Pakistani Are On Top Of The List In Facebook Use

  • Work-from-home

Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913
فیس بک کے استعمال میں بھی پاکستانی سب سے آگے

کیلی فورنیا : سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر پاکستانیوں کی تعداد نوے لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والوں میں چونسٹھ لاکھ مرد اور ستائیس لاکھ خواتین شامل ہیں۔ پچاس فیصد سے زائد پاکستانی صارفین اسمارٹ فون موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے فیس بک سے جڑے ہوئے ہیں۔ فیس بک استعمال کرنے والوں کی مجموعی تعداد کا ستر فیصد پچیس سال اور اس سے کم عمر افراد کی ہے۔ جب کہ گریجویٹ ڈگری ہولڈر پاکستانی فیس بک صارفین کی کل تعداد بیس لاکھ کے لگ بھگ ہے۔

 

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
27
karachi
فیس بک کے استعمال میں بھی پاکستانی سب سے آگے

کیلی فورنیا : سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر پاکستانیوں کی تعداد نوے لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والوں میں چونسٹھ لاکھ مرد اور ستائیس لاکھ خواتین شامل ہیں۔ پچاس فیصد سے زائد پاکستانی صارفین اسمارٹ فون موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے فیس بک سے جڑے ہوئے ہیں۔ فیس بک استعمال کرنے والوں کی مجموعی تعداد کا ستر فیصد پچیس سال اور اس سے کم عمر افراد کی ہے۔ جب کہ گریجویٹ ڈگری ہولڈر پاکستانی فیس بک صارفین کی کل تعداد بیس لاکھ کے لگ بھگ ہے۔
facebook pr girls ki tadaad 4700000 lakh nahi balky 310000 lakh hai
 

Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913
ap is site pr trust kr rhi ho manxil ap khud hi note karyn facebook pr kitni fake id's bani hui hai larkiyon k name pr
g theak keh rahy ho ap..but yahan fake n real ids ki baat nahi ho rahi..pakistanis ki baat ho rahi hai.fake ids waly b use tu krty haina fb?
 
Top