Introduce Yourself

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,434
2,420
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🤐🤐🤐
lol good work
Hisaab lagwana ho apni umar ka to @Angela mohtrma is mein maahir haiN.
g nazar araha hai. 🙂
to zehmat deiN hum @Angela mohtrma ko?

aap sirf ye btaaiay k 2007 mein aap kitnay saal k thay?
lol yeh bhi wo khudh hi pata laga leingi.
Is tarah to tuka hi lagay ga
mean You are ''flying'' the ''joke'' :)
نہیں مطلب۔۔۔ ہمیں داد دینے کی بجائے۔۔۔ آپ لوگ ایسی باتیں کر رہے ہو۔۔یہ کہاں کا انصاف ہے۔۔۔ ہم نے تو صرف سال بتائے تھے۔۔۔ لیکن آج بھی ہم فری ہیں۔۔موڈ بھی سیریس ہے۔۔
تو اگر واقعی سنجیدگی سے سوچا جائے تو۔۔۔۔
ہم نے ان کا پروفائل دیکھا ابھی۔۔وہاں 5 جولائی ہے۔۔🤐انہوں نے اپریل 2007 میں خود کہا کہ یہ 18 کے ہیں۔۔۔🤐۔

تو آپ خود حساب لگا لیں۔۔۔ کہ یہ اپریل 2007 میں، خود کو 18 کا بولا۔۔ اور جولائی 2007 میں یہ ہو گئے 19 سال کے۔۔۔ ایسے تو ایک سال اور بڑھ گیا ان کی عمر کا ۔۔۔ 🤐ہم نے تو ایک نظر میں تب کیلکولیٹ کی تھی۔۔تنہائی آپا صحیح کہتے ہیں لوگ کے معاملے کی گہرائی میں جانے سے پہلے کوئی سٹیٹمنٹ نہیں دینی چاہیئے۔۔۔
آہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اگر یہ جولائی 2007 میں 19 کے ہیں تو جولائی 2020 میں 32 ہو گئے۔
🤐
🤐۔🤐🤐،،،،اور اس وقت جنوری 2021 میں یہ محترم ماشاءاللہ سے 32 سال اور چھ ماہ کے ہو گئے

😂 معذرت ڈان بھیا۔۔ہمارا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا آپ کی عمر کی کھوج لگانے کا
۔لیکن وہ کیا ہے کہ سبھی کہتے ہیں کہ لڑکیاں اپنی عمر چھپاتی ہیں۔۔کام تو آپ نے بھی یہی کیا۔۔۔ آپ بتا سکتے تھے کہ نہیں انجیلا بہن۔۔آپ ایک سال کم کاؤنٹ کر رہی ہیں۔۔۔ ہم نے تو 2007 میں دیکھا ہی نہیں کہ یہ پوسٹ جولائی کے بعد کی یا پہلے کی۔۔۔
اب آپ نے کہا کہ خود کی پتہ لگا لیں گے ہم تو بڑے بھیا کی بات تو نہیں ٹالی جا سکتی نااا۔۔تو تنہائی آپا لگا لیا ہم نے پتا۔۔اب ان کا ایمان ان کے ساتھ کے 2007 میں یہ۔😂 واقعی 18 کے تھے یا نہیں
خدائے بزرگ و برتر انہیں ایمان کے ساتھ عمر خیر عطا فرمائے۔۔۔:)۔

اگر برا لگا ہو تو :) ہم معذرت کرنے کو بالکل تیار نہیں ہے۔۔۔ ہم نے کچھ ایسا کہا ہی نہیں جس سے برا لگے🤐😂۔ کیوں تنہائی آپا۔۔خود ہی انہوں نے کہا۔۔۔ اب کچھ تو کرنا ہی تھا۔۔۔🤐۔
ہمارا تو اس وقت بالکل بھی موڈ صحیح نہیں ہے۔۔۔ :( لیکن ہم نے پھر بھی ان کے کہے پہ عمل کیا۔۔
ویسے تنہائی آپا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;) آپ 2007 میں کتنے برس کی تھیں؟؟
😂 :p

ہمیں بالکل نیند نہٰں اس وقت۔سر میں بھی درد ہے۔۔۔ تو خود کو مصروف کرنے اور دھیان بٹانے کے لئے کیوں نا۔۔لگے ہاتھوں آپ کا بھی حساب ہو جائے ;) :p ۔

۔
 
  • Like
Reactions: waqarspeaker

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,034
14,650
1,313
Toronto, Ca

lol. good work, again.
 
  • Like
Reactions: Angela

JackWhite

Newbie
Feb 18, 2022
4
0
1
Hey, I'm Jack from London. I'm glad to be on this forum. Now I'm new here, but I'm sure that some time will pass and I'll be able to find here not only like-minded people, but also friends.
 
waqarspeaker

Newbie
Mar 12, 2022
1
2
1
Assalam o alaikum,

abhi is forum ko join kia ha. kuch posts parhin to ab 1 short intro deraha hun apna.

Karachi ka rehaishi hun or mera Naam Waqar ha. kuch saal se 1 office operate kr rha hun, subha se sham isi me waqt guzarta ha koi khas tafreeh nhe to is forum pe nazar pari or join kia 🙂
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,454
1,113
Assalam o alaikum,

abhi is forum ko join kia ha. kuch posts parhin to ab 1 short intro deraha hun apna.

Karachi ka rehaishi hun or mera Naam Waqar ha. kuch saal se 1 office operate kr rha hun, subha se sham isi me waqt guzarta ha koi khas tafreeh nhe to is forum pe nazar pari or join kia 🙂
Masha Allah aap ka aana mubarak ho
 
faisalgondal

Newbie
May 18, 2022
1
0
1
Hi everyone my name is Faisal Gondal. I love to make new friends across internet. That was the reason I come here on Tafreemela. I was a student of B.com and my keen interest is in reading and playing games.
 
AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,912
23,236
1,313
Hi everyone my name is Faisal Gondal. I love to make new friends across internet. That was the reason I come here on Tafreemela. I was a student of B.com and my keen interest is in reading and playing games.
Welcome to the forum Faisal.
Nice to see you.
Hope U'll have a Great time here👍😀😌
 
Top