Muhabbad Muntazir HOgi..

  • Work-from-home

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,547
1,313
karachi
ہمیں تم بھول جائو گے،ہمیں معلوم ہے لیکن
پلٹ کر جب بھی آ ئو گے محبت منتظر ہو گی

کبھی بھولے سے ہی مجھ کو اگر تم یاد کربیٹھو
میری تسبیح،تلاوت اور عبادت منتظر ہو گی

فلک کے پار جا ٹھہرو،سمندر پر جا ٹھہرو
کسی کے دشتءچاہت کی امامت منتظر ہو گی

ہماری آرزو جو ہے تمہاری دسترس میں ہے
ملو نہ تم ملو لیکن محبت منتظر ہو گی
 
  • Like
Reactions: nrbhayo and Nelli
Top