My Q. Plz Answer

  • Work-from-home

MSC

!t'z N3v@ L@t3
Hot Shot
Nov 23, 2009
29,951
11,674
1,113
Jheel se ankho mei...
میرے دوست آپ کے سوال سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ
بذرگوں کی قبروں پر چادریں چڑھانا اور پھول ڈالنا تو جائز ہے لیکن کیا ہمارے آباؤ اجداد اور فیملی ممبرز کی قبروں پر بھی چادریں اور پھول چڑھا سکتے ہیں۔
میرے بھائی کسی بھی قبر پر چاہے وہ قبر صحابی کی ہو، ولی کی، بزرگ کی یا عام مسلمان کی ہو چادر چڑھانے اور پھول ڈالنے کی کوئی دلیل قرآن و سنت سے ثابت نہیں ہے
اور علمائے امت کی تشریحات کے پیش نظر ایسا عمل خلاف سنت ہے
اگر کوئی ایسا فعل کرتا ہے تو اس کی اپنی سوچ ہوسکتی ہے اسلامی تعلیمات اور بزرگان دین کی تعلیمات میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے
بہر حال شہید اسلام مولانا یوسف لدھیانوی صاحب کے فتاوی "آپ کے مسائل اور ان کا حل" کی پہلی جلد میں اس مسلے پر تفصیلی تحقیق موجود ہے آپ وہاں سے پڑھ لیں



---------- Post added at 01:58 PM ---------- Previous post was at 01:50 PM ----------


صحیح فرمایا طوبی آپ نے
دراصل ایسی تمام چیزیں ہندؤانا طور طریقوں اور رسوم و رواج سے ہمارے ہاں امد آئیں ہیں
انہی چیزوں کو دیکھ کر ایک ہندو شاعر نے اپنے اشعار میں مسلمانوں کو مخاطب کیا ہے کہ ہم اگر اپنے بھگوان پر اور مندروں میں ایسے اعمال کریں تو ہم کافر اور مسلمان یہی کام اپنے بزرگوں کی قبروں پر کرے تو محبت اور جنتی
ابھی چند دن پہلے اسی فورم پر ایک دوست نے وہ ہنڈو کی نظم جاری کی تھی
بہر حال اللہ تعالی ہمیں صراط مستقیم پر چلائے

very well said Rehan bro....
JazakAllah khair....
 

asifshafiq

Newbie
Feb 5, 2012
8
0
151
allah ne insan ko sabse behtareen makhlooq bnaya aur dunia ki saree cheezain insan k liye aur insan ko apni yibadat k liye
kisi bhi qabr pe chader charana mna hai aap unke liye duaaye magferat karain allah se unki bakhshish ki doa karain inshaallah allah aap ki doa jo dunya se ja chuke hain unke liye chader aur phool se behter hogi
 

$h@hz@ib

Newbie
Jul 21, 2010
21
7
503
hyderabad
میرے بھائی
دلیل ہمیشہ مدعی کے ذمہ ہوتی ہے جو دعویٰ کرتا ہے
اگر قبروں پر چادریں چڑھانا اور پھول ڈالنا جائز ہے، فرض ہے، واجب ہے یا سنت ہے جو لوگ یہ سوچ رکھتے ہیں اور اسے اسلام کا عمل کہتے ہیں دلیل ان سے مانگی جائے۔
ایک عمل کا اسلام سے کوئی تعلق ہی نہیں اس کا اسلام سے کوئی رشتہ ہی نہیں ، اسلام میں ایسے عمل کا کوئی تصور ہی نہین تو دلیل کہاں سے جنم لے گی
ہاں ہم یہ دلیل دے سکتے ہیں کہ اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تیئس سالہ دورنبوت میں کوئی ایسا عمل نہیں کیا اور نہ ایسے عمل کی ترغیب دی ، اسی طرح آپ کے بعد آپ کے جانشین خلفائے راشدین کے زمانے میں ایسا عمل دیکھنے میں آیا اور نہ ہی کسی صحابی رسول سے یہ ثابت ہے
اگر ان لوگوں کے پاس کوئی دلیل ہے جو یہ عمل کرتے ہیں تو وہ دلیل پیش کرے



دوسری بات جیسا کہ ڈیبیٹر بھائی نے کہا اور میں پہلے بھی عرض کرچکا ہوں کہ کسی کی ذاتی سوچ پر اسلام کا لیبل نہیں لگا سکتے
اور قبروں کو پکا کرنے اور اسے اونچی بنانے کا فعل بھی انسان کی اپنی سوچ ہے اسلام میں یہ منع ہے کون عمل کرتا ہے کون عمل نہیں کرتا ہمیں یہ نہیں دیکھنا بلکہ اسلام ہمیں کیا تعلیم دیتا ہے اسے اپنی زندگی میں لانا ہوگا یہی کامیابی اور فلاح کا راستہ ہے
yani aap yeh kehte hai k pakki qabri nhi banane chahyee? agar banaee to kia ye biddat hai?
 

asifshafiq

Newbie
Feb 5, 2012
8
0
151

kisi ki bhi qabr p chader ya phool dalne ki ijazat nhi hai / na iski koi hadees milti hai na sahaba se sabit hai /
 

Fitna e Dil

Newbie
Apr 22, 2012
47
46
318
بعض لوگ کہتے ہیں جائز ہے بعض لوگ کہتے ہیں ناجائز ہے۔ لیکن جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ بدعت ہے اور ایسا نہیں کرنا جاہیے اُن لوگوں کی بات درست ہے ۔ ہم مسلامانوں کو تو یہ ہی سوچ کر نہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے پیارے نبی صل اللہ والہ وسلم نے کبھی ایسا نہیں کیا اور نہ ہی اُن کے خلفارشدین نے ۔
 

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,085
1,313
31
Karachi,PK
Kia Buzrgoon ke ilawa Qabroo per chader charana jayiz hai.
Log Bugrgoo ki qabroo par cadreen aur Phool dalte hai.
kia ham bhi apni family ki Qabroon per Phool Dal sakte hai?
Be shak daaliye bhai kisi ke bhi qabar pe aap daal sakte hain
lekin use islaam ka naam nahin de sakte.....
aur qabar ko pakki nahin bana sakte bas.......
uske ilaawa aap phool daal sakte hain
bhale hi lekin aap ko agar uske mutaabiq khud
tehqeeq se koi ahadees nahin milte to us waqt tak
aap ise islaam kahe bina hi yeh phool ka amal kar sakte hain
 

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
میرے بھائی
دلیل ہمیشہ مدعی کے ذمہ ہوتی ہے جو دعویٰ کرتا ہے
اگر قبروں پر چادریں چڑھانا اور پھول ڈالنا جائز ہے، فرض ہے، واجب ہے یا سنت ہے جو لوگ یہ سوچ رکھتے ہیں اور اسے اسلام کا عمل کہتے ہیں دلیل ان سے مانگی جائے۔
ایک عمل کا اسلام سے کوئی تعلق ہی نہیں اس کا اسلام سے کوئی رشتہ ہی نہیں ، اسلام میں ایسے عمل کا کوئی تصور ہی نہین تو دلیل کہاں سے جنم لے گی
ہاں ہم یہ دلیل دے سکتے ہیں کہ اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تیئس سالہ دورنبوت میں کوئی ایسا عمل نہیں کیا اور نہ ایسے عمل کی ترغیب دی ، اسی طرح آپ کے بعد آپ کے جانشین خلفائے راشدین کے زمانے میں ایسا عمل دیکھنے میں آیا اور نہ ہی کسی صحابی رسول سے یہ ثابت ہے
اگر ان لوگوں کے پاس کوئی دلیل ہے جو یہ عمل کرتے ہیں تو وہ دلیل پیش کرے



دوسری بات جیسا کہ ڈیبیٹر بھائی نے کہا اور میں پہلے بھی عرض کرچکا ہوں کہ کسی کی ذاتی سوچ پر اسلام کا لیبل نہیں لگا سکتے
اور قبروں کو پکا کرنے اور اسے اونچی بنانے کا فعل بھی انسان کی اپنی سوچ ہے اسلام میں یہ منع ہے کون عمل کرتا ہے کون عمل نہیں کرتا ہمیں یہ نہیں دیکھنا بلکہ اسلام ہمیں کیا تعلیم دیتا ہے اسے اپنی زندگی میں لانا ہوگا یہی کامیابی اور فلاح کا راستہ ہے

100% agreed

---------- Post added at 12:55 PM ---------- Previous post was at 12:54 PM ----------



Be shak daaliye bhai kisi ke bhi qabar pe aap daal sakte hain
lekin use islaam ka naam nahin de sakte.....
aur qabar ko pakki nahin bana sakte bas.......
uske ilaawa aap phool daal sakte hain
bhale hi lekin aap ko agar uske mutaabiq khud
tehqeeq se koi ahadees nahin milte to us waqt tak
aap ise islaam kahe bina hi yeh phool ka amal kar sakte hain

jb islam ka nam ny deskte tu pir amal kio kre?
 

Afzalsheikh

Newbie
Oct 12, 2017
39
7
58
Kabr Pe Phool daalna Shakein Lagana Ulma Ahle Sunnat Ka Iske muttalik farmaan hai k Phool Har Musalman Ki Kabr Par Daalna Jaiz Hai Khwaah Ulma Ho, awaam me se ho ya AULIA FUKAHA me se ho.
Maslak Ahle Sunnat Ye hai k ye amal koi Farz Waajib Nahi hai par jis haisiyat me hai uski dalil hamare pass mauzood hai.
Aala Hazrat As Shah Ahmad Raza Khan Rahimulluh Apne Fatawa Razviya me farmate hai
“Kabro Par Gulaab Aur Phoolo Ka Rakhna Accha hai”
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
Kisi ne mujhe post kiya hai aap bhi dekhain aur ghaur karain kya sach hai kya ghalat hai meri rehnumayi karain.

95742067_2544859539099838_2897515753995501568_o.jpg
 
Top