Poetry

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,430
2,419
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Umdaah
دولتِ غم اپنے ہی اوپر ہم نے خوب لٹائی
سارے جہاں میں کوئی نہ ہوگا ہم سا حاتم طائی😒

ہم نے کہا تھا پچھتاؤ گے جانے کیسی ساعت تھی
چھوٹے منہ سے نکلی ہوئی بھی بات بڑی کہلائی

فہم و فراست خواب کی باتیں جاگتی دنیا پاگل ہے
عقل کا سورج ماند ہوا ہے ذروں کی بن آئی

دریا کی گہرائی ناپو موتی ہاتھ لگیں گے
کیا پاؤ گے ناپ کے یارو جذبے کی گہرائی

اپنی ذات میں ڈوبنے والے ٹہریں اونچے لوگ
سب کا درد بانٹنے والے کہلائیں ہرجائی😔

سود و زیاں کے بازاروں میں ڈھونڈ رہا تھا اپنا مول
بن بہروپ کسی نے قیمت دو کوڑی نہ لگائی
@khamosh_dua @Mahen @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Layla @Aaylaaaaa @Juliana @[email protected]!der @Kavi @Spirit @Elephent @Museebat
 
Last edited:

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,430
2,419
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Just poetry @Spirit


غم کی دولت مفت لٹا دوں، بالکل نہیں
اشکوں میں یہ درد بہا دوں، بالکل نہیں🤕
تُو نے تو "اوقات" دکھا دی ہے اپنی 😳
میں اپنا "معیار" گرا دوں، بالکل نہیں☠

ایک نجومی سب کو"خواب" دکھاتا ہے
میں بھی اپنا ہاتھ دکھا دوں، بالکل نہیں
میرے اندر اک "خموشی" چیختی ہے😪
تو کیا میں بھی شور مچا دوں بالکل نہیں🤐
 
  • Like
Reactions: Spirit

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
Umdaah
دولتِ غم اپنے ہی اوپر ہم نے خوب لٹائی
سارے جہاں میں کوئی نہ ہوگا ہم سا حاتم طائی😒

ہم نے کہا تھا پچھتاؤ گے جانے کیسی ساعت تھی
چھوٹے منہ سے نکلی ہوئی بھی بات بڑی کہلائی

فہم و فراست خواب کی باتیں جاگتی دنیا پاگل ہے
عقل کا سورج ماند ہوا ہے ذروں کی بن آئی

دریا کی گہرائی ناپو موتی ہاتھ لگیں گے
کیا پاؤ گے ناپ کے یارو جذبے کی گہرائی

اپنی ذات میں ڈوبنے والے ٹہریں اونچے لوگ
سب کا درد بانٹنے والے کہلائیں ہرجائی😔

سود و زیاں کے بازاروں میں ڈھونڈ رہا تھا اپنا مول
بن بہروپ کسی نے قیمت دو کوڑی نہ لگائی
@khamosh_dua @Mahen @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Layla @Aaylaaaaa @Juliana @[email protected]!der @Kavi @Spirit @Elephent @Museebat
waaah waaah, Angii tum ny to mehfil loot li :D
Just poetry @Spirit


غم کی دولت مفت لٹا دوں، بالکل نہیں
اشکوں میں یہ درد بہا دوں، بالکل نہیں🤕
تُو نے تو "اوقات" دکھا دی ہے اپنی 😳
میں اپنا "معیار" گرا دوں، بالکل نہیں☠

ایک نجومی سب کو"خواب" دکھاتا ہے
میں بھی اپنا ہاتھ دکھا دوں، بالکل نہیں
میرے اندر اک "خموشی" چیختی ہے😪
تو کیا میں بھی شور مچا دوں بالکل نہیں🤐
Zbardast.
 
Top