محبت نام ہے میرا*محبت سچی ہو جِن کی*
*وہ اکثر تنہا رہتے ہیں*
View attachment 114145
ہنستے چہرے میری کمزوری ہیں جب وہ جان گئیمحبت نام ہے میرا
اگر چاہو گئے تم مجھ کو
تمھاری سانس سے پہلے
تمہاری جان بن جاؤں
اگر دیکھو گئے تم مجھ کو
تمہاری آنکھ سے پہلے
تمھارے خواب بن جاؤں
اگر سوچو گئے تم مجھ کو
تمھارے پاؤں سے پہلے
تمہاری راہ بن جاؤں
محبت نام ہے میرا .
مجھے تم سوچ کے دیکھو . .
ضرور دماغی دورہ پڑا ہو گا۔ہنستے چہرے میری کمزوری ہیں جب وہ جان گئی
پھر تو وہ ہنستی گئی ،،، ہنستی گئی ،،، ہنستی گئی
کس کو درکار ہیں یہ کون و مکاںضرور دماغی دورہ پڑا ہو گا۔۔تبھی وہ اتنا ہنس رہی تھی
مطلب لڑکے ہی*محبت سچی ہو جِن کی*
*وہ اکثر تنہا رہتے ہیں*
View attachment 114145
محبت نام ہے میرا
اگر چاہو گئے تم مجھ کو
تمھاری سانس سے پہلے
تمہاری جان بن جاؤں
اگر دیکھو گئے تم مجھ کو
تمہاری آنکھ سے پہلے
تمھارے خواب بن جاؤں
اگر سوچو گئے تم مجھ کو
تمھارے پاؤں سے پہلے
تمہاری راہ بن جاؤں
محبت نام ہے میرا .
مجھے تم سوچ کے دیکھو . .
تمہاری یاد میں ہم نےﺳﻔﺮ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺳﻨﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺟﺴﮯ ﺷﻔﺎﻑ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮨﻮ
ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﻼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯾﮟ
ﺗﻮ ﮨﻢ ﮐﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺳﻔﺮ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﺭ ﮨﻮ
ﺍُﺳﮯ ﺭﻭﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺟﻮ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍُﺳﮯ ﺭُﺳﻮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯﭼﻠﻮ
ﺗﻢ ﺭﺍﺯ ﮨﻮ ﺍﭘﻨﺎ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻓﺸﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺳﺤﺮ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﻟﻮ ﻣﺤﺴﻦ
ﮨﻢ ﺳﻮﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
View attachment 114150
تمہاری یاد میں ہم نے
بھیڑ بکریاں بیچ کر سب
اک چھوٹا سا پلاٹ خریدا ہے
وہاں ہم نے کدو کی فصل لگائی ہے
تم تو بچھڑ گئے ہم سے سے
مگر ہمارے خواب دیکھو تم
روز تم جیسے ہزاروں کدو
فصل میں لگتے ہیں
میں اک اک کدو پکڑ کر
تمہاری صورت سے ملاتا ہوں
کہیں
تم تھوڑے ٹیڑے نظر آتےکہیں کدو زیادہ ٹیڑھا نظر آتا
پھر میں افسردہ ہوتا ہوں
کوئی کدو
مجھے تم سا ہو بہو نہیں ملتا
تمہاری یاد میں
میں پھر دھوبی جاتا ہوں
اس کدو کی فصل کو
میں پھر نقصان بتاتا ہوں
اتنے کدو ملے مجھے
کوئی تجھ سا ہو بہو کیوں نہیں ملتا
سنو ایسا کرو تم
اب بینگن بن جاؤ
یہ کدو تم سے نہیں ملتے
شاید کوئی بنگن تم سا ہو بہو مل جائے
Bloch awaz
![]()
Hahahahaمطلب لڑکے ہی
چرسی ملنگ بھنگی پاگل بنتے
لڑکیوں کی محبت سچی نہیں ہوتی
چلو چلو چمن چلو
وہاں اک ملنگ ہے سچی محبت مل جاتی![]()
نہیں کدو سے تو مجھے اتنی محبت ہے میں کچا کھا جاؤںیعنی آپ نے بینگن کی فرمائش کر دی ہاہاہاہا
صاف صاف بولو نا
کہ کدو نہیں چاہیے
اب
بینگن چاہیے آپ کو
Ap ki farmaish poriنہیں کدو سے تو مجھے اتنی محبت ہے میں کچا کھا جاؤں
مگر کدو آپ سے مل نہیں رہا
اپکو کیسے پتا چلا مجھے نظر لگ جاتی ہے
خوش رہواپکو کیسے پتا چلا مجھے نظر لگ جاتی ہے
اللہ کی مخلوق ہے
پر یہ تو لڑکا ہے
آپ بھی اللہ اپکو حفظ و امان میں رکھےخوش رہو
سلامت رہو
اللہ حافظ