!~jhat Pat Interview~! -

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,306
10,755
1,313
جی کہتے ہیں کچھ معاملات میں۔ جیسے کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ جو ہمارے والدین کرت رہے جو ہم نے اپنے بڑوں کو کرتے دیکھا۔ وہ کریں۔
کچھ راستے اپنی مرضی کے بھی چنتے ہیں موجودہ وقت کی ضرورت کے مطابق۔

کسی نے کہا کبھی کہ آپ میں بوڑھی روح ہے؟
Sb he kehty hain

Apko?
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں ہم برا نہیں مانتے کبھی :)۔ بوڑھے تو واقعی ہو گئے ہیں ہم۔۔۔ 🙄۔

کیا کبھی ایسا ہوا کہ ایسی کیفیت ہو جائے کہ بیان بھی نہ کی جا سکے؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,610
11,635
913
بیان نہ کی جا سکے کی بجائے یہ ہوتا ہے کہ بیان کرنا نہ چاہیں۔

آپ کے ساتھ ایسا ہوتا کبھی؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بیان نہ کی جا سکے کی بجائے یہ ہوتا ہے کہ بیان کرنا نہ چاہیں۔

آپ کے ساتھ ایسا ہوتا کبھی؟
ہمممم۔۔۔۔بیان تو اکثر نہیں کرنا چاہتے ہم۔۔لیکن ہم اس کیفیت کی بات کر رہے جو خود بھی سمجھ میں نہ آئے :(۔

ہمممم۔۔۔ہوتا ہے ہمارے ساتھ۔۔۔۔کشمکش سی۔۔۔بےچینی وغیرہ

آپ کو کبھی بچپن میں ٹیچر سے مار پڑی؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,923
2,026
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
nahi.... humara shumaar laayeq students mein hai Ma Sha Allah se

Aap ko?
ناااااا۔۔۔کبھی ڈانٹ بھی نہیں پڑی۔۔۔ ہماری فرینڈ شپ ہو جایا کرتی ہے ٹیچرس سے۔۔ہمیشہ سے ہی۔۔۔

کبھی ہوم ورک کا بہانہ بنایا؟ جیسے چھوٹے بچے بناتے ہوتے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,610
11,635
913
نہیں۔۔۔۔۔ کیونکہ پڑھنے کے سوا ہمارے پاس کوئی کام ہی نہیں تھا۔ یہاں تک کہ والدین کو بھی کبھی کہنے کی ضرورت نہیں پڑی تھی ۔

موویز پسند یا ڈرامہ؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,610
11,635
913
مصروف رہنا ہی اچھا لگتا ہے۔

دوسرے کو نظر انداز کر لیتی ہیں آسانی سے؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,610
11,635
913
نہیں۔ مگر فیلنگز سرد

شاپنگ خوب گھوم پھر کے کرتی ہیں یا جلدی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,306
10,755
1,313
Bht jaldi .. Bus ek nazar dalti hun jo pasand aye wo utha leti hun bus us k ilawa chahy jitna b ghoom lu aur kuch pasand nhi ata :v na he regret hta first choice per

Ap k sath hta esa?
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,610
11,635
913
Bht jaldi .. Bus ek nazar dalti hun jo pasand aye wo utha leti hun bus us k ilawa chahy jitna b ghoom lu aur kuch pasand nhi ata :v na he regret hta first choice per

Ap k sath hta esa?
😁
ہمارے ساتھ بھی یہ معاملہ۔ جو ایک نظر میں پسند آیا تو آیا۔ اور مزے کی بات کہ اس جیسا کوئی اور ہوتا بھی نہیں۔

آپ کو نہیں لگتا کہ ہماری کافی باتیں کچھ ملتی جلتی ہیں؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,306
10,755
1,313
😁
ہمارے ساتھ بھی یہ معاملہ۔ جو ایک نظر میں پسند آیا تو آیا۔ اور مزے کی بات کہ اس جیسا کوئی اور ہوتا بھی نہیں۔

آپ کو نہیں لگتا کہ ہماری کافی باتیں کچھ ملتی جلتی ہیں؟
Ahaan .. Han g shayid but ap mjhy zyada active, sughar aur positive lgti hain

Esa he hy na?
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,610
11,635
913
ہے تو ایسے ہی۔ لیکن ہم نے کافی باتیں لکھا تھا ساری باتیں نہیں۔

جو پاس ہو اسی سے گزارا کر لیتی ہیں یا ضد ہوتی ہے کہ ابھی اور اسی وقت چاہئیے
 
Top