Kuch Poochna Ho To

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,306
10,755
1,313
ارے ہمیں بھی معلوم تھا آپ یہ جواب دیں گی اسی لئے ہم نے ایسا لگا۔۔۔ 😁تسی تے سچی ای سمجھ لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہیں؟؟ ہم کیوں کاٹنے لگے؟؟
اسی تے نہ تِناں چوں نہ تیرہ چوں😁😂۔

🤓🤓
*Cover up failed* :v
Leh .. Apni had tk banda kuch b kr skta hy islye keh rhe apny mind me kaat lain no issue :))
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
Meri baari nahi aati, meri team members bohat active hein mashaAllah :)
باری نہیں آتی؟
یہ بھی خوب کہی۔ باری کا انتظار تھوڑی کرنا ہے۔
ہماری طرف سے کوئی نادانی تو نہیں ہوئی جو بیت بازی کو نظر انداز کئے بیٹھے ہیں۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
Hmmm mashaAllah..hum dekh rahey hain sab ki phurtiyaannn...
Wesey hmain lagta hai k rule main yeh bhi hona chahiye tha k roman urdu main na likha jaye...😕
Aik tou husn nahi rehta..aut doosra.... tanhayi aapa smjh lain gi 😐 @shehr-e-tanhayi
اگلی بار اردو کے اشعار ہی شامل کئے جائیں گے۔ یہ تو بس ریہرسل ہو رہی۔۔۔۔ سمجھیں تو۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
@shehr-e-tanhayi teen vote😀
Majority is authority 😉

@Kavi bhayya :) aap khud bhi post kijiye..aap ka pehla shair bht miyari tha... choti behn honey k naatey mashwra dey rahey hain..warna tussi haar jao gey 😐
Group A main Siyah Posh k asha'ar kaafi miyari hain.. aur tanhayi aur fantasy bhi udhar hain..so hisaab lga lain aap khud hi😐 hujrey sey nikal aayiye..😐
ٹھیک ہے۔ بدھ کو ختم کر دیں گے۔
اور معیاری شعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبھی کے ہیں۔
یہاں مطلب یہ تھا کہ کچھ ایسے الٹے سیدھے شعر شامل نہ کئے جائیں جیسے کہ

تیری زلفیں ہیں کہ سایہ ہے رات کا
تو اگر ٹنڈ کرا لے تو سویرا ہو جائے

یا پھر

کھڑکی کھلی پردہ ہلا جھانک کر اس نے کہا
بھنڈی توری کیہہ بھا اے بھائی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
Na marwana behen .. Urdu font hum gharebu k pas achy sy nhi chalta .. Already colour change krna bht brri museebat hy (being a user of khatara mobile) .. -_-
@ seems like ap dekh dekh ker nazar laga dein gi sb ki phurtiyu ko :v na kheda gy na khedan diyan gy =))
ما شا اللہ بول دیتے ہم سب کی طرف سے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
😂😂😂
ہماری نظر نہیں لگتی۔۔۔۔ اگر ہم نے آپکی پھرتیوں کو نظر لگانا ہی ہوتی تو آپ کی مخالف گروپ میں شامل ہونا تھا۔😂۔یہاں تو ہم نے خود اپنا نام نکلوایا۔۔اور نتیجہ کوئی چنگا نئی نکلیا😂۔
ابھی تو گیم چل رہی ہے۔ نتیجہ تو باقی ہے میڈم اینجلا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
نیکسٹ ٹائم انشاءاللہ یہ اصول میں شامل ہو گا۔۔اور جو رومن اردو میں لکھے گا اس کے پوائینٹ کاٹے جائیں گے۔۔۔
تسی تیاری کر لو😁۔
😉
بالکل اگلی بار ایسا ہی ہو گا۔
شامل ہونا ہے نا آپ نے اگلی بار؟
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
ارے یارا۔۔۔۔۔۔یہ تنہائی آپا کو اس کام کی دعوت نہ ہی دیں۔۔یہ بسم اللہ کرنے میں دیر نہیں کریں گی۔۔😁۔ ماہر ہیں اس میں۔۔کیوں تنہائی آپا😉۔
تنہائی آپا۔۔آپا کو پتہ ہمارا موڈ بہت خوشگوار ہو گیا ہے اچانک😁۔۔۔اب دیکھتے ہیں کیا بنتا۔۔۔ یہ بھی چائینا کے مال کی طرح ہے😂۔
کون چائنا کے مال کی طرح ہے۔۔۔۔۔؟

