Mujhe Bhi Sikha Do

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لو کر لو گل۔ ہم آپ کو کیسے سکھا دیں بھولنے کا ہنر۔ ہم خود جو بات بھولنا چاہیں وہ بھولتے نہیں 😂۔
ہاں اوٹ پٹانگ چیزیں جیسے یہ بھول جانا کہ کھانا کھایا یا نہیں۔😁۔۔ بات کرتے کرتے بات بھول جانا، صدیوں بعد اگر کبھی چاہیئے بنانا تو پانچ کلو دودھ کے ساس پین میں پتی ڈال دینا۔ بے دھیانی میں دودھ گرم کرتے ہوئے اس مین ایکسٹرا دودھ ڈالنے کی بجائے فریج میں سے آئل لا کے ڈال دینا۔ 😂کوئی مانگ کچھ رہا ہو پکڑا کچھ
دینا۔ اگر اسطرح کی باتیں بھولنا ہیں تو فالو می فار مور ریسیپی۔۔😂۔
اور رہی بات دوسرے مصرعے کی کہ مجھ سے اب راتوں کو اٹھ اٹھ کے رویا نہین جاتا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ رات کو گہری نیند میں ہوتے ہیں اور وقفے وقفے سے اٹھ کے رونے میں پرابلم ہوتا ہے۔ ہے نا یہی کہہ رہے نا؟😂 تو کیا ضرورت ہے بار بار اٹھ کہ سیشن لگانے کی۔ 😂 یہ تو بڑی اچھی بات ہے۔ دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو سو ہی نہیں پاتے 😂 توانوں تے شکر کرنا چاہیئے دا 😂 ۔
 
ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613

Kitni khubsoorat tashreeh ki hai aap ne dil khush kar diya ager exam main yeh shair tasreeh karne ko aaya to yehi likh doonga umeed hai poora number milega. Shukriya ✍
 
Top