Phool Humaray Aangan K (Semaab Siso)

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وعلیکم السلام
ارے واہ بہت ہی کوئی جنت نظیر منظر ہے
بہت خوبصورت ہے اور سب سے بڑی بات اس کی کیئر ہے۔ مجھے اندازہ ہے کیونکہ ہمیں بھی کبھی باغبانی کے شوق تھے
ذرہ نوازی کا شکریہ۔
واقعی بہت کئیر کرنی پڑتی ہے۔
بس اس بار انتظار ہے کہ ناشپاتی، آلوبخارہ سیب بھی ہماری محنت کا پھل ہمیں دیں۔
آپ کو بھی کھلائیں گے۔
 
  • Like
Reactions: Angela and Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
ذرہ نوازی کا شکریہ۔
واقعی بہت کئیر کرنی پڑتی ہے۔
بس اس بار انتظار ہے کہ ناشپاتی، آلوبخارہ سیب بھی ہماری محنت کا پھل ہمیں دیں۔
آپ کو بھی کھلائیں گے۔
جی ضرور بس اس بات کا خیال رکھئے گا کہ سیب وافر مقدار میں ہوں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Lo aa gye hum dear ab jaldi do flowers humy u knw na hmary flowers rameen ly gie :rolleyes:
Bhut hi payre lag rhy hain flowers MA @shehr-e-tanhayi ...hmary ghar bhi hain jb ap lhr aou gie phir dikahu gie :joy
theek hai siso... hum zaroor dekhein gay.

aap apni marzi se jitnay chahen le lijiay...sab aap logoN k liay hi hain
 
  • Like
Reactions: Mahen

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جی ضرور بس اس بات کا خیال رکھئے گا کہ سیب وافر مقدار میں ہوں
وافر مقدار کا تو نہیں کہہ سکتے کیونکہ ان پر پہلی بار پھل لگنا ہے تو صحیح سے معلوم نہیں کتنا ہو گا۔ البتہ اخروٹ بوریوں کے حساب سے ہوں گے۔
 
  • Like
Reactions: Angela and Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
وافر مقدار کا تو نہیں کہہ سکتے کیونکہ ان پر پہلی بار پھل لگنا ہے تو صحیح سے معلوم نہیں کتنا ہو گا۔ البتہ اخروٹ بوریوں کے حساب سے ہوں گے۔
چلیں کوئی بات نہیں جتنے بھی آئیں سب ایمانداری سے ہمیں بھجوا دیں
اور اخروٹ @Shiraz-Khan کو دے دیں انہیں بہت پسند ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Haha thik hai.. jana toh nahi ta lkn sar mein shadid pain ho rhi. Medicine bhi li pr koi asr nahi ho raha... ess ly nend bhi nahi aa rahi.. again medicine ly k try karti hu soonye ki ...
Allah paak karm kareN apna.

rest kijiay aap... sehat sab se zyada zaroori hai.
 
  • Like
Reactions: Mahen
Top