ہاں ہاں کس کو خود سے دشمنی ہو رہی ہے جو ہمیں پکارا۔
ہم بھی سوچیں کہ ہمارے ہاتھ میں آکر کھجلی کیوں ہو رہی ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
@Kavi bhayyaaaaaaaaaaaaa..............
یہ سیاہ پوش محترم وہ کر رہے کہ سو سنار کی اور ایک لوہار کی۔۔۔۔دیگر ممبرز کے انتخاب بھی اچھے ہیں۔۔۔
اپنی ٹیم ممبرز کو کہیں کہ معیار لے کے آئیں شاعری میں۔۔اچھا کھیل رہے ہیں۔۔لیکن آپ بھی تھوڑا دھیان دے۔۔۔پھر مت کہیئے گا بتایا نہیں 😁۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ لوگ جیتیں😐۔تنہائی آپا نے جو ہمارے ساتھ کیا😂😂😂😂۔
ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے کہ آپ کو سمجھائیں کہ انکار کرنے کا مطلب انکار نہیں ہوتا۔۔۔ بلکہ آ بیل مجھے مار بھی ہوتا ہے۔

بس جیسے ہی یہ بیت بازی ختم ہوتی ہے۔۔۔۔۔ سب اردو دانوں کا ایک امتحان ہونے والا۔۔۔ رومن ہر گز نہ چلے گی۔
انعام بھی ہو گا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
ارے ہمیں بھی معلوم تھا آپ یہ جواب دیں گی اسی لئے ہم نے ایسا لگا۔۔۔ 😁تسی تے سچی ای سمجھ لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہیں؟؟ ہم کیوں کاٹنے لگے؟؟
اسی تے نہ تِناں چوں نہ تیرہ چوں😁😂۔

🤓🤓
😍😍😍
اسی کلے نیئں خراب
ایتھے سارے نیں جناب
جدوں ہووے گا حساب
ویکھ لوواں گے

ہم آپ کے کاندھے سے کاندھا ملائے ہوئے ہیں۔ بس آج کا دن مہمانوں کی نذر ہو گیا۔@Fantasy
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,850
2,899
913
Dubai
باری نہیں آتی؟
یہ بھی خوب کہی۔ باری کا انتظار تھوڑی کرنا ہے۔
ہماری طرف سے کوئی نادانی تو نہیں ہوئی جو بیت بازی کو نظر انداز کئے بیٹھے ہیں۔
ہرگز نہیں، میری واقعی باری نہیں آتی 🙂
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,614
11,639
1,113
سامنے والی ٹیم کچھ پوسٹ کرتی ہے تو کوئی میری ٹیم سے جواب دے دیتا ہے، یوں میری باری ہی نہیں آتی۔
رولز میں صاف صاف لکھا ہے کہ مخالف گروپ کے ایک ممبر کو دوسرے گروپ کے تمام ممبر جوبی شعر لکھ سکتے ہیں۔
مطلب کہ ایک کو چھ لوگ جواب دے سکتے ہیں۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,850
2,899
913
Dubai
رولز میں صاف صاف لکھا ہے کہ مخالف گروپ کے ایک ممبر کو دوسرے گروپ کے تمام ممبر جوبی شعر لکھ سکتے ہیں۔
مطلب کہ ایک کو چھ لوگ جواب دے سکتے ہیں۔
چلیں ٹھیک ہے، میں بھی پوسٹ کرتا رہوں گا
 
  • Like
Reactions: Angela
Top