نام انسانی شخصیت پر اثر انداز ہوتے ہیں
ہمارے ہاں دیکھا جائے عجیب و غریب محمل نام رکھے جاتے ہیں جن کا کوئی مطلب ہی نہیں ہوتا۔ صرف اور صرف نئے نام کی تلاش میں
حتی کہ صحابہ کرام اور صحابیات میں ابھی ہزاروں نام ایسے ہیں جو بہت اچھے اور خوبصورت ہیں اور معاشرے میں ایسے ناموں کا فقدان پایا جاتا ہے
لیکن ان ناموں کا کسی کو پتہ ہی نہیں اسلئے کہ صحابہ کرام کی زندگیوں سے واقف ہی نہیں
بچہ جب گھر میں پیدا ہوگا اسی وقت انڈین ڈراموں کے سارے کردار سامنے آجائیں گے کہ بچہ کا نام کس کردار پر رکھا جائے
بہر حال ناموں پر نیت کا اثر زیادہ ہوتا ہے جیسی نیت ہوگی اس کی شخصیت بھی اسی نیت کی مناسبت سے ہوگی
aap sub ka article pasand karne ka bohat bohat shukriyaah...
@Encounter-007 - iss maen koi shak naheen keh naam ka beherhaal shakhsiyat pe asar andaaz hota hai, or yeah baat hai samajh ki, Allah ta'alaa hamen saheeh saheeh samajh ataa farmaye, ameen
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.