پینٹ کے بغیر بھی بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔لیکن اگر آپ کلر کرنا چاہتی ہیں تو کر لیجئے۔۔۔کلر کمبینیشن بیسٹ چوز کریں گی تو چار چاند لگ جائیں گے۔۔۔haan naa...........
Plant lag k zyada acha lagay ga.
aisay hi theek ya koyi colour kareN?
پینٹ کے بغیر بھی بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔لیکن اگر آپ کلر کرنا چاہتی ہیں تو کر لیجئے۔۔۔کلر کمبینیشن بیسٹ چوز کریں گی تو چار چاند لگ جائیں گے۔۔۔haan naa...........
Plant lag k zyada acha lagay ga.
aisay hi theek ya koyi colour kareN?
ٹھیک ہے۔پینٹ کے بغیر بھی بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔لیکن اگر آپ کلر کرنا چاہتی ہیں تو کر لیجئے۔۔۔کلر کمبینیشن بیسٹ چوز کریں گی تو چار چاند لگ جائیں گے۔۔۔
شکریہبہت خوبصورت۔ ویلڈن
اچھاHaan g suchi men Good work. Nqas tab nikalon jub mujhay bnana aata ho
کب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ختم کر دیا نا آپ کا انتظار
Bandar na honکب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیسے؟؟؟؟؟؟؟
وہ کروچیٹ؟؟؟۔
WSالسلام و علیکم
اپنے کچھ نئے کام کے ساتھ حاضر
تعریف کرنا ضروری نہیں ہے لیکن حوصلہ افزائی تو چاہئیے نا۔
سردی اور شدید برفباری کی وجہ سے ابھی نامکمل ہے۔ مکمل ہونے پر ضرور دکھائیں گے پلانٹس لگا کر۔
View attachment 114938View attachment 114939
ذرہ نوازی ہے آپ کی جو حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور کچھ نیا بنانے کی لگن پھر سے ایکٹیویٹ کر دیتی ہے۔WS
bhae jawab nae apka MA...
mujhe apki shakhsiat ne jitna mpress kia hey or shaed kisi ne nae..bulke aisa koi or dikha b nae hey mujhe..
MASHAÁLLAAH.. Alhamdulillaahذرہ نوازی ہے آپ کی جو حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور کچھ نیا بنانے کی لگن پھر سے ایکٹیویٹ کر دیتی ہے۔
اللہ پاک کی ذات کا لاکھ لاکھ احسان ہے جس نے ہاتھوں ہیروں کے ساتھ ساتھ صحت اور سوچ سمجھ کے ساتھ پیدا کیا۔
بس لگے رہتے ہیں زندگی کے ہر پل کو خوشی میں بدلنے۔ اپنے لئے بھی اور اپنوں کے لئے بھی۔
آمین ثم آمینMASHAÁLLAAH.. Alhamdulillaah
Allaah pak aap ko behtreen himmat or isteqamat den wid aafiaa.aameen
دل جلا ابھی نظر سے نہیں گزرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل جلوں کو بھی دیکھئے گا