Mahen siso ne machli khareedi

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,671
11,672
1,113
ہمارے والے انکل احسان تو تین سال پہلے دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں۔ آمین
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,370
2,356
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمارے والے انکل احسان تو تین سال پہلے دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں۔ آمین
اوہ ۔۔۔۔۔خدائے بزرگ و برتر آگے کی منزلیں آسان فرمائیں۔۔۔
ہم نے تو بس ایسے ہی ہاں میں ہاں ملائی تھی🤐۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,671
11,672
1,113
ماہین آپو نے مچھلی کے علاوہ اور کچھ نہیں خریدہ ابھی تک؟
ایک اور مچھلی خریدی تھی لیکن وہ ذرا چھوٹی تھی۔۔۔ اس کی بوٹیاں کم ہونی تھیں نا اس لئے پھر سے پانی میں چھوڑ دی ہے۔
اگلے سال پکڑ کر پکائیں گے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,370
2,356
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ایک اور مچھلی خریدی تھی لیکن وہ ذرا چھوٹی تھی۔۔۔ اس کی بوٹیاں کم ہونی تھیں نا اس لئے پھر سے پانی میں چھوڑ دی ہے۔
اگلے سال پکڑ کر پکائیں گے
پکانے کی بجائے، مچھلی کے پکوڑے بنا لیں
 
Top