Self Shot Photo Competition (January 2022)

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سلام اہلیانِ تفریح میلہ۔۔۔ !۔
رواں سال کے پہلے کونٹیسٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔۔۔ اس کونٹیسٹ میں کرنا یہ ہے کہ آپ کو اپنے موبائل سے بنائی گئی کوئی سی بھی ایک تصویر یہاں پوسٹ کرنی ہے۔ وہ تصویر کسی مقام، کسی جانور، یا کسی بھی منظر کی ہو سکتی ہے یا کوئی بھی ایسی تصویر جو کبھی آپ نے کلک کی ہو اور آپ کے خیال میں وہ دلچسپ ہو۔ ۔ تو چِیٹنگ بالکل نہیں کرنی، کہ نیٹ سے اٹھا کے یہاں تصویر پوسٹ کر دیں🧐 ۔اگر کوئی ایسا کرے گا تو اسے کونٹیسٹ سے باہر کر دیا جائے گا۔ یہ کونٹیسٹ ممبرز اور سٹاف دونوں کے لئے ہے۔۔ مقررہ تاریخ کے بعد تھریڈ کو لاک کر دیا جائے گا۔۔اور اس کے بعد ووٹنگ ہو گی۔ جس سے ونر سیلیکٹ کیا جائے گا۔


نوٹ: ۔۔۔۔
ہر ممبر صرف ایک فوٹو اپلوڈ کرے گا
فوٹو کا سائز آلموسٹ چوڑائی میں 500 سے 550 تک ہو۔
اس کونٹیسٹ کے بارے کوئی بھی ڈسکشن کرنا ہے تو اس تھریڈ میں جائیں۔

فوٹو کا سائز تبدیل کرنے کی سہولت اسی فورم پہ موجود ہے۔
فوٹو اپلوڈ ہو کر نظر آئے تو اُسے پریس کر کے رکھیں (ڈبل کلک) پھر سایز چھوٹا بڑا کرنے کا آپشن آ جائے گا۔

7:00 PM سٹارٹ ڈیٹ : 17/01/2022
7:00 PM اینڈ ڈیٹ : 22/01/2022

Hello!

The first contest of this year is going to start. All you have to do in this contest is to post a picture captured by your mobile phone. It could be a picture of a place, an animal, or a scene, or any photo you ever clicked and you thought was interesting. ۔

Note:

  • Each member will only upload one photo
  • The size of the photo should be almost between 500 to 550 in width
If you want to have any discussion about this contest, go to this thread.
Photo resizing option is available while posting.
Upload your photo, and before posting, just press and hold it on mobile and double click on PC then you will have the option to change the size, remove the image or even replace it. Plz also tag members with your post.


Start Date: 17/01/2022 at 7:00 PM
End Date: 22/01/2022 at 7:00 PM
 
Top