اپنی مرضی سے کہاں اپنے سفر کے ہم ہیں
رخ ہواؤں کا جدھر ہے، اُدھر کے ہم ہیں
مسافر ہیں ہم بھی مسافر ہو تم بھی
کسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی
کسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی
اپنی مرضی سے کہاں اپنے سفر کے ہم ہیں
رخ ہواؤں کا جدھر ہے، اُدھر کے ہم ہیں
پھر کبھی لوٹ کر نہ آئیں گےمسافر ہیں ہم بھی مسافر ہو تم بھی
کسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی
تیرا ہجر میرا نصیب ہے، تیرا غم ہی میری حیات ہے ۔تیرے غم سے تو سکون ملتا ہے
اپنے شعلوں نے جلایا ہم کو
Kush rahin ap aitny logo main yaad karny ka jana kidhar hy duniya main hain kaam kaam aor kaam par amal kar rahy hain............@shehr-e-tanhayi تجھے یاد نہ میری آئی، کسی سے اب کیا کہنا ۔
@Mahen آپ بھی زرا ادھر چکر لگا لیا کریں جنابکدی تے ہس بول وے۔۔نہ جند ساڈی رول وے۔۔۔وہ جو ہمیں عزیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسا ہے کون ہےڈاٹ ڈاٹ ڈاٹ ۔
@minaahil ارے لگتا آپ بھی حجرہ نشین ہو گئیں ہیں۔کدی ٹائم کڈ کے مکھڑا ای وکھا جائیو۔
@Fantasy ہاں جی تسی دسو۔۔۔۔۔تسی کتھے او؟؟ نظر ہی نہیں آتے آج کل
@Evergreen2021 کیسی ہیں آپ؟؟؟ کافی ٹائم سے آپ کو دیکھا نہیں یہاں۔۔خیریت ہے؟
@Seemab_khan تمہیں ہم سے بڑھ کر دنیا، دنیا تمہیں ہم سے بڑھ کراب کہاں ٹائم نکلنا جناب کا ٹی ایم کے لئے۔شرافت سے ادھر بھی چکر لگایا کرو۔۔۔۔۔۔
@Armaghankhan اور یہ رہے ہمارے ٹی ایم کے گم سم گم سم ممبرسچ میں آپ نے تو کیوی بھیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔۔کوئی تھریڈ شریڈ چیک کر لیا کریں۔۔۔ ٹی ایم بے چارہ کیسے سنسان پڑا ہوا۔
@Kavi ۔ یہ ہیں جی کیوی محترم۔۔۔جو بس دو تھریڈز کےہی ہو کے رہ گئے۔۔۔ارے بھائی صاحب ان کے علاوہ بھی ٹی ایم کی کئی مرلہ زمین ہے۔۔۔کسی دن گھوم پھر کے دیکھیئے گا۔۔شائد کہیں سے کوئی خزانہ دبا ہوا مل جائے۔
@saviou ارے یاد آیا۔۔۔۔۔آپ بھی کبھی ی ی ی ی ی ی یہاں آیا کرتے تھے سیویو بھیااب کس صدی میں یہاں چکر لگانے کا ارادہ ہے؟۔
آپ کا مطلب سات ارب چالیس کروڑ کی آبادی میں سے؟؟Kush rahin ap aitny logo main yaad karny ka
دنیا کے کس کونے میں چھپے بیٹھے ہیں؟۔jana kidhar hy duniya main hain
لگتا سب لوگوں کے علاوہ بس ہم ہی ویہلے نکمے ہیںجس کو دیکھو کام کام کام۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ نہیں تو آپ لوگوں سے قائداعظم ضرور خوش ہوں گے۔kaam kaam aor kaam par amal kar rahy hain............
آپ کا مطلب سات ارب چالیس کروڑ کی آبادی میں سے؟؟
یہاں مینشن ہر شخص کی اپنی ایک الگ حیثیت ہے۔ آپ ایسا کریں آنلائن آنا شروع کریں ہم آپ کو الگ روزانہ مینشن کر دیا کریں گے۔۔۔
ارے خدا کے بندوں اور بندیوں، ٹی ایم کی خبر لو سب مل جل کر۔
دنیا کے کس کونے میں چھپے بیٹھے ہیں؟۔
اچھا ہمیں سچ سچ بتائیں آپ کراچی سے ہیں نا؟؟؟ہمیں آپ سے بہت ضروری اور اہم سوال پوچھنا ہے۔
لگتا سب لوگوں کے علاوہ بس ہم ہی ویہلے نکمے ہیںجس کو دیکھو کام کام کام۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ نہیں تو آپ لوگوں سے قائداعظم ضرور خوش ہوں گے۔
TM ki abadi 7 arab 40 caror ki hy?آپ کا مطلب سات ارب چالیس کروڑ کی آبادی میں سے؟؟
یہاں مینشن ہر شخص کی اپنی ایک الگ حیثیت ہے۔ آپ ایسا کریں آنلائن آنا شروع کریں ہم آپ کو الگ روزانہ مینشن کر دیا کریں گے۔۔۔
ارے خدا کے بندوں اور بندیوں، ٹی ایم کی خبر لو سب مل جل کر۔
ہمیں نظر نہیں آرہی آپ۔۔۔کہیں ہماری نظر کمزور تو نہیں ہو گئی؟میں یہاں ہوں
میرے وجود کے ریزے اُٹھا کے ہنستا ھے
TM ki abadi 7 arab 40 caror ki hy?
ais main jhot bolny wali kon si bat hy..........
کھانے کے لئے اللہ تعالی نے دو ہاتھ دیے ہیں، جس سے نوالہ توڑنے کا کام لیتے، اور دانتوں سے چبا کے کھاتے ۔kaam nahi karingy to kahingy kasy
نوا شوشہ مارکیٹ میں آگیا ۔ یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی جی ہاں ہماری فیکٹریاں چل رہی ہیںملز بھی ہیں، ۔دنیا کے خزانوں پر ہماری ہی حکومت ہے اور تو اور یہ عثمان بزدار اور دوسرے تمام عہدے دار ہم سے ہی ائیروپلین لے کر ملکوں کا دورہ کرتے ہم نے ہاسپٹل جانا تھا لیکن ہم صرف اسی وجہ سے نہیں گئے کہ عمر ایوب خان ہماری گاڑیab har koi ap ki tarha rich to nahi hy
ہم بھی بہت کام کرتے ہیں ویہلے رہنا بھی ایک بہت بڑا کام ہے آپ لوگوں کا تو کام آسان ہےہم اتنی مشکل سے ویہلے رہتے ہیں ۔۔ic liy kaam kaam aor srif kaam