RESULT BAIT BAZI

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
السلام و علیکم

رزلٹ کے لئے چند ایک باتیں ہیں جو یہاں لکھ رہے ہیں۔ یہ کم و بیش انھی رولز کے مطابق ہیں جی کے تحت بیت بازی کا مقابلہ ہو رہا ہے۔

ہرگروپ کے ہر ایک ممبر کے الگ سے ہر شعر کے لئے ایک ایک پوائینٹ ملے گا۔

رینڈم شعر جس نے دیا ہو گا۔ اس کا ایک پوائینٹ منفی کیا جائے گا اس کے کل نمبروں سے۔ یا گروپ کا جو ٹوٹل بنے گا اس سے

رینڈم شعر کو کوٹ کر کے دئیے گئے جواب مقابلہ میں شامل ہیں۔

ریپیٹ کئے گئے اشعار میں صرف پہلا لکھا جانے والا شعر شامل کیا جائے گا۔ جبکہ دوسرا والا نہ پوائینٹ حاصل کر پائے گا اور نہ اس کےپوائینٹ کاٹے جائیں گے۔

وزن یا املا کی غلطی قابلِ قبول ہے لیکن اگر شعر غلط ہے تو اس کا پوائینٹ کم ہو گا۔

دونوں گروپ کے تمام ممبر کے الگ الگ سے حاصل کردہ پوائینٹ بتانے ہیں

کس نے کتنی غلطیاں کی ہیں وہ بتانا ہیں

نمبر ٹوٹل کرنے کے بعد ہر ممبر کے مائینس پوائینٹ بتانے ہیں جو کہ گروپ کے ٹوٹل سے صرف اس صورت میں کاٹے جائیں گے جب اس کے اپنے حاصل کردہ پوائینٹ
کم ہوں۔
ایسا کرنے کا مقصد یہ کہ ہر ایک کی کارکردگی اور رویہ سامنے آئے

کو @Angela یہ سب جو اوپر درج کیا گیا ہے اس لے لئے ہم زحمت دے رہے ہیں
جو کسی وجہ سے بیت بازی میں تو شرکت نہ کر پائیں لیکن اب اس کارِ خیر کو بخیر وخوبی انجام دے کر حساب برابر کر دیں گی۔

بیت بازی کا مقابلہ تھوڑا طویل ہو چلا ہے اس لئے دونوں گروپس سے پوچھنے کے بعد جمعہ کی بجائے بدھ کو اس کا اختتام کرتے ہیں۔

@Kavi@Armaghankhan@Blue-Black@Museebat@minaahil
@Evergreen2021@Fantasy@Aaylaaaaa@Fahaad@sonofaziz
@shehr-e-tanhayi@Siyaah_Posh @Angela

10 Feb , Wednesday Ko PK Time Raat 10 Bajay Thread Close Kar diya Jaaey Ga.
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270

Wohooo .. @Blue-Black dekha hamara tukka darust nikla na :v
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top