Shaayiri Bolti Hai

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
السلام و علیکم
شعر و شاعری سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔
کرنا بس یہ ہے کہ آپ آیئے۔۔۔ اپنی پسند کا شعر لکھئیے۔
اور ہاں
جس ممبر نے آپ سے پہلے شعر شئیر کیا ہے اس کے لئے ریٹنگ کیجئے 1 سے 10 تک۔ تا کہ ہم بھی جان سکیں کہ آپ کو شعر کتنا پسند آیا ہے۔

یہ رہا ہماری طرف سے ایک شعر

وقت بیتا محبت پرانی ہوئی
جو کہانی نہ تھی وہ کہانی ہوئی


وقت کی ناؤ کے ناخدا ہم نہ تھے
رہ گئی جی ہی میں جی کی ٹھانی ہوئی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64
@Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @Untamed-Heart
@duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @Seemab_khan @Mahen @Masha
@Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @Gaggan @hasandawar @AnadiL @Prince-Farry
@Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0 @zehar @bilal_ishaq_786
@Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @*Sonu* @Guriyaa_Ranee @illusionist
@sonu-unique @shahijutt @ujalaa @Layla @Fantasy @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@Shanzykhan @sweet bhoot @NXXXS @IceCream @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi
@Pari @whiteros @namaal @Abid Mahmood @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah
@NamaL @Fa!th @MSC @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @Miss_Tittli
@junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @HorrorReturns
@shzd @p3arl @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Pakhtoon @candy @Asma_tufail
@Rubi @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Raat ki Rani
@Ghazal_Ka_Chiragh @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @aira_roy
@shailina @maanu115 @Dua001 @pyaridua @xortica_ @DesiGirl @huny @AshirFrhan
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality
@Hudx @Stunning_beauty @Zia_Hayderi @Fadiii @Aqsh_Arch @St0rm @ROHAAN @Angela
@Fahaad @Blue-Black
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
السلام و علیکم
شعر و شاعری سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔
کرنا بس یہ ہے کہ آپ آیئے۔۔۔ اپنی پسند کا شعر لکھئیے۔
اور ہاں
جس ممبر نے آپ سے پہلے شعر شئیر کیا ہے اس کے لئے ریٹنگ کیجئے 1 سے 10 تک۔ تا کہ ہم بھی جان سکیں کہ آپ کو شعر کتنا پسند آیا ہے۔

یہ رہا ہماری طرف سے ایک شعر


وقت بیتا محبت پرانی ہوئی
جو کہانی نہ تھی وہ کہانی ہوئی


وقت کی ناؤ کے ناخدا ہم نہ تھے
رہ گئی جی ہی میں جی کی ٹھانی ہوئی
رہ گئی جی ہی میں جی کی ٹھانی ہوئی۔۔۔۔
آہاں۔۔۔آپ کے لئے پورے نمبر


زندگی چیخ بن گئی میری
درد ایسے الجھ پڑا مجھ سے😣۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

رہ گئی جی ہی میں جی کی ٹھانی ہوئی۔۔۔۔
آہاں۔۔۔آپ کے لئے پورے نمبر


زندگی چیخ بن گئی میری
درد ایسے الجھ پڑا مجھ سے😣۔
پورے دس آپ کے لئے

یہ مانا گر زباں کھولی تو جاں سے ہاتھ دھونا ہے
یہ خاموشی تو لیکن روح و دل کا زیاں ہے ساقی
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پورے دس آپ کے لئے

یہ مانا گر زباں کھولی تو جاں سے ہاتھ دھونا ہے
یہ خاموشی تو لیکن روح و دل کا زیاں ہے ساقی
یہ شعر کس کا ہے؟ کہاں سے لیا آپ نے؟؟؟؟
پہلا مصرع کتنا رواں ہے۔۔۔۔ یہ مانا گر زباں کھولی تو جاں سے ہاتھ دھونا ہے۔۔۔ارے کمال کا مصرع ہے۔۔دوسرا مصرع فارغ الوزن۔۔۔
کیوی بھیااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔جلدی سے آیئے۔۔۔۔۔گرہ لگائیے۔۔۔پہلے مصرع کے ساتھ۔۔۔
@Kavi ۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شعر جیسا پڑھ سن رکھا تھا۔۔۔۔۔ بیان کر دیا۔ شاعر کا نہیں پتہ۔
گرہ لگانے کے بعد کھولنی خود ہی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
شعر جیسا پڑھ سن رکھا تھا۔۔۔۔۔ بیان کر دیا۔ شاعر کا نہیں پتہ۔
گرہ لگانے کے بعد کھولنی خود ہی ہے
Kavi bhayya ia wise enough k smjhtey hon k hathon ki lgayi munh sey kholna parrti😁...
@Kavi
کیوی بھیا لگائیے گرہ...مفت کا شعر آپ کو دے رہے ہیں 😳😎😎 😂.
ویسے سچی مچی ہم کہہ رہے :) آپ کا تخیل دیکھنا چاہ رہے ہم کہ کس طریقے سے اس مصرع کو کام میں لاتے ہیں آپ .





