Rate The Above Person Shair !

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
7



یہ کِن نظروں سے تُو نے آج دیکھا ؟
کہ تیرادیکھنا ، دیکھا نہ جائے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
7
ﺗﯿﺮﮮ ﮐﻮﭼﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺁﯾﺎ هے ﻏﻼﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ

ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ هو ﺳﮑﺘﺎ هے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
6


فراز اپنے سوا ھے کون تیرا ؟؟
تجھے , تجھ سے جدا , دیکھا نہ جائے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
5

فضا کو لگ گئی ہے شاید تیرے آنے کی خبر
ہمارے شہر میں اترا ہے کمال کا موسم
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
5
بچھڑ گیا وہ جدائی کے موڑ سے پہلے
کہ اس کے بعد محبت میں صرف خواری تھی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
7
در و دیوار سے حسرت سی برستی هے قتیل
جانے کس دیس میں هیں ساتهہ نبهانے والے

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
7

چٹھی نہ کوئی سندیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
4

کتنے جگنو اسی خواہش میں مرے ساتھ چلے
کوئی رستہ ترے گھر کو بھی تو جاتا ہوگا
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
5
حیراں ہوں کہ_______مدتِ قلیل میں
کچھ لوگ میری سوچ سے زیادہ بدل گئے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
5

میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں
تیرا نقطہ بھی سند ہے،حد ہے
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر
میری ہر بات ہی رد ہے،حد ہے
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
6
اب تیری ضرورت بھی بہت کم ہے میری جاں
اب شوق کا کچھ اور ہی عالم ہے میری جاں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
5
کتنا آسان تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جاں سے جاتے جاتے
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
3.80
میں تڑپ تڑپ کے جیا تو کیا، میرے خواب مجھ سے بچھڑ گئے
میں اداس گھر کی صدا سہی، مجھے دے نہ کوئی تسلیاں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
6
تو بھی سخن شناس تھا ،درد آشنا نا تھا
تو نے بھی شعرسن کر فقط واہ واہ ہی کی
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
5
فراز عشق نشیب جہاں سے پہلے تھا
کسی سے کھیل چکے ہیں، کسی سے کھیلتے ہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
5
سرطورہو سرحشرہو، ہمیں انتظارقبول ہے
وہ کبھی ملے وہ کہیں ملے وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
6

عقیدتوں کے فسانے جو پھر .......... سنائے کبھی
اسے میں چھو کے بھی دیکھوں اگر وہ آئے کبھی
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
5
عجب سی آج خواہش ہے
پکڑ کر تیرے ہاتھوں کو
لگاوں زور کا تھپڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔
کہوں پھر تیرے کانوں میں
محبت بھاڑ میں جاۓ ۔۔۔۔
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
6

یاد تو آتی ہو گی

دل دکھاتی ہو گی......
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
5

نہ گلے رہے, نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں, نہ گفتگو
وہ نشاطِ وعدہء وصل کیا،, ہمیں اعتبار بھی, اب نہیں
 
  • Like
Reactions: SARKASH
Top