bilkul sahi kaha ap neہاں وہ شخص جو دونوں ہاتھ فضا میں لہرا کر فرعون کی طرح طاقت کا دعوی کرتا تھا
باں وہ شخص جو کمال اتا ترک جیسے خبیث دہریہ کو اپنا آئیڈیل مانتا تھا
باں وہ شخص جو دونوں ہاتھوں میں کتے لے کر کافروں کی مثابہت پر تکبر کرتا تھا
ہاں وہ شخص جس نے ایک فون کال پر اپنی پینٹ گیلی کردی تھی
ہاں وہ شخص جس نے جامعہ حفصہ کی معصوم بچیوں پر فاسفورس بم گرائے تھے
ہاں وہی شخص جس نے اپنی زندگی کی بھیک مانگتے ہوئے پاکستان کے نوجوانوں اور عفت مآب بیٹیوں کو پانچ سو ڈالر کے عیوض فروخت کرتا رہا
بھیک پر زندگی گذارنے والا اور در بدر کی ٹھوکریں کھانے والےکا انجام عنقریب دنیا دیکھے گیں
ایک بار بھر کسی صلاح الدین ایوبی یا محمد بن قاسم کی ضرورت ہے
الحمد للہ ایسی مائیں زندہ ہیں جو ایسے سرفروشوں کو جنا کرتی ہیں