اگر آپ بھی اپنے اشعار کے نیچے نام نہیں لکھیں گے تو آپ کی شاعری کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو گا..😎.ہمیں بس زرا فرصت مل جائے پھر دیکھئے گا..آپ کے ہر شعر کی توڑ پھوڑ کر کے ہم نے اپنا بنا لینا..انج تے فر انج ای سہی😎😎.
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Kavi bhayya ia wise enough k smjhtey hon k hathon ki lgayi munh sey kholna parrti😁...
@Kavi
کیوی بھیا لگائیے گرہ...مفت کا شعر آپ کو دے رہے ہیں 😳😎😎 😂.
ویسے سچی مچی ہم کہہ رہے :) آپ کا تخیل دیکھنا چاہ رہے ہم کہ کس طریقے سے اس مصرع کو کام میں لاتے ہیں آپ .





اگر آپ بھی اپنے اشعار کے نیچے نام نہیں لکھیں گے تو آپ کی شاعری کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو گا..😎.ہمیں بس زرا فرصت مل جائے پھر دیکھئے گا..آپ کے ہر شعر کی توڑ پھوڑ کر کے ہم نے اپنا بنا لینا..انج تے فر انج ای سہی😎😎.
wohi to................ be-naam pari zameen par log qabza kar letay haiN aur ashaar to aik anmol doulat haiN. inheN benaam nahi rehna chahiay mohtram @Kavi
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
پہلا مصرع کتنا رواں ہے۔۔۔۔ یہ مانا گر زباں کھولی تو جاں سے ہاتھ دھونا ہے۔۔۔ارے کمال کا مصرع ہے۔۔دوسرا مصرع فارغ الوزن۔۔۔
کیوی بھیااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔جلدی سے آیئے۔۔۔۔۔گرہ لگائیے۔۔۔پہلے مصرع کے ساتھ۔۔۔
@Kavi ۔
Ye lein:

یہ مانا گر زباں کھولی تو جاں سے ہاتھ دھونا ہے

1611541271159.png
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Tu jo her roz naye husan py marr jata hy
Tu bataye ga mujh ishaq hy kya?? Jany dy
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Tu jo her roz naye husan py marr jata hy
Tu bataye ga mujh ishaq hy kya?? Jany dy
yaad aya aap k janay dy se

جانے دے جانے دے مجھے جانا ہے
وعدہ جو کیا وہ نبھانا ہے
آج کسی سے ملاقات ہے میری

اب یہ مت پوچھئیے گا۔۔۔۔۔۔ کون ہے وہ ؟بولو بولو کون ہے وہ؟؟؟؟/
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
yaad aya aap k janay dy se

جانے دے جانے دے مجھے جانا ہے
وعدہ جو کیا وہ نبھانا ہے
آج کسی سے ملاقات ہے میری

اب یہ مت پوچھئیے گا۔۔۔۔۔۔ کون ہے وہ ؟بولو بولو کون ہے وہ؟؟؟؟/
Bhala koi waada khilafi ki hadd hy
Hisaab apny dill sy laga ker to dekho
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Ye lein:

یہ مانا گر زباں کھولی تو جاں سے ہاتھ دھونا ہے

View attachment 114688
واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ۔۔۔۔۔۔
بخدا۔۔۔ایسی گرہ تو غالب نے بھی نہیں لگائی تھی۔۔۔اقبال و میر نے کروٹ ضرور لی ہو گی۔۔ ہم تو آنسو ہی نہیں روک پائے۔۔۔کمال است۔۔۔کیا نفاست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😀۔۔کیا مضبوطی ہے۔۔۔👏👏👏👏👍👍👍👍۔۔
ہمیں بھی سکھا دیجیئے۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Mohsin wo meri ankh sy ojhal hua na jab
Suraj tha mery sir py magar raat ho gai
 
Top