janay walay teray qadmoN k nishaN baqi haiN

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اگر ہمسائیوں کو پتہ چل گیاکہ کوئی جاسوس آیا پھرتا ہے بلی پکڑنے۔۔۔۔ تو ناں ہی بلی آئے گی نا جاسوس۔۔
@shehr-e-tanhayi
😂😂😂
بلی بلکہ بلیاں آئیں گی۔
ہمیں تو لگتا ہے کہ وہ مالکوں کے کہنے میں ہی نہیں ہیں۔
آپ بے فکر ہو کر انھیں پکڑیں۔
ہمسایوں کو اعتراض ہوا ۔۔۔ وہ بعد کی بات ہے۔
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
بلی بلکہ بلیاں آئیں گی۔
ہمیں تو لگتا ہے کہ وہ مالکوں کے کہنے میں ہی نہیں ہیں۔
آپ بے فکر ہو کر انھیں پکڑیں۔
ہمسایوں کو اعتراض ہوا ۔۔۔ وہ بعد کی بات ہے۔
اگر مالکوں کےکہنے میں نہیں تو ضرور پکڑی جائیں گی۔ بگڑی ہوئی بلیاں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اگر مالکوں کےکہنے میں نہیں تو ضرور پکڑی جائیں گی۔ بگڑی ہوئی بلیاں
امید ہے آپ کی کوشش رنگ لے آئے جلدی تا کہ گھنٹی باندھ سکیں

گھنٹی نہیں گھنٹیاں لائیے گا @Sahil_
 
Top