Ikhlaqiat Meri Maa

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
1589314704276.png

میری ماں نے مجھے منطق سکھائی ۔وہ کہتی تھیں کیونکہ میں نے بول دیا ہے تو بس مان جاؤ۔ پھر ماں نے مجھے طب سکھایا۔ کہتی تھیں اگر آنکھوں کو گول گول کر کے بونگیاں مارتے رہو گے تو آنکھیں پکی پکی بھینگی ہو جائیں گی۔ ۔۔

انہوں نے مجھے سکھایا کہ اگر کوئی بھی انسان کوئی بھی کام بخوبی انجام دے تو اس کی کھلے دل سے تعریف کرو۔ وہ کہتی تھیں جب بھی لڑائی کرنی ہو سب باہر جا کر لڑا کرو، میں نے ابھی ابھی اندر صفائی مکمل کی ہے۔ میری ماں نے مجھے دین سکھایا۔۔۔

میری ماں نے مجھے میری جڑوں کے بارے میں سکھایا۔۔کہ میں کہاں سے آیا ہوں اور کون ہوں؟کہتی تھیں کہ تمہیں کیا لگتا ہے کہ تم کسی کھیت میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے مجھے کسی بھی قسم کی مبالغہ آرائی سے روکا، وہ مجھے منافق نہیں بنانا چاہتی تھیں۔ کہتی تھیں وہی بولو جو کرتے ہو، نہ اس سے زیادہ نہ اس سے کم۔۔۔

میری ماں نے مجھے ہر ایک کے ساتھ انصاف کرنا سکھایا جب انہوں نے بولا کہ اللہ کرے تمہارے بچے بالکل تمہارے جیسے ہوں اور تمہارے ساتھ وہی کریں جو تم میرے ساتھ کرتے ہو۔ پھر ماں نے مجھے
صلاحیت کا مطلب سمجھایا جب وہ مجھے کہتی تھیں کہ چپ کر کے میز پر بیٹھے رہو اور تم تب تک ادھر سے اٹھ نہیں سکتے جب تک پوری پالک کھا نہ لو۔۔۔

ماں نے مجھے سکھایا کہ ’سکستھ سیسنس‘ کس چیز کو بولتے ہیں جب وہ مجھے دور سے دیکھتے ہی بول دیتی تھیں کہ جاؤ جا کر سویٹر پہنو، تمہیں کیا لگتا ہے کہ مجھے پتہ نہیں لگتا جب تمہیں سردی لگ رہی ہوتی ہے

میری ماں سمجھتی تھی کہ میں سن نہیں رہا ہوتا تھا لیکن سچ یہ ہے کہ امی میں آپ کی ہر بات سنتا بھی تھا اور اسے سمجھتا بھی تھا اور آج جب میں جوان ہو گیا ہوں تو مجھے آپ کی ہر بڑی چھوٹی بات سے ہر وہ سبق سمجھ آجاتا ہے جو آپ مجھے دینا چاہتی تھیں۔ ۔۔

دنیا میں کوئی بھی آپ کا اصلی خیر خواہ نہیں ہوتا۔ یہ بھیڑیوں کی دنیا ہے اور سب چھینا جھپٹی میں لگے ہوئے ہیں۔ ایسے میں اس حقیقت کو پہچاننے کی ضرورت ہوتی ہے کہ صرف اور صرف کسی بھی انسان کی ماں اس کے ساتھ ہمیشہ سچی محبت رکھتی ہے۔۔۔

ماں کا پیار بے لوث اور بے مطلب ہوتا ہے۔ اگر اس کا بس چلے تو وہ اپنی جان اور اپنی عمر اپنی اولاد کو لگا دے۔ ماں کے علاوہ کوئی ہستی دنیا میں آپ کا درد اور دکھ اپنے سر لینے کو تیار نہیں ہو سکتی۔ اس سے بھی بڑھ کر اگر کوئی ذات ہے تو وہ ہے اللہ پاک کی ذات۔ کیونکہ اللہ کسی بھی انسان سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
@Don @RedRose64 @saviou @Shiraz-Khan @AnadiL @Bird-Of-Paradise @DiLkash @shehr-e-tanhayi
@Ahmad-Hasan @fahadhassan @Umm-e-ahmad
@Abidi @Aayat @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Asheer @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Aliean
@Adorable_Pari @Awesome_Sunny @Ajnabee_Hoon
@Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @baba-cakes @Banjara_
@chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe @Chai- mein-biscut
@Danee @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @DeMon- @Diya_noor @Dil-Wale @duaabatool
@Eshal-Hoor @errorsss @Elif @Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @Fatima- @France-Boy
@genuine @gullubat @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @Guriya_Rani
@huny @H@!der @H!N@ @Hoorain @hania7012 @HWJ @Haider_Mk @Haya_ @Hay-at
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi @KrazzzyBoy
@lovely_eyes @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea @Lafanter
@Mano_Doll @Mahen @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @Mazyona
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @Pakhtun @PrinCe_
@Raat ki Rani @Raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow @rooja
@Seemab_khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb @Star24 @sonofaziz
@shzd @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @silent_heart @Sanafatima @SairaRizwan @Sweeta @Shona619 @La-Haasil
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Shayana @Sahil_ @MysTeri0uS @SadiaXtyle
@Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @umeedz @unpredictable2 @Untamed-Heart
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra
@Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میری ماں نے مجھے منطق سکھائی ۔وہ کہتی تھیں کیونکہ میں نے بول دیا ہے تو بس مان جاؤ۔ پھر ماں نے مجھے طب سکھایا۔ کہتی تھیں اگر آنکھوں کو گول گول کر کے بونگیاں مارتے رہو گے تو آنکھیں پکی پکی بھینگی ہو جائیں گی۔ ۔۔

انہوں نے مجھے سکھایا کہ اگر کوئی بھی انسان کوئی بھی کام بخوبی انجام دے تو اس کی کھلے دل سے تعریف کرو۔ وہ کہتی تھیں جب بھی لڑائی کرنی ہو سب باہر جا کر لڑا کرو، میں نے ابھی ابھی اندر صفائی مکمل کی ہے۔ میری ماں نے مجھے دین سکھایا۔۔۔

میری ماں نے مجھے میری جڑوں کے بارے میں سکھایا۔۔کہ میں کہاں سے آیا ہوں اور کون ہوں؟کہتی تھیں کہ تمہیں کیا لگتا ہے کہ تم کسی کھیت میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے مجھے کسی بھی قسم کی مبالغہ آرائی سے روکا، وہ مجھے منافق نہیں بنانا چاہتی تھیں۔ کہتی تھیں وہی بولو جو کرتے ہو، نہ اس سے زیادہ نہ اس سے کم۔۔۔

میری ماں نے مجھے ہر ایک کے ساتھ انصاف کرنا سکھایا جب انہوں نے بولا کہ اللہ کرے تمہارے بچے بالکل تمہارے جیسے ہوں اور تمہارے ساتھ وہی کریں جو تم میرے ساتھ کرتے ہو۔ پھر ماں نے مجھے
صلاحیت کا مطلب سمجھایا جب وہ مجھے کہتی تھیں کہ چپ کر کے میز پر بیٹھے رہو اور تم تب تک ادھر سے اٹھ نہیں سکتے جب تک پوری پالک کھا نہ لو۔۔۔

ماں نے مجھے سکھایا کہ ’سکستھ سیسنس‘ کس چیز کو بولتے ہیں جب وہ مجھے دور سے دیکھتے ہی بول دیتی تھیں کہ جاؤ جا کر سویٹر پہنو، تمہیں کیا لگتا ہے کہ مجھے پتہ نہیں لگتا جب تمہیں سردی لگ رہی ہوتی ہے

میری ماں سمجھتی تھی کہ میں سن نہیں رہا ہوتا تھا لیکن سچ یہ ہے کہ امی میں آپ کی ہر بات سنتا بھی تھا اور اسے سمجھتا بھی تھا اور آج جب میں جوان ہو گیا ہوں تو مجھے آپ کی ہر بڑی چھوٹی بات سے ہر وہ سبق سمجھ آجاتا ہے جو آپ مجھے دینا چاہتی تھیں۔ ۔۔

دنیا میں کوئی بھی آپ کا اصلی خیر خواہ نہیں ہوتا۔ یہ بھیڑیوں کی دنیا ہے اور سب چھینا جھپٹی میں لگے ہوئے ہیں۔ ایسے میں اس حقیقت کو پہچاننے کی ضرورت ہوتی ہے کہ صرف اور صرف کسی بھی انسان کی ماں اس کے ساتھ ہمیشہ سچی محبت رکھتی ہے۔۔۔

ماں کا پیار بے لوث اور بے مطلب ہوتا ہے۔ اگر اس کا بس چلے تو وہ اپنی جان اور اپنی عمر اپنی اولاد کو لگا دے۔ ماں کے علاوہ کوئی ہستی دنیا میں آپ کا درد اور دکھ اپنے سر لینے کو تیار نہیں ہو سکتی۔ اس سے بھی بڑھ کر اگر کوئی ذات ہے تو وہ ہے اللہ پاک کی ذات۔ کیونکہ اللہ کسی بھی انسان سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔۔
Rulaaa diya aap ney😓😓
 
Top