Khulasa-tul-Quran - Para 08

  • Work-from-home

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
کتنی واضح نشانیاں اللہ تعالی نے اپنے کلام میں بیان فرمائی،
لیکن مومن کی مثال اس شخص کی مانند ہے جو زندہ ہے اور اسے نور عطا کیا گیا ہے اور وہ اپنے نور سے عالم افق پر پھیلی اللہ تعالی کی نشانیوں کو دیکھتا ہے اس رب العالمین کی قدرت کا مشاہدہ کرتا ہے۔ اور نافرمان کی مثال مردہ کی سی ہے جو آنکھیں ہونے کے بعد بھی اندھا ہے،
اللہ تعالی ہمیں کامل نور عطا فرمائے وہ نور جو اپنے پسندیدہ لوگوں کا راستہ دکھادے اور ان کے راستہ پر چلا دے جن پر تونے انعام کیا ہے
جزاک اللہ شہزاد بھائی خوبصورت شئیرنگ کرنے پر

  • Like
Reactions: yoursks

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
کتنی واضح نشانیاں اللہ تعالی نے اپنے کلام میں بیان فرمائی،
لیکن مومن کی مثال اس شخص کی مانند ہے جو زندہ ہے اور اسے نور عطا کیا گیا ہے اور وہ اپنے نور سے عالم افق پر پھیلی اللہ تعالی کی نشانیوں کو دیکھتا ہے اس رب العالمین کی قدرت کا مشاہدہ کرتا ہے۔ اور نافرمان کی مثال مردہ کی سی ہے جو آنکھیں ہونے کے بعد بھی اندھا ہے،
اللہ تعالی ہمیں کامل نور عطا فرمائے وہ نور جو اپنے پسندیدہ لوگوں کا راستہ دکھادے اور ان کے راستہ پر چلا دے جن پر تونے انعام کیا ہے
جزاک اللہ شہزاد بھائی خوبصورت شئیرنگ کرنے پر

dua karte rahaa karaen Allah hamaen amal karne ki taufeeq naseeb farmaye, ameen

jazakAllah khair janab.
Allahumma Barik Feehi
 
Top