Janey Kis Gham Ko Chupaney Ki Tamanna Hai Usy
Aaj Har Baat Pey Hansty Hue daikha Usko
…
Ahhhhhh....... fvrtttttt one.....
کون جانتا ہے_____ دل کی آنچ پر ھم نے....
. آنسوؤں کو پگهلا کر_____ قہقہہ بنا ڈالا
..hansi k peechey dard chupaaney ka apna aik mza hota hai

تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پر
کیا حال ہے کیا دکھا رہے ہو
بن جائیں گے زہر پیتے پیتے
یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو
جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے
تم کیوں انہیں چھیڑے جا رہے ہو
ریکھاؤں کا کھیل ہے مقدر
ریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو ،،،،،،،،،، فیورٹ۔۔
@shehr-e-tanhayi @Mahen @Seemab_khan @Sehar_Khan @Museebat @Elephent @Armaghankhan @saviou @ROHAAN @zehar ۔