخری مہینہ بھی دور پار اُفق میں ڈوب جاتا ہے۔
دسمبر شاعروں اور ادیبوں کے لیے ایک پسندیدہ مہینہ ہوتا ہے۔ کہرے میں لپٹی سرد اور اداس شامیں اور بجھی بجھی تاریک راتیں بہت سے شاعروں اور ادیبوں کو لکھنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔
اس لیے کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے۔

دسمبر اب کے جانا تو
جاتے جاتے اُس کے آنے کا سندیسہ دیتے جانا
کچھ جھوٹا موٹا
کچھ ٹوٹا پھوٹا سا
ایک دلاسہ دے جانا
اور
اگر وہ نہ آئے تو
اتنا احساس کرتے جانا
اگلے سال میرے جیون میں اے دسمبر
تم بھی لوٹ کے مت آنا
😢
😢

جہاں دسمبر کو خاص طور پر شعراء اور ادیبوں سے منسوب کیا جاتا ہے وہیں یہ خوبصورت مہینہ رومان پرور لوگوں کے لیے بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔
دسمبر کی اداس شاموں میں اترتی گہری اداسی پورے ماحول پر عجب سا تاثر چھوڑ جاتی ہے اور کسی کو بھی یادوں کی گاڑی پر بٹھا ماضی کی وادیوں میں لے جاتی ہے۔
دسمبر کا مہینہ ہجر و فراق سے خاص طور پر منسوب کیا جاتا ہے۔ دسمبر کی تاریک و تنہا سرد راتیں شعراء کو بہت کچھ لکھنے پر مجبور کرتی رہتی ہیں۔

الاؤ بن کے دسمبر کی سرد راتوں میں
تیرا خیال میرے طاقچوں میں رہتا ہے
بچا کے خود کو گزرنا محال لگتا ہے
تمام شہر میرے راستوں میں رہتا ہے

یا پھر

دسمبر کی سرد راتوں میں اک آتش داں کے پاس
گھنٹوں تنہا بیٹھنا، بجھتے شرارے دیکھنا
جب کبھی فرصت ملے تو گوشہ تنہائی میں
یاد ماضی کے پرانے گوشوارے دیکھنا
😢
😢

اور جب دسمبر کا مہینہ اپنی رانائیاں چہار سو بکھیر کر گزر جاتا ہے تو بہت سوں کی زبانوں پر کچھ ایسے ہی لفظ ہوتے ہیں۔
؎
بنا تمھارے
اِک اور دسمبر بیت گیا
وصل کی خواہش دل میں لئے
ہم تنہا تنہا بیٹھے ہیں
اور یہی سوچے جاتے ہیں
پھر سے دسمبر جیت گیا
اک اور دسمبر بیت گیا.....
.
@Mahen @minaahil @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @khamosh_dua
@Kavi @Armaghankhan @saviou

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land

View attachment 114602

Very nice sharing But rula k rakh diya zalim un ki yaad aa gai
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Very nice sharing But rula k rakh diya zalim un ki yaad aa gai
ہمارا ایک ہی کام ہے، خود بھی رونی صورت اور دوسروں کے لئے بھی تکلیف اور پریشانی کی وجہ۔۔۔ 🤫۔
معذرت :) ۔
کئی دلوں کے لیے وجہِ اضطراب ہوں میں :) ۔

ویسے آپ کے وہ کہاں ہیں؟ ابروڈ؟
 
  • Like
Reactions: minaahil

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
ہمارا ایک ہی کام ہے، خود بھی رونی صورت اور دوسروں کے لئے بھی تکلیف اور پریشانی کی وجہ۔۔۔ 🤫۔
معذرت :) ۔
کئی دلوں کے لیے وجہِ اضطراب ہوں میں :) ۔

ویسے آپ کے وہ کہاں ہیں؟ ابروڈ؟
Nhi ab aisi b koi baat nhi itni cute si to hen ap. Haan g abroad hotay.
 
  • Like
Reactions: Angela

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
lekin aap ney kab dekha hmain?🤔🤭
ab yeh mat kahiye ga bnda baton sey pehchaana jata .... ;)
hmm well... Khuday e Bazurg o Bartar slaamat rakhain unhain bhi aur aap ki family ko bhi..
khush rahiye...
Elaahi Aameen. G g bilkul baton se khushboo aati hai naa
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Nice sharing siso

hum pardesiyoN ko to bas watan ki yaad satati hai...
December mein khaas tor par moong phalii aur chilghozoN ki.
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
گھر کا
اچھا۔۔تو ایسا کیجیئے۔۔۔کہ ڈنمارک سے پاکستان کی طرف پرواز کریں۔۔۔پاکستان کی سرحد میں داخلے کے بعد۔۔۔ وہاں سے پیدل، گاڑی میں، ٹیکسی میں۔۔جیسے آپ کی مرضی ہو سفر کریں۔۔۔چلتے رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلتے رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس چلتے رہیں۔۔۔ پھر سیدھے ہاتھ مڑ جائیے۔۔۔۔ اور سفر جاری رکھیں۔۔۔پھر بائیں مڑیں۔۔۔۔۔۔چلتے رہیں ، مڑتے رہیں 🙄 دکانیں آئیں گی، مالز آئیں گے۔۔۔پارکس آئیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔شائد کوئی اکا دکا انسان بھی ہو۔۔۔۔ لیکن لوگ ضرور نظر آئیں گے۔۔۔۔۔۔یہاں تک کہ ایک بہت سرسبز پارک میں پہنچے گے۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔وہاں آپ کو ایک پُل نظر آئے گا اور اس پہل کے نیچے بہتا شفاف پانی۔۔۔وہاں کھڑے ہو کے ہمیں میسج کر دیجیئے۔۔۔ ہم بذاتِ خود آپ کو بائیک یا گاڑی پہ لے آئیں گے :) وہاں سے پانچ منٹ کا فاصلہ اور پھر ہمارا غریب خانہ۔۔۔۔دو چار دن میں آ جائیے۔۔ورنہ ہم اپنا غریب خانہ کہیں اور بسالیں گے۔۔۔پھر اتنا لمبا ہی راستہ پھر بتانا پڑے گا آپ کو۔۔ :) ۔۔۔
۔
 
بس فکر مت کیجئیے۔۔۔ ہم سامان باندھنے لگے۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top