Kuch Hunar Humara

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
haan naa...........
Plant lag k zyada acha lagay ga.

aisay hi theek ya koyi colour kareN?
پینٹ کے بغیر بھی بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔لیکن اگر آپ کلر کرنا چاہتی ہیں تو کر لیجئے۔۔۔کلر کمبینیشن بیسٹ چوز کریں گی تو چار چاند لگ جائیں گے۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پینٹ کے بغیر بھی بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔لیکن اگر آپ کلر کرنا چاہتی ہیں تو کر لیجئے۔۔۔کلر کمبینیشن بیسٹ چوز کریں گی تو چار چاند لگ جائیں گے۔۔۔
ٹھیک ہے۔
موسم اچھا آ لے تو پھر دیکھتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
السلام و علیکم

اپنے کچھ نئے کام کے ساتھ حاضر

تعریف کرنا ضروری نہیں ہے لیکن حوصلہ افزائی تو چاہئیے نا۔

سردی اور شدید برفباری کی وجہ سے ابھی نامکمل ہے۔ مکمل ہونے پر ضرور دکھائیں گے پلانٹس لگا کر۔

View attachment 114938View attachment 114939

WS
bhae jawab nae apka MA...
mujhe apki shakhsiat ne jitna mpress kia hey or shaed kisi ne nae..bulke aisa koi or dikha b nae hey mujhe..
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
WS
bhae jawab nae apka MA...
mujhe apki shakhsiat ne jitna mpress kia hey or shaed kisi ne nae..bulke aisa koi or dikha b nae hey mujhe..
ذرہ نوازی ہے آپ کی جو حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور کچھ نیا بنانے کی لگن پھر سے ایکٹیویٹ کر دیتی ہے۔

اللہ پاک کی ذات کا لاکھ لاکھ احسان ہے جس نے ہاتھوں ہیروں کے ساتھ ساتھ صحت اور سوچ سمجھ کے ساتھ پیدا کیا۔
بس لگے رہتے ہیں زندگی کے ہر پل کو خوشی میں بدلنے۔ اپنے لئے بھی اور اپنوں کے لئے بھی۔
 
  • Like
Reactions: Shiraz-Khan

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
ذرہ نوازی ہے آپ کی جو حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور کچھ نیا بنانے کی لگن پھر سے ایکٹیویٹ کر دیتی ہے۔

اللہ پاک کی ذات کا لاکھ لاکھ احسان ہے جس نے ہاتھوں ہیروں کے ساتھ ساتھ صحت اور سوچ سمجھ کے ساتھ پیدا کیا۔
بس لگے رہتے ہیں زندگی کے ہر پل کو خوشی میں بدلنے۔ اپنے لئے بھی اور اپنوں کے لئے بھی۔
MASHAÁLLAAH.. Alhamdulillaah
Allaah pak aap ko behtreen himmat or isteqamat den wid aafiaa.aameen
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top