Mom Or Grand Mom

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
نانی یا امی
لاس اینجلس کی ایک 58 سالہ عورت ایک بچے کو اپنی بیٹی کے لئے جنم دینے والی ہے- جولیا ناواررو، جو ایک مغربی امریکی ریاست میں رہتی ہے- وہ اپنی بیٹی لورانا جانچ کے لئے اس کے بچہ کو جنم دے گی- کیونکہ وہ ایک خاندان کے طور پر، اس کی مدد کرنا چاہتی ہے-امید ہے' ناواررو یہ پیدائش فروری کے اوائل میں دے پائے گی
-
گو کہ وہ 58 سال کی ہے مگرجسمانی طور پر اس کام کے لئے موزوں تھیں- وہ تقریبا بارہ سال پہلے ہی بچہ نہ پیدا کرنے کی عمر پر آگئی تھیں- انھیں اس کام پر تیار کرنے کے لئے تین ماہ تک ہارمون کی گولیاں دی گئیں-

امید ہے وہ ساتھ خیر خیریت کے فارغ ہو جائیں گی- اب بچہ ان کو نانی کہے گا یا امی اللہ جانے-
 
Top