Phool Humaray Aangan K (Semaab Siso)

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
نہیں نہیں آج اس راز سے پردہ اٹھ ہی جائے تو بہتر ہے
مرزا غالب فرما گئے ہیں

گرچہ ہے طرز تغافل پردہ دار راز عشق

پر ہم ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے

{(wacko)}
 
  • Like
Reactions: Angela and Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
مرزا غالب فرما گئے ہیں

گرچہ ہے طرز تغافل پردہ دار راز عشق

پر ہم ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے

{(wacko)}
واہ واہ کیا کہنے
ویسے آپ نے ایسی باتیں کرکے ہمیں فکرمند کر دیا ہے۔ ہم تو اچھا بھلا چھوڑ کر گئے تھے انہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
واہ واہ کیا کہنے
ویسے آپ نے ایسی باتیں کرکے ہمیں فکرمند کر دیا ہے۔ ہم تو اچھا بھلا چھوڑ کر گئے تھے انہیں
aap gaey thay na... hum to yaheen thay.

ab bhi achay bhalay hain.. balkay pehle se zyada achay hain. =))
 
  • Like
Reactions: Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
مشکوک تو نہیں لیکن صورت میں کچھ نہیں رکھا ہوتا۔ سیرت اچھی ہونی چاہئیے۔
سیرت تو بے شک پیاری ہے پیارے کی۔ لیکن اگر کچھ عرصے فیئر اینڈ لولی لگالیں تو میرے خیال میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ وہ اصل میں بات یہ ہے کہ میں آجکل شیری کے لئے کوئی پری پیکر تلاش کر رہا ہوں نا
@Shiraz-Khan ٹھیک ہے نا؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
سیرت تو بے شک پیاری ہے پیارے کی۔ لیکن اگر کچھ عرصے فیئر اینڈ لولی لگالیں تو میرے خیال میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ وہ اصل میں بات یہ ہے کہ میں آجکل شیری کے لئے کوئی پری پیکر تلاش کر رہا ہوں نا
@Shiraz-Khan ٹھیک ہے نا؟
:oops:

abhi talash jaari hai kiya?
Aap kab se rishtay karanay wali maayi ho gaey
(giggle)
 
  • Like
Reactions: Asheer

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
رشتے کرانے والی مائی ہوتے تو سب سے پہلے اپنی کرتے۔ مگر شیری کی بیتابی دیکھتے ہوئے ہمیں بادل نخواستہ یہ انتہائی قدم اٹھانا پڑا
acha to yeh baat hai.....
ab ayi samjh k patrol pump pe bhi @Shiraz-Khan ka zehan kis baat par atka huva tha :oops:
 

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
acha to yeh baat hai.....
ab ayi samjh k patrol pump pe bhi @Shiraz-Khan ka zehan kis baat par atka huva tha :oops:
صرف پٹرول پمپ ہی نہیں بلکہ اکثر اایسا ہوتا ہے کہ امی پودینہ منگواتی ہیں تو یہ ہرادھنیہ اٹھا کر لے آتے ہیں۔ نجانے کن خیالات میں کھوئے رہتے ہیں۔
بس اب اور کچھ نہیں بولتا میں شیری مارے گا مجھے آکر
:s
 
Top