Khayalon K Dareechon Se!

  • Work-from-home

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
ASSALAM O ALAIKUM TO ALL..........

MUQADDAR
Mine bohat se logon se suna bhi hai aur parha bhi hai k ALLAH nay tamam insano ki taqdeer pehle se likh rakhi hai Aur humaray sath wohi hota hai jo humari taqdeer main likha hota hai.ALLAH fermata hai ager maine tamam cheezain taqdeer main likh di hoti tou main apne bandon ko DUA mangna nahi sekhata....taqdeer ko sirf aur sirf DUA hi badal sakti hai...
Aksar log yeh kehtay hain ALLAH humari sunta hi nahi itni duain mangi itni man'natain mani laykin koi faida nahi hua..."NAACH NA JANE ANGHAN TAIRHA" nadan hain woh log jo yeh jante hain k ALLAH apne bandon se (70) MAON se ziada pyar kerta hai.ALLAH GHAFOOR-UR-RAHEEM HAI woh kabhi nahi chahta kay uska koi bhi banda jahannum main jaye....
Mere khayal main insan apna MUQADDAR khud banata hai MUQADDAR ALLAH ki likhi hui TAQDEER se wabista hai ager acha hai tpu dunya aur akhrat main bhalai warn barbadi.."Jaise USTAD apne SHAGIRDON ki PERFORMANCE ko dekh ker unhain MARKS ya GRADE detay hain theek isi tarha ALLAH apne bandon k AMAAL aur KARKARDAGI ki bunyad per MIQADDAR ka faisla kerta hai...
Amal se zindagi banti hai jannat bhi jahannum bhi
Yeh khaki apni fitrat main na noori hai na naari hai
I think ache MUQADDAR wala woh hai jiskay MAA BAAP zinda hain aur woh ALLAH k ehkaam ki pairvi kertay huay unki khidmat main kosha'an rehta hai.MUQADDAR walon ka yom-e-akhrat per imaan hota hai aur usi imaan ki badolat dunya main bhi surkhroo aur akhrat main jannat ka haqdar thehrtay hain..MUQADDAR walay "Wal qadri khairihi wa sharihi" per imaan rakhtay hain...

jo likha hai ho sakta hai AAP log itifaq na karain....likhne main koi ghalti hui ho tou m sorryyyyy:)
@Hoorain
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!

waalaikum assalam
bohat acha likha apa ne :-bd
kaafi ache se apne concepts elaborate kiye
thanx for sharing:)
 
Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913
"Kisi Insan ki zindagi mae jo kuch hona hy aur us ny jo kuch krna hy wo sab kuch likha ja chuka hy jisy Muqaddar kehty haen ,,, insan is ko badal nahi sakta

lekin
Muqaddar mae he kaheen ALLAH ta'ala ny ye likha hota hy k insan bht mehnat kry ga to usy kamyaabi mile gi... ya phir insan bht dua kre ga to us ki qismat badal dunga ...

is liye baaz oqat insan smjhta hy k us ny apni mehnat sy apny
Muqaddar ko badal diya hy aur isi liye baaz oqat insan gharoor krny lagta hy .. lekin haqeeqat mae us ny koi brra teer nahi mara hota ye sb ALLAH ta'la ny us k Muqaddar mae likh rkha hota hy"

(meri to yehe philosophy hy muqaddar k bary mae :-ss)

@Hoorain @Rubi @ShiXu_MiXu @Manxil @Abidi @Azeyy @Fanii @Huria @ZeEsT_cHaYa @Ally @Fa!th @Hudx @shzd @DuffeR @JUST LIKE ROZE @Masoom_girl @Eyes @Shiraz-Khan @Sky-Walker @amazingcreator @Ocean_Eyes @yoursks @*fajar* @whiteros
well said.....
 
yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
مقدر کا سکندر
یہ بات درست ہے کہ موت اٹل حقیقت ہے۔اور دنیا میں آنے والے ہر ذی حس کا مقدرہے ۔ جب قضا ہی مقدرہو تو ہر قسم کی احتیاط و تدبیر اپنا اثر کھو دیتی ہے۔ ہم انسان یہ معلوم ہوتے ہوئے بھی کہ موت کوہر حال میں آنا ہی ہے لیکن ہم موت کو نظر انداز کرکے زندگی گزارتے ہیں اور یہی نظراندازی ہم کو اپنے مقصد حقیقی سے بے نیازکر دیتی ہے۔
جیو اور جینے دو کا مقولہ درست تو ہے لیکن یہ اس وقت دو چند ہوجاتا ہے جب یہ بات بھی رکھی جائے کہ ایک دن مرجانا ہے۔ انسان کو حقیقت پسند ہونا چاہیے اور یہی حقیقت پسندی ہے کہ انسان اپنے حصے کی بھرپورزندگی بھی بسر کرلے اور اپنی آخرت کا رختِ سفر بھی تیار کرلے اس لیے کہ انسا ن کی اصل زندگی تو موت کے بعد ہی شروع ہوتی ہے ۔
موت اک ماندگی کا وقفہ ہے۔
یعنی آگے چلیںگے دم لے کے،
انسان خود کو دنیا کی زندگی میںاس قدر الجھا کر رکھتاہے کہ اُسکو اپنی موت یا اپنی آخرت کے بارے میں سوچنے کا موقع ہی نہیں ملتا اور سفر آخرت قریب آجاتا ہے۔محض خواب و سراب کی زندگی ہے جس دنیا کو ہم حقیقت سمجھتے ہیں اس خواب کی حقیقت تب سمجھ میں آتی ہے۔جب دنیا چھوڑ جانے کا وقت آتا ہے۔
ہمارے لیے بہتر ہے کہ ایسی تدبیر اختیارکی جائے جس سے دنیا بھی جائے اور آخرت بھی سنور جائے ۔اور اس کا بہترین حل یہ ہی ہے کہ انسان خواب و خیال کی دنیا میںرہتے ہوئے بھی ہر معاملے میںحقیقت سے کا م لے اور اپنے اچھے اعمال سے خود کو دنیا میں کامیاب اور میں اپنے رب کے حضورسر خرو انسان کا درجہ حاصل کر سکے ۔ اور وجہ سے ممکن ہو سکتا ہے کہ انسان اپنی زندگی کو اپنے خالق کی مرضی کے رکھتے ہوئے اپنے تمام دینی و دنیاوی معاملات سر انجام دیتارہے۔ یہ بات بھی ہے کہ انسان کو دنیا سے جاتے وقت حسرت و یاس کے خالی ہاتھ ہی دنیا سے جانا پڑے۔
کہیںایسا نہ ہو کہ ہم دنیاوی ما ل و متاع اکٹھا کرنے میں اس غرق ہو جائےںکہ ہمیں اپنے ابدی ٹھکانے کے آرام و آسا ئش کو جمع کرنے کا موقع ہی نہ ملے اور ہم مجبوری کے عالم میں کف افسوس بیش بہا دنیاوی سامان کی موجودگی میں خالی ہاتھ اس جہاںسے سدھارنا پڑے ۔ جہاں سب کو ایک نہ ایک دن سب کو جا نا ہے۔ اور وہ اصل ٹھکانہ ہے۔
کیو نکہ دنیا میں اکٹھا کیاہوا مال و متاع انسا ن کے ساتھ نہیں جاتا اس لیے سامان حیا ت کا بوجھ اتنا زیادہ نہیں ہو نا چاہیے ۔کہ جن کا بوجھ ہمارے ناتواں کندھے اٹھا ہی نہ سکے ۔ اس لیے کہ جب انسا ن اپنی آخری آرام گاہ اور مستقل قیام گاہ کی طرف روبہ سفر ہوتاہے تودنیا میں جمع شدہ مال اس کے ساتھ نہیں جاتابلکہ جواس نے مرنے بعد سہولت کے لیے اکٹھا کیا ہو تا ہے یعنی اپنا اعمال نامہ ہی ساتھ لے جاتا ہے ۔وہ ہیںانسان کے اچھے اعمال اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے نیک اعمال ضائع نہیںکرتا۔
ہمارے رب کی ہم پر خاص عنایت اور خاص کرم ہے۔ کہ اسمیں ہمیں اپنے پیارے نبی کی سنت اور اپنے پاک کلام کی صورت میں نور ہدایت بخشا ہے تو پھر کیوں نہ ہم اپنے دینی و دنیاوی معاملات کو اُسوہ حسنہ اور کلام پاک کی تعلیمات کی روشنی میں انجام دیں ۔ دنیاو آخرت کی دونوں جہانوںکی سعادتیںسمیٹ لینے کی تدبیریں کر یں ۔اور مقدر کے سکندر بن جائےں۔ کہتے ہیںکہ ہر انسان دنیامیں روتے ہوئے آتاہے۔اور تقدیرکے ہاتھوںانسان کو بارہارونا پڑتاہے ۔ لیکن جو لوگ حقیقت پسندی سے کا م لیتے ہیںاور اپنی زندگی کو کتاب و سنت کے مطابق بسر کرتے ہیں۔اسے دنیا سے رخصت ہوتے وقت رونا نہیں پڑتا بلکہ وہ دنیا سے جاتے وقت ہنستا ہوا جاتاہے۔ اور وہ ہی مقدر کا سکندر کہلاتاہے۔

@Hoorain @naazii @Atif-adi @Tariq Saeed @*fajar* @Abidi @amazingcreator @Asif_Khan @Eyes @STAR24 @Mahen @lovelyalltime@Wafa_Khan @Sanandreas @Iceage-TM
@Ocean_Eyes @Manxil @zohayb @JUST LIKE ROZE @zulfi_kulfi @Afrasyyab
@P@ssion @Pari @RedRose64 @Sariya @Hudx @Huria @marib
@NamaL @minaahil @Ally @shzd @Asheer @Fanii @Gul-e-lala @^MysTeri0uS^
@Prince-Farry @saviou @Shiraz-Khan @Masoom_girl @attiya @Azeyy @Bela
@Toobi @~Bella~ @Zia_Hayderi @ZeEsT_cHaYa @Qawareer @Sky-Walker
@ShiXu_MiXu @shailina @whiteros @Rubi @Fa!th @Kit_Kat @Rubi @Sara_Khan @Nighaat @Fadiii @*SHB* @Maaann
 
Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
bro .. ye kch xyada lamba nhi hy ? :-ss
plus ye topic se hat k lg raa hy xra mjhy :s
but its nice :) bhut achy se explain kya aapny ..
Good luck !!

