Jholi

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
32
Pakistan.. karachi
کئی دفعہ اللہ کی طرف سے کوئی چیز ھم پر اجاگر ھو جاتی ھے اور اللہ ھمیں معلوم دنیا سے ھٹا کر لامعلوم کی دنیا سے بھی علم عطا کرتا ھے.. انہیں حاصل کرنے کے لیے اور انہیں اپنا نصیب بنانے کے لیے میرے اور آپ کے پاس ایک "جھولی" ضرور ھونی چاھیے..

جب تک ھمارے پاس پھیلانے کے لیے اور حاصل کرنے کے لیے ایک جھولی نہیں ھوگی اس وقت تک وہ نعمت جو اترنے والی ھے وہ اترے گی نہیں..

رحمت ھمیشہ وھیں اترتی ھے جہاں جھولی ھو اور جتنی بڑی جھولی ھوگی اتنی بڑی نعمت کا نزول ھو گا..!!

3 اشفاق احمد.. زاویہ
 
Top