جنازہ ہے میرے یار کا
ذرا دھوم سے نکلے
سلام جامعہ حفصہ کی ان پاکباز روحوں کو
جن کے مقدس خون نے مشرف کے چمچوں کا جنازہ نکال دیا
کون جیتا مجھے کوئی غرض نہیں ، کون ہارا مجھے اسی سے غرض ہے
مشرف فضا میں مکا لہراکر کہتا تھا
میرا مکا آخری مکا ہوگا
کہاں گیا وہ مکا ، وردی کی طاقت کے نشے میں فرعونی دعوی کرنے والے کہاں گیا تیرا مکا
اے تکبر اور غرور پر اترانے والے میرے رب کی طاقت دیکھ تیرے مکا کو زوال آچکا ہے تیرے مکا کو اب کیڑے چاٹ رہے ہیں
کہاں گیا تیرا آخری مکا
آج تیرے مکا کا آخری جنازہ نکل رہا ہے