Info About Jeanz

  • Work-from-home

Mazyona

,,,,
TM Star
Dec 10, 2015
2,119
466
83
الارض
img_1433425264_550.gif
SHINE.gif
img_1433425264_550.gif


assalam.gif
روز مرہ زندگی میں زیادہ تر لو گ عام طور پر جینز پہننے کو ترجیح دیتے ہیں لیکن آپ نے کبھی اس پہلوپر غور نہیں کیا ہوگا کہ سامنے کی جیب میں ایک چھوٹی جیب کیوں بنائی جاتی ہے ۔زیادہ تر لوگ اس جیب کو ’سکے‘رکھنے کیلئے استعمال کرتے ہیں جبکہ اکثر لوگ تو اسے موبائل سم رکھنے کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں لیکن دراصل یہ کسی اور استعمال کیلئے 1800ءمیں بنائی گئی تھی ۔
برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ یہ چھوٹی جیب دراصل ’واچ پاکٹ ‘ہے ، 1800ءمیں عام طور پر ’ کاؤ بوائے‘چین والی گھڑی ویس کوٹ میں رکھا کرتے تھے اور اسے ٹوٹنے سے بچانے کیلئے انتہائی معروف جینز بنانے والی کمپنی ’لیوائس‘نے پینٹ میں یہ جیب بنانے کا آغاز کیاتاکہ گھڑی کو محفوظ رکھا جا سکے ‏::​

img_1433425264_550.gif
SHINE.gif
img_1433425264_550.gif
 
Top