@ShiXu_MiXu @shailina @whiteros @Rubi @Fa!th @Kit_Kat @Rubi @Sara_Khan @Nighaat
 
Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

boht zbrdast bro .... superb :)
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551

bht achi sharing bro....
 
naazii

TM Star
Mar 28, 2014
1,383
333
83
humary muqadar k bary mai hum se na pucho
dukan kafan ki khulon to log marna b chor dain

khabi mai ye sochti hun k @
Allah ne ye muqadar b kia cheez banai hai..insan ko hamesha k liye is k samne bebas kar dia hai...phir mai khuda ka lakh lakh shukar ada karti hun k acha hai jo humain apne muqadar ka likha huwa pehly se pata nai chalta warna apni moot aap mar jata..ya phir na shukra ho jata k mai kiun kuch mangun mery sath to bs bura hi hona hai ya phir mjy duwa ki zarorat mjy to khuda wohi kuch dy daina hai jo mai chah raha hun...ye b humary Rab ka hum pe ehsan hai.. gham r khushi dono muqadar mai likhi ja chuki hoti hain farq sirf itna hai k gham bin bulai ata hai r khushi k liye humain khud hath pair chalane hoty hain...mery khayal mai aamal k ilawa muqadar wo cheez hai jo hum us dunia mai b sath ly jaty hain...kiun k humary aaakhrat ka faisla b khuda kar chuka hai..
bs ek duwa hi wo hathyar hai humry taqdeer k likhy huwy ko mita sakhti hai r kuch nai......

  • Like
Reactions: Hoorain

Umm-e-ahmad

Super Star
Feb 22, 2010
11,352
5,314
1,313
home

Very nice sharing bhai
 
  • Like
Reactions: yoursks

bohat zabardast batain hain bhaya aur bohat ache se likha :-bd
magar ye Muqaddar topic se ziada dunya aur akahirat par lagging

bohat umdaa :-bd
thanx for sharing:)
 
  • Like
Reactions: yoursks

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
bohat zabardast batain hain bhaya aur bohat ache se likha :-bd
magar ye Muqaddar topic se ziada dunya aur akahirat par lagging
thanx for sharing:)

bohat umdaa :-bd
thanx for sharing:)
yeah to hai laikin
yeah muqaddar hi hota hai shayad jis se aap apni dunya or aakhirat ki zindagi balanced rehti hai...
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Fadiii

Regular Member
Apr 5, 2014
113
31
178
saudia arabia
Aassalm O Aalikum
Kismat se barh kr He Mehnat Ya ???
Mehnat se barh kr He Kismat Ya ???
Khte hen na k Insan ko Wohi kuch Milta he Jo us k Muqaddar men
Hota he.
Ye Kismat Or Muqaddar ka apis men kia relation he???
Agr Muqaddar ka likha mil jata he to Phr Mehnat Kun???
Or agr Mehnat se Kismat badalti he to kun hr mehnat krne wale ki
Kismat nhi badalti???
Kn kis cheaz pe believe krta he Luck pe Ya Mehnat pe .....
Wasy agr Muqaddar ki bat hai to ap ka Muqaddar Ap Ki ollad hai .

Sorry Ye Topic Sy HAat HAr hAi..
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Bela

~*~A|!c3 in w0nd3r|@nd~*~
Active Member
Feb 4, 2010
5,975
3,851
1,113
Madrid, Spain
Annu nai ha to kuch likhna acha nai lagta
bt phir bhi ye kuch lines hain ho likhi hain @Hoorain

Makhluk Pr Khalik Ki, Bina Mange Beshumar Inayaton Me Se Aik "Muqadar" Bhi Ha.
Pur'israriyat Se Bhara Ye Muqadar, Kabhi To Insan Ko, Is Khouf K Tehet Mehnat Or Jadojehad Krty Rehne Pr Majbor Kiye Rakhta ha K Kahin Wo Apne Muqadar Ki Siyahi Ka Shikar Na Ho Jae, Or Kabhi Kisi Ko Yehi Khouf, Be'inteha Khushi Me Bhi Khush Nai Hone Deta K Abhi Muqadar Ne Apne Rang Dekhane Hain.
Muqadar K Muamay Ka Sara Raz Dar'asal Ashraf ul Makhlukat K Apne Hi Hath Me Ha.
Koi Sab Kuch Paa K Bhi Apni Mehnat Or Lagan Ki Bina Pr Justuju Me Rehta Ha
To Koi hath Pe Hath Rakhe Sare Ilzam Muqadar K Sar Dal Kar Khud Bari ul Zima Ho Jata Ha
Aisy Hi Muqadar Insan Ko Apne Khail Me Mashgoul Rakhta Ha.

hoor sis dher sari ghaltiyan nikalna plz ok
 
  • Like
Reactions: yoursks
Top