Phool Humaray Aangan K (Semaab Siso)

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
قربانی کے بکرے کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟؟
خوب کھلایا پلایا جاتا ہے۔

لیکن یاد رہے کہ قربانی بکرے کی ہوتی ہے بکری کی نہیں



(giggle)

ویسے بھی یہ سویوں والی عید ہے نہ کہ قربانی کی۔
 
  • Like
Reactions: Angela and Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
خوب کھلایا پلایا جاتا ہے۔

لیکن یاد رہے کہ قربانی بکرے کی ہوتی ہے بکری کی نہیں



(giggle)

ویسے بھی یہ سویوں والی عید ہے نہ کہ قربانی کی۔
بکری کیوں مستثنٰی ہے آپ کے خیال میں؟
اور قربانی آپ نے صرف عید کے ساتھ ہی کیوں مشروط کردی؟
:-?
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بکری کیوں مستثنٰی ہے آپ کے خیال میں؟
اور قربانی آپ نے صرف عید کے ساتھ ہی کیوں مشروط کردی؟
:-?
تو کیا کسی کا عقیقہ ہونے کی تیاری ہے؟

وہ اس لئے نا کہ بیل کی قربانی دی جاتی ہے گائے کی نہیں
اونٹ کی دی جاتی ہے اونٹنی کی نہیں
پھر بکرے کی ہی دی جائے گی نا بکری کی نہیں

البتہ بیمار ہو تو تکبیر پھیری جا سکتی ہے لیکن ہم تو بیمار بھی نہیں اللہ پاک کے کرم سے۔
 
  • Like
Reactions: Angela and Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
تو کیا کسی کا عقیقہ ہونے کی تیاری ہے؟

وہ اس لئے نا کہ بیل کی قربانی دی جاتی ہے گائے کی نہیں
اونٹ کی دی جاتی ہے اونٹنی کی نہیں
پھر بکرے کی ہی دی جائے گی نا بکری کی نہیں

البتہ بیمار ہو تو تکبیر پھیری جا سکتی ہے لیکن ہم تو بیمار بھی نہیں اللہ پاک کے کرم سے۔
{(wacko)}
یہ کس نے کہہ دیا آپ کو؟
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Pakhtun

KhurramShahzad
TM Star
Mar 30, 2010
2,094
579
1,213
39
Mardan , KP
تو کیا کسی کا عقیقہ ہونے کی تیاری ہے؟

وہ اس لئے نا کہ بیل کی قربانی دی جاتی ہے گائے کی نہیں
اونٹ کی دی جاتی ہے اونٹنی کی نہیں
پھر بکرے کی ہی دی جائے گی نا بکری کی نہیں

البتہ بیمار ہو تو تکبیر پھیری جا سکتی ہے لیکن ہم تو بیمار بھی نہیں اللہ پاک کے کرم سے۔
Aisa kahan likha hy? k bakri ya oontni ki qurbani ni ki jati?
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
abhi abhi hum ne khud kaha hai na
آنٹی بکرے کے ساتھ اس کی بیگم کی قربانی بھی جائز ہے
بائی دا وے بات یہ ہو رہی تھی کہ آپ اپنی بھی خیر منائیں۔ مگر ہمارے کچھ تحفظات ہیں۔ وہ یہ کہ شیری بھی موڈریٹر اور آپ بھی۔ تو کیا یہ غریب عوام ہی پسے گی؟؟
:s
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آنٹی بکرے کے ساتھ اس کی بیگم کی قربانی بھی جائز ہے
بائی دا وے بات یہ ہو رہی تھی کہ آپ اپنی بھی خیر منائیں۔ مگر ہمارے کچھ تحفظات ہیں۔ وہ یہ کہ شیری بھی موڈریٹر اور آپ بھی۔ تو کیا یہ غریب عوام ہی پسے گی؟؟
:s
:-?
aap aur ghareeb?

had hoti hai mubaligha araayi ki.

acha to hum apni khair manayeN... lakin kaisay?
 
  • Like
Reactions: Asheer
Top