Khalis Gold Ki Shirt

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
بھارتی بزنس مین نے خالص سونے کی قمیض سلوا لی
08 اگست 2014 (19:42)

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے لیکن اسی ملک کے ایک انتہائی مالدار بزنس مین نے اپنے لئے چار کلو سے زائد سونے کی شرٹ تیار کروائی ہے جس کی مالیت دو کروڑ روپے سے بھی زیادہ ہے۔ پنکج پاریکھ نامی شخص کئی ٹیکسٹائل فیکٹریوں کا ملک ہے اور اس کا شمار بھارت کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ اپنی 45 ویں سالگرہ شایانِ شان طریقے سے منانا چاہ رہا تھا جس کیلئے اس نے فیصلہ کیا کہ وہ خالص سونے کی شرٹ پہنے گا۔ پنکج نے اپنا خواب پورا کرنے کیلئے واقعی یہ شرٹ تیار کرلی ہے اور اسے پہن کو وہ اپنے شہر کی گلیوں میں گھومتا بھی ہے تاکہ ساری دنیا دیکھ لے کہ وہ کس قدر دولتمند ہے۔ سونے کی شرٹ پہن کو چہل قدمی کرتے ہوئے وہ اپنے ساتھ نصف درجن گارڈ بھی لے کر جاتا ہے۔ پنکج نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ سونے کی شرٹ اور زیورات کی وجہ سے نہ صرف خواتین اسے پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھتی ہیں بلکہ مرد بھی رشک بھری نظروں سے دیکھتے ہیں۔ شرٹ پر سونے کے سات بٹن بھی لگائے گئے ہیں اور اسے ممبئی کے شانتی جیولرز کی ایک ٹیم نے دو ماہ میں تیار کیا ہے۔ اسمیں استعمال ہونے والا سونا 18 سے 22 قیراط کا ہے جبکہ اس کی قیمت دو کروڑ روپے سے زائد ہے۔
@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Sariya @Mystery
@Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Janan @xortica_
@NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1
@Hira_Khan @MIS_MaHa @zulfi_kulfi @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo
@shzd @~Bella~ @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Aa$hi @saviou @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Pakistani_angel @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @UbedThaheem @Fanii @naazii
@Fantasy @Rubi @Ally @Shizu
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
main nahi milongi.......... baray shokay se loag hoty hain aisey to......
bold reply karo,baghair batay agar woh tumse milne agaya aur apne sath bari bari gariyan aur bare bare logon ko bhi sath lekar lekar agaya tou tum kiya karogi?tumhare ghar wale use kis tarah entertain karenge?
 
Top