Na Jab Tak Katt Maroon Me Khawaja Yasrab(s.a.w) Ki Hurmat Per (Oria Maqbool Jaan)

  • Work-from-home

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
جزاک اللہ بلیک روز آپ نے بہت عمدہ آرٹیکل پیش کیا ہے
پاکستان کی بدنصیبیوں میں ایک خوش نصیبی ایسی ہے جو کسی اسلامی ملک میں نہیں نظر آئے گی
پاکستانی مسلمان اسلام اور پیغمر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے معاملے میں بہت حساس ہیں جو کسی طور پیغمر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین برداشت نہیں کرسکتے دوسرے ممالک میں یہ خوبی بہت کم پائی جاتی ہے بلکہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان چیزوں سے کیا فرق پڑتا ہے
یہ یہودی لابی صرف پاکستانی مسلمانوں کو آزمانے اور ہمارا دم خم معلوم کرنے کے لئے یہ بدماشیاں کرتے رہتے ہیں انہیں دیگر اسلامی ممالک سے کوئی خوف نہیں
اللہ تعالی ہمارا یہ ضوش و جذبہ قائم رکھے
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

shahjhan

Newbie
Sep 13, 2010
11
0
0
Alhamdulillah PAkistan dusray Islamic countries se ziada acha hai is bary kay jab bhi koi Nabi(SAWW) ya Quran kay bary mai galat bat karta hai Govt. action leti.
Or Inshallah hum bhi protest karty rahengy or jo bhi hosaka karengy.
Allah hamari hifazat kary.
Ameen
 
Top