Meri Pasand

  • Work-from-home

marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman
تم نور کی وادی تھے میں نجد کا صحرا تھا
تم حسن میں لاثانی میں عشق میں یکتا تھا

لوگ شامل تھے اور بھی لیکن،
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ھے

.لوگ شامل تھے اور بھی لیکن،
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ھے

بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور
کب تلک
ہم کہیں گے حال دل 'اور آپ فرماویں گے کیا
 

marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman
وہ آٹو گراف بُک کی بجائے ڈائری لے آئی اور کہا‘کچھ لکھیئے جو یاد گار ہو
میں نے کورے کاغذ کو کورا چھوڑ کرسب سے نچلی سطر پر اپنے دستخط کر دیئےاور ساتھ
لکھاجو بھی اوپر لکھ دو میں اس سے متفق ہوںکہ میں خودتیرے فیصلے کا منتظر ہوں۔ـــــ!
 
  • Like
Reactions: Hira_Khan

marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman
ڈوبتا سوُرج دیکھ کے ____ خوش ہو رہنا کس کو راس آیا
دن کا دکھ سہہ جانے والو، رات کی وحشت اور بھی ہے

ﮐﯿﺎ ﺣُﺴﻦِ ﺍِﺗﻔﺎﻕ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﮔﻠﯽ ﺗﻠﮏ ۔۔ ،،
ﮨﻢ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ، ﭘِﮭﺮ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﮔﺌﮯ ۔۔


آنکھ برسے تو اس طرح برسے
وسعتیں چھین لے سمندر سے

یہ محض اتفاق ہے یا مری خطا
آج پھر کسی کو بھا گیا ہوں میں۔
 

marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman
کسی کے یوں بچھڑنے پر
کسی کی یاد آنے پر
بہت سے لوگ روتے ہیں
کہ رونا اک روایت ہے
محبت کی علامت ہے
میں ان پرپیچ راہوں پر
غمِ جاناں سے گھبرا کر
روایت توڑ جاتا ہوں
تمھاری یاد آنے پر
میں اکثر مسکراتا ہوں
 

marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman
بس اِک شخص ہی کُل کائنات ہو جیسے
نظر نہ آۓ تو دن میں بھی رات ہو جیسے

میرے لبوں پہ تبسم موجزن ہے اب تک
کہ دل كا ٹوٹنا چهوٹى سى بات هو جيسے

اس كى ياد كى يہ بهى تو اك كرامت هے
هزار ميل پہ هو كہ بهى ساتھ هو جيسے
 
Top