Pakeezgi :)

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
آپکی بیوی آپ سے دس دن بھی بات نہ کرے تو کبھی اُس کہ کردار پر شک نہیں ہوتا۔ گرل فرینڈ ایک گھنٹہ بات نہ کرے دماغ میں غلاظت بھر جاتی ہے کہ کوئی اور
پسند آ گیا ہو گا !!
جیسے ہی انسان اللہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام لے کر کسی دوسرے کو قبول کرتا ہے تو رب کائنات اُس انسان کے اندر سے گندگی ختم کرکے پاکیزگی بھر دیتا ہے یہی وجہ ہے کہ گھروں میں بڑے سے بڑا جھگڑا ہو جائے مرد بیوی پہ ہاتھ بھی اُٹھا لے لیکن یہ نہیں کہتا کہ بد کردار ہے !!!
یہ ہی تقدس ہے جو انسان کو اس رشتہ سے مطلوب ہوتا ہے !!!
یہ پاکیزگی کی دنیا ہے یہاں سُکون ہی سکوُن ہے !
 
  • Like
Reactions: Hoorain

zaryaab

Aching for peace
TM Star
Apr 12, 2013
3,590
1,362
263
گرل فرینڈ ایک گھنٹہ بات نہ کرے دماغ میں غلاظت بھر جاتی ہے کہ کوئی اور
پسند آ گیا ہو گ
i just hate these topics .......:facepalm X_X x_x:facepalm X_X x_x:facepalm X_X x_x:facepalm X_X x_x:facepalm X_X x_x
 
Top