ISHQ DA ROAG

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
انور مسعود نے کیا خوب فرمایا ہے

اکھیاں کولوں نیندر رس کے انج گئی اے انور
جیویں ایس پروہنے ایتھے مڑ نئیں پھیرا پاونا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ارے خدا کی بندی۔۔۔۔ مایوسی اور اداسی کی باتیں مت کیا کرو۔
آپس کی بات ہے۔۔۔۔ نیند نہیں آئے گی۔۔۔ ہم نے بھی بس کوشش ہی کرنی ہے سونے کی۔
زکام سے ناک جو بند ہے بالکل
ارے نہیں کر رہے نااا❤.

اچھا...میڈیسن لیجئے.اور.. سٹیم وغیرہ ....
خیال رکھئے اپنا..
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چلو..عیش کرے نیند وی😂 اسی سو کے کی کرنا😉.
سونا نئیں تے فیر سنو

کدی جت کے ات مچائیے ناں
کدی ہر کے ڈھیری ڈھائیے ناں
پکیاں نے وی آخر ٹٹنا اے
تے کچیاں نے وی کھرنا اے
دشمن دے مریاں نچئیے ناں
کدے اپنیاں نے وی مرنا اے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے نہیں کر رہے نااا❤.

اچھا...میڈیسن لیجئے.اور.. سٹیم وغیرہ ....
خیال رکھئے اپنا..
خیال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جتھے زندگی دا کوئی مطلب نئیں
اوس موڑ تے آن کھلو گئے آں
اسی بچدے بچدے کنڈیاں توں
پھلاں توں زخمی ہو گئے آں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
خیال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جتھے زندگی دا کوئی مطلب نئیں
اوس موڑ تے آن کھلو گئے آں
اسی بچدے بچدے کنڈیاں توں
پھلاں توں زخمی ہو گئے آں
پھولوں کے دئیے گئے زخم دیر پا اور جان لیوا ہوتے ہیں... :).
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سونا نئیں تے فیر سنو

کدی جت کے ات مچائیے ناں
کدی ہر کے ڈھیری ڈھائیے ناں
پکیاں نے وی آخر ٹٹنا اے
تے کچیاں نے وی کھرنا اے
دشمن دے مریاں نچئیے ناں
کدے اپنیاں نے وی مرنا اے
دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی مر جانا
ڈیگر تے دن ہویا محمد...اوڑک نوں ڈب جانا.....😔.
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی مر جانا
ڈیگر تے دن ہویا محمد...اوڑک نوں ڈب جانا.....😔.
مالی دا کم پانی دینا اوتے بھر بھر مشکاں پاوے
مالک دا کم پھل پھل لانا لاوے یا نا لاوے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پھولوں کے دئیے گئے زخم دیر پا اور جان لیوا ہوتے ہیں... :).
درست فرمایا
لیکن اگر ان زخموں کو ناسور بننے سے بچانے کی کوشش کر لی جائے تو زندگی با مقصد ہو جاتی ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
درست فرمایا
لیکن اگر ان زخموں کو ناسور بننے سے بچانے کی کوشش کر لی جائے تو زندگی با مقصد ہو جاتی ہے۔
ہم نے کبھی غلط بھی فرمایا؟؟؟🤓😁۔
زخموں کے بغیر زندگی کا کیا مزہ :D۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مالی دا کم پانی دینا اوتے بھر بھر مشکاں پاوے
مالک دا کم پھل پھل لانا لاوے یا نا لاوے
بالکل حضور۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!۔
سرِ تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
upar sy guzar giya................................
اوہ۔۔۔اچھا وہ کیا ہے کہ ہماری باتوں کا ''معیار'' بہت ''بلند'' ہوتا اس لئے کبھی کبھی دوسروں کے سر کے اوپر سے ہی گزر جاتا 🙄😳😁۔ آپ کو پہلے ہی چاہیئے تھا کہ اونچی جگہ پہ کھڑے ہو کے پڑھتے😳۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ارے۔۔محترم بھیا۔۔کروا لیجیئے۔۔۔سچ میں ہم حساب بڑا اچھا کرتے ہیں😀 اگر آپ ایج کم کرنا چاہیں گے تو ہم کم ہی کیلوکولیٹ کریں گے۔۔گھبرائیے نہیں
😳🙄😄۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
assi punjabi nai andi :|
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔ 😳۔

فر کس نوں پنجابی آندی؟؟؟

یہاں ''اسی'' نہیں آنا تھا برو۔۔۔ ''سانوں'' آنا تھا۔۔۔

کہ سانوں پنجابی نئی آندی۔۔۔۔

اسی مطلب ہم
سانوں مطلب ہمیں
ساڈا مطلب ہمارا

ہے نا مزے کی زباں :D
تنہائی آپا۔۔ساری رات ہم آُپ سے پنجابی بولتے رہے۔۔۔پنجابی شاعری ہمیں آتی تو ہے۔اور پسند بھی بہت ہے۔۔۔کافی غزلیں یاد بھی ہیں۔۔۔ہم خود بھی کبھی کبھار پنجابی میں لکھ لیتے۔ لیکن کبھی یوں شئیر نہیں کی۔۔کیونکہ اگر سامنے والے بندے کو نہ آتی ہو تو پھر وہ مزا نہیں رہتا۔۔۔۔ لیکن رات کافی اچھا ٹائم رہا۔۔۔
پنجابی بولتے بولتے ہم صبح اٹھ کے بھی پنجابی بول رہے تھے😄۔۔۔ ہم نے اپنی سسٹر کو کہا۔۔۔ تہانوں ساڈے ورگی تی کدی لبھ سکدی بھلا؟😂۔
ہم کبھی کبھی بھیا کے ساتھ پنجابی میں چیٹ کرتے ہوتے۔۔۔ وہ پنجابی بڑی مزے کی بولتے ۔۔ہم جان جان کے ان کو پنجابی کی طرف لے کے جاتے 😍😆۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بالکل حضور۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!۔
سرِ تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزاج یار سے یاد آیا

مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ پنجابی سیکھے۔۔ سمپلی 😁۔
ویسے تنہائی آپا پنجابی جیسی مزے کی اور میٹھی زبان سے محروم ہونا۔۔۔۔۔ کتنا بڑا گھاٹا ہے نا🙃۔
وہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ بات تو کوئی ہمارے آپ جیسا سمجھدار ہی سمجھہ سکتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top