Phool Humaray Aangan K (Semaab Siso)

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بس کر دیں ویسے ہی چائے آپکے سر پہ سوار رہتی ہے پھر تو ہر وقت آنکھوں میں ہی گھومتی رہے گی
بالکل غلط۔
اگر چائے ہمارے سر پر سوار رہتی تو وہ ہمیں پی رہی ہوتی ۔ نا کہ ہم اسے پی پی کے ختم کر رہے ہیں۔
کیسی بے وقت یاد دلا دی چائے کی۔ اب جانا پڑے گا کچن میں۔
 
  • Like
Reactions: Angela and Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
بالکل غلط۔
اگر چائے ہمارے سر پر سوار رہتی تو وہ ہمیں پی رہی ہوتی ۔ نا کہ ہم اسے پی پی کے ختم کر رہے ہیں۔
کیسی بے وقت یاد دلا دی چائے کی۔ اب جانا پڑے گا کچن میں۔
حد ہوگئی اتنی ایڈکٹڈ ہیں؟
ویسے ایک کپ میرے لئے بھی لیتی ہوئی آئیے گا
 
Top