Kaam Ki Baatein

  • Work-from-home

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
السلام علیکم
٭ پانی جب تک رواں رہتا ہے صاف رہتا ہے اور جب رک جاتا ہے تو گدلا اور کیچڑ جیسا ہو جاتا ہے ۔
*دنیاوی نمود کا خواہش مند آخرت کی لذت سے محروم رہتا ہے ۔
٭ جب تک بندا نفس کے آگے فولادی دیوار قائم نہیں کر لیتا اس وقت تک عبادت میں لذت و حلاوت نہیں حاصل کر سکتا ۔
٭ یہ تصوّر کرنا کہ لوگ ہمیں بہتر سمجھیں محض حبّ دنیا کا مظہر ہے ۔
٭ تین کام بہت مشکل ہیں ۔ مفلسی میں سخاوت ۔ خوف میں صداقت ۔ خلوت میں تقوی ٭ اللہ نے بندوں کو صبر و معرفت سے زیادہ عظیم شے اور کوئی نہیں عطا کی ۔
٭ اہل معرفت وہ ہیں جن کو خدا کے سوا کوئی نہ جانتا ہو اور نہ عزت کرتا ہو
 
Top