Lamha e fikriya

  • Work-from-home

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
Zindagi mein bahut zarori hai k ensaan dosro ki jagha apne ap ko rakh kr dekhe on jagao per jahan dosre k ehsaas zindagi ka taluq ho

جنگیں مذاق نہیں ہوتیں ان فوجیوں کی ماوں، بہنوں، بیویوں، بیٹیوں سے پوچھ لو، جنہوں نے اپنے اپنے گھر آخری کال کے بعد رابطے منقطع کردیئے ہوں،...
گھر بیٹھے مزے سے وقفے وقفے بعد جنگ پر جگتیں لگانا آسان ہے،
ایک منٹ کیلئے خود کو سرحد پر کھڑا تصور تو کریں، یا پھر خود کو ان فوجی جوانوں کے پیاروں کی جگہ رکھ کر سوچیں،
ہمیں صرف جنگ کا تماشہ ہی نہیں دیکھنا، جنگ کی آگ سرحدوں تک ہی نہیں رہنی ہمارے تمہارے گھروں تک بھی پہنچنی ہے،
مجھے افسوس ہورہا ہے ہم بڑے فخر سے باتیں کررہے ہیں کہ ہم فوجی جوانوں کیساتھ ہیں،
افسوس ہم چائے کہ کپ تھامے اپنے اپنے گھر بیٹھے محض باتیں ہی بنارہے ہیں، یہ جو سرحدوں پر ہماری حفاظت کیلئے کھڑے ہیں،
کیا تم محسوس کرسکتے ہو ان پر کیا بیت رہی ہے، یا بیتی گی؟
اگر ذرا سا بھی احساس ہمیں ہوتا انکا تو ہم یہ جگت بازیاں ہرگز نا کررہے ہوتے...!!
چاہے وہ غازی ہوں یا شہید اپنوں کو کھونا آسان نہیں ہوتا...!
میں جنگ نہیں چاہتی کیونکہ میں اپنوں کو کھونے کا دکھ محسوس کرچکی ہوں...!!
میں "اشنال سید" سولجر عبداللہ" کی پوتی ہوں_!!
میرا ایک ایک فوجی قیمتی ہے...!!
میرے ایک فوجی کی جان دس سویلین برابر بھی نہیں ہے!!!
ٹھٹھول نا کریں نماز پڑھیں اور دعا مانگیں_!!!
"اشنال سید"
اے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے_!!
❤
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI

agree
bilkul sahi
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155

Top