koyi khail kheleiN?

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,649
11,148
913
اس پہ رونے والے ایموجی تصور کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ہمیں جہاں جہاں رونا آئے گا۔۔وہاں وہاں ہم 😂 یہ استعمال کیا کریں گے🥺🥺🥺۔


yaad rakh lain code😄

🙂= sad

😐= Sad max pro

😂= Sad max pro ultra
آپ نے کرنا پھر بھی وہی ہے جس سے ہم نے منع کیا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,649
11,148
913
Koi sa bhi
ایک ذہن میں ہے تو سہی۔۔۔۔ لیکن ذہن تھوڑا کھسکا ہوا فی الحال۔۔۔۔
شاید کچھ دیر میں یا پھر کل سٹارٹ کرتے ہیں۔
آپ شروع کریں نا کوئی کھیل
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

Hot Shot
Sep 13, 2011
46,426
10,347
1,313
ایک ذہن میں ہے تو سہی۔۔۔۔ لیکن ذہن تھوڑا کھسکا ہوا فی الحال۔۔۔۔
شاید کچھ دیر میں یا پھر کل سٹارٹ کرتے ہیں۔
آپ شروع کریں نا کوئی کھیل
Busy ajkal :v
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,649
11,148
913
نہیں کرتے اب۔۔۔ 😐۔
سچی ناااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج اور ابھی کے بعد سے آپ کے جتنے بھی رونے والے ایموجی ہماری نظر سے گزرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے اتنے منٹ کے لئے آپ سے ناراضگی اختیار کر لینی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
3,898
1,774
263
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آج اور ابھی کے بعد سے آپ کے جتنے بھی رونے والے ایموجی ہماری نظر سے گزرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے اتنے منٹ کے لئے آپ سے ناراضگی اختیار کر لینی ہے
ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کوشش کریں گے کہ نہ استعمال کریں۔۔۔🥺۔اب ہم نے اگر نارملی یہاں وہی استعمال کرنے تھے😄۔

۔رونے والوں نے جو رونا ہے تو کراہے جائیں
حکم بس یہ ہے کہ آنسو نہ بہائے جائیں😟۔

#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,649
11,148
913
ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کوشش کریں گے کہ نہ استعمال کریں۔۔۔🥺۔اب ہم نے اگر نارملی یہاں وہی استعمال کرنے تھے😄۔

۔رونے والوں نے جو رونا ہے تو کراہے جائیں
حکم بس یہ ہے کہ آنسو نہ بہائے جائیں😟۔

#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
شاباش۔۔۔۔
ہمیں محسوس بھی نہیں ہونے چاہئیں۔
کیا ہے نا کہ ہم کچھ زیادہ ہی حساس واقع ہوئے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
3,898
1,774
263
♡~Dasht e Tanhayi~♡
شاباش۔۔۔۔
ہمیں محسوس بھی نہیں ہونے چاہئیں۔
کیا ہے نا کہ ہم کچھ زیادہ ہی حساس واقع ہوئے ہیں۔
جو حکم 🥺 🥺۔
اچھا تنہائی آپا یہ کیسے ٹھیک رہے گا؟
مطب کونسا شعر صحیح رہے گا۔۔ایک ہی شعر کی مختلف اشکال ہیں۔۔۔
کیوی بھیا ۔۔نظرِ کرم کیجئے ادھر۔۔۔۔
@Kavi
رونے والوں نے جو رونا ہے؟ کراہے جائیں
حکم بس یہ ہے کہ آنسو نہ بہائے جائیں

رونے والوں نے جو رونا ہے تو روئے جائیں
حکم بس یہ ہے کہ آنسو نہ بہائے جائیں

رونا گر ہے تو قباحت کیا؟ روئے جائیں
حکم بس یہ ہے کہ آنسو نہ پروئے جائیں

گر ضروری ہے بہت رونا، تو روئے جائیں
اشک سے آنکھ کے ساحل نہ بگھوئے جائیں

رونے والوں نے جو رونا ہے تو روئے جائیں
گوہرِ آنکھ مگر دل میں سموئے جائیں


ہمیں یہ دونوں پھر بھی ٹھیک لگے۔۔مفاہیم اور ساخت کے لحاظ سے۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,649
11,148
913
جو حکم 🥺 🥺۔
اچھا تنہائی آپا یہ کیسے ٹھیک رہے گا؟
مطب کونسا شعر صحیح رہے گا۔۔ایک ہی شعر کی مختلف اشکال ہیں۔۔۔
کیوی بھیا ۔۔نظرِ کرم کیجئے ادھر۔۔۔۔
@Kavi
رونے والوں نے جو رونا ہے؟ کراہے جائیں
حکم بس یہ ہے کہ آنسو نہ بہائے جائیں

رونے والوں نے جو رونا ہے تو روئے جائیں
حکم بس یہ ہے کہ آنسو نہ بہائے جائیں

رونا گر ہے تو قباحت کیا؟ روئے جائیں
حکم بس یہ ہے کہ آنسو نہ پروئے جائیں

گر ضروری ہے بہت رونا، تو روئے جائیں
اشک سے آنکھ کے ساحل نہ بگھوئے جائیں

رونے والوں نے جو رونا ہے تو روئے جائیں
گوہرِ آنکھ مگر دل میں سموئے جائیں


ہمیں یہ دونوں پھر بھی ٹھیک لگے۔۔مفاہیم اور ساخت کے لحاظ سے۔۔۔
گر ضروری ہے بہت رونا، تو روئے جائیں
اشک سے آنکھ کے ساحل نہ بگھوئے جائیں

رونے والوں نے جو رونا ہے تو روئے جائیں
گوہرِ آنکھ مگر دل میں سموئے جائیں

یہی دونوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بس بگھوئے بھگوئے میں تھوڑے کنفیوز ہم
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,649
11,148
913
tou?? phir??
املا کی طرف اشارہ نہیں تو؟
nahi imla ki tarf bhi nahi tha ishara.

soch rahay thay k shayed yeh lafz ho ga koyi. humari urdu kaafi kamzor hai. isi liay to kuch na kuch seekhnay aur bolnay ki koshish kartay rehtay hain.
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,649
11,148
913
Kuch inaam bhi rakh dete
انعام تلاش کر کے لانے والے کو ملنا تھا۔ اس لئے نہیں رکھا۔

اگر تلاش گمشدہ کا اشتہار لگانے والے کو ملنا ہوتا تو ایک سیکنڈ کی دیری نہ کرتے۔
 
  • Like
Reactions: saviou